بوسنیا میں اجتماعی قبر سے 200 نعشیں برآمد

Bodies Recovered

Bodies Recovered

بوسنیا (جیوڈیسک) بوسنیا میں اجتماعی قبر سے تقریباً 200 نعشیں دریافت ہوئیں ہیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق بوسنیا کے مشرقی علاقے کوزلوک میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی گئی۔