برطانیہ میں برقع پوش مسلمان خواتین کیخلاف تشدد کے واقعات بڑھ گئے

Burqa Women

Burqa Women

لندن (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن پولیس کے اعدادوشمار کے مطابق مسلمانوں کیخلاف تشدد کے واقعات میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

تعصب پسند افراد کے تشدد کا نشانہ بننے والوں میں زیادہ تر تعداد ان مسلمان خواتین کی ہے جو اسلامی شریعت کے مطابق نقاب یا برقع اوڑھتی ہیں۔

گزشتہ بارہ ماہ کے دوران صرف لندن میں مسلمانوں کیخلاف 816 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔