برینٹ ووڈ کے زیر اہتمام آرٹ فارمیشن ورکشاپ کا انعقاد آج ہوگا

Art Formation Workshop

Art Formation Workshop

کراچی (اسٹاف رپورٹر) برینٹ ووڈ کے زیر اہتمام آرٹ فارمیشن کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد آج کیا جائے گا۔

جس میں ملک بھر سے 200 سے زائد آرٹس اور آرٹ لور شریک ہونگے ۔مذکورہ ورکشا پ میں شرکاء کو پینٹ کا استعمال، رنگوں کی آزادی اور آرٹ کے بنیادی اسکریپ بنانے کی تربیت فراہم کی جائے گا۔