برازیلی صدر اپنے مواخذے کے خلاف جنوبی امریکی ممالک کی تنظیم میں اپیل کریں گی

Dilma Rousseff

Dilma Rousseff

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل کی صدر ڈلما روسیف نے اپنے خلاف مواخذے کی تحریک کو سازش قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس قسم کی غیر قانونی کارروائی کے خلاف جنوبی امریکی ممالک کی تنظیم میں اپیل کریں گی۔

جنوبی امریکی ممالک کی اس تنظیم میں ارجنٹینا، برازیل، پرامبے، اوروگوے اور رومانس ہیں۔یہ تنظیم کسی رکن ملک کی طرف سے غیر قانونی کارروائی کرنے پر اپنی جمہوریت سے متعلق قوانین کو استعمال کرکے اس ملک کو تنظیم کی رکنیت سے معطل کر سکتی ہے۔