امیدوار چئیرمین UC گرے والا صاحبزادہ محبوب الحسن بحال

Tariq Mehmood

Tariq Mehmood

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) امیدوار چئیرمین UC گرے والا صاحبزادہ محبوب الحسن بحال۔ وائس چئیرمین چوہدری مشتاق مارکیٹ کمیٹی کے ایڈ منسٹر ریڑ کی یٹائر منٹ کے 2 سال نہ مکمل ہونے پر مد مقابل امیدوار چوہدری اشرف جٹ کے اعتراض پر مقامی عدالت اور بعد ازا ںہائی کورٹ ملتان بینچ نے نا اہل قرار دیا تھا۔

جس کی اپیل سپریم کورٹ آف پا کستان میں موقف اختیار کیا گیا کہ مارکیٹ کمیٹی کے ایڈ منسٹر یڑ اکا عہدہ اعزازی تھا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ سناتے ہوئے صاحبزادہ محبوب الحسن اور چوہدری مشتاق کو بحال کر دیا۔