برطانوی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے بالٹک ریاستوں کی فضائی نگرانی شروع کر دی

Fighter Jets

Fighter Jets

ٹالین (جیوڈیسک) برطانوی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے بالٹک ریاستوں کی فضا ئی نگرانی شروع کر دی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق بالٹک ریاستوں کی فضا کے تحفظ کی ذمہ داری برطانوی فضائیہ کے یوروفائٹر ٹائفون طیاروں کو سونپنے کی تقریب تالین کے نواح عیماری میں ہوئی۔