سی پیک روٹ منصوبہ، چین سے پہلی کارگو ٹرین سامان لیکر کاشغر کیلئے روانہ

Cargo Train

Cargo Train

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کنٹینرز ٹرین کے ذریعے کاشغر تک پہنچائے جائیں گے جہاں سے سی پیک روٹ کے راستے بذریعہ ٹرک کراچی روانہ ہونگے۔

رپورٹ کے مطابق کارگو ٹرین سروس سے یوننان صوبے تک سامان کے نقل و حمل کے اخراجات میں پچاس فیصد تک کمی ہو سکی ہے جبکہ کارگو ٹرین سروس سے یوننان کے مقامی تاجروں کو عالمی مارکیٹ تک رسائی بھی حاصل ہو گی۔