برازیلین فٹبالرز کو لے جانیوالا طیارہ کو لمبیا میں گر کر تباہ

 Aircraft  Aestroy

Aircraft Aestroy

کولمبیا (جیوڈیسک) برازیل سے فٹبالرز کو لے کر جانے والا طیارہ کولمبیا میں گر کر تباہ ہوگیا ہے ،طیارے میں 72 افراد سوار تھے، حادثے کا شکار ہونے والی ٹیم ساؤتھ امریکن کلب کپ کا فائنل کھیلنے جارہی تھی۔

ائرپورٹ حکام کے مطابق بولیویا کے اڑان بھرنے والے طیارے کو حادثہ کولمبیا کے شہر میڈلین میں پیش آیا، چارٹر طیارے میں برازیل کے فٹبالرز سمیت کئی درجن افراد سوار تھے۔