علاقہ ونہار: محکمہ ڈاک سے تعلق رکھنے والے ملازم اپنے آپ کو صحافی بنا کر عوام سے پیسے بٹور رہے ہیں

Buchal Kalan

Buchal Kalan

بوچھال کلاں (نامہ نگار) علاقہ ونہار کے عوام نے ھکام بالا سے مبالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقہ مین محکمہ ڈاک سے تعلق رکھنے والے ملازم اپنے آپ کو صحافی بنا کر عوام سے پیسے بٹور رہے ہیں ۔

اکبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے علاقہ ونہار کے عوامی وفد نے کہا کہ ان ملازمین نما صحافیوں کو نہ تو علاقے کا خیال ہے اور نہ یہ صحافت کی ابجد سے آشنا ہیں بس ایک خصوصی ٹولے کی حمایت پر انہوں نے صحافت کا لبادہ اڑھ رکھا ہے اور یہ لوگ محکمہ کے افسران کو بھی بلیک میل کرتے ہیں۔

انہوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ ان صحافی نما ملازمین کے خلاف کاروائی کی جائے۔