قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس IIکے تحت یوم دعا کی تقریب آج ہو گی

Syed M Iqbal

Syed M Iqbal

کراچی (پ ر) رمضان وہ مہینہ ہے جس میں رحمت، مغفرت اور نجات کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔

اس سلسلے میں قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس IIفیڈرل بی ایریا نزد عائشہ منزل کے تحت ہونے والے دورئہ تفسیر کے اختتام پر 19 رمضان المبارک 25 جون 2016 بروز ہفتہ، بوقت صبح 10 تا دوپہر 1 بجے یوم دعا کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

ناظمہ ضلع وسطی ثمینہ قمر نے تمام خواتین سے شرکت کی درخواست کی ہے۔