بورے والا: ڈاکٹر حاجی محمد اسلم کے برادر حقیقی محمد اکرم بقضائے الہی سے انتقال کر گئے

Burewala

Burewala

بورے والا (یواین پی) گزشتہ روز بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر حاجی محمد اسلم کے برادر حقیقی محمد اکرم بقضائے الہی سے انتقال کر گئے۔

ان کی نماز جنازہ میں ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں ، بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے عہدیداران ڈاکٹر بی اے خرم،ڈاکٹرمختار احمد بیگ ، ڈاکٹراحسن رشید میاں،ڈاکٹرناصر چوہدری،ڈاکٹر منصورالحق شاہد،ڈاکٹرابراراحمد،ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری، ڈاکٹر سلیم احمد،ڈاکٹررانا محمدفہیم ،ڈاکٹرشاہد محمود،ڈاکٹر طارق چشتی ،ڈاکٹر امجد نصیر سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ،مرحوم کو سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔