بس اور چنگچی رکشہ کا تصادم تین افراد شدید زخمی ایک جاں بحق

Major RTA Jhang

Major RTA Jhang

جھنگ : بس اور چنگچی رکشہ کا تصادم تین افراد شدید زخمی ایک جابحق۔ تفصیلات کے مطابق فیصل اباد روڈ کلی فقیرکے نزدیک بس اور چنگچی رکشہ کا تصادم مخالف سمت میں تیز رفتاری کے باعث ہوا جس کے نتیجہ میں 23 سالہ طار0ق 5 سالہ شہزاداں بی بی 35 سالہ نسرین بی بی شدید زخمی ہوئی۔

جنھین ٰ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال جھنگ منتقل کیا جبکہ 22 سالہ نامعلوم شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا۔