لاہور قلندرز کے بولر کیون کوپر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

Kevin Cooper

Kevin Cooper

دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل میں لاہور قلندر کی نمائندگی کرنے والے کیون کوپر مشکوک بولنگ ایکشن کی زد میں آ گئے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فاسٹ بولر کا ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔

پاکستان سپر لیگ میں کیون کوپر کی اب تک پرفارمنس پر نظر ڈالی جائے تو ویسٹ انڈین کھلاڑی چھ میچوں میں چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا چکے ہیں۔