برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانس ترکی روانہ ہو گے

Boris Johnson

Boris Johnson

مانچسٹر (عارف چوہدری) برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانس تین روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گے۔

جانے سے پہلے انہوں نے بتایا کہ وہ صدررجب طیب اردگان ، وزیراعظم بن علی ، وزیر خارجہ جلوش اولو اور یورپین یونین امور کے وزیر عمر سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔

ان ملاقاتوں زیدہ تر دہشت گرد تنظیم فیتو کی جانب سے ترکی میں 15 جولائی کی ناکام بغاوت کی کوشش پر تبادلہ خیال کریں گے۔