کنجاہ : غزالی ماڈل ہائی سکول کنجاہ میں شاندار پیام ِ سیرت کانفرنس کا انعقاد ۔کثیر تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت۔محمد ضیغم مغیرہ ڈائریکٹر غزالی گروپ آف سکولز ،کالجز پنجاب نے خصوصی خطاب کیا ۔تقریب کی صدارت حافظ محمدا قبال پرنسپل ادارہ ہذا نے کی ۔تقریب میں مرکزی انجمن تاجران کے صدر سیٹھ قمر [...]
لالہ موسی: پیپلز پارٹی ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زاہد ظہیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی کو نیچا دکھانے والے احمقوںس کی جنت میں بستے ہیں ، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی بھٹو ازم کے فلسفے سے تعبیر ایک ایسی عوامی پارٹی ہے جسے شکست دنیا کسی کے بس [...]
Continue reading …لالہ موسیٰ : سخت سردی میں 10سے 12گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ گرمیوں میں عوام کا کیا بنے گا ، یہ سوچ سوچ کر عوام پریشان ہونے لگے ، حکومت اور اس کے وزراء کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کا ایک بھی خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا ، اس سلسلہ [...]
Continue reading …گجرات: سیف الرحمن بھٹی ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 112نے عوامی رابطہ آفس مین بازار لالہ موسیٰ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ویژن کے مطابق اپنے حلقہ کے لوگوں کی عملی طور پر خدمت کر رہے ہیں ، اور اپنے حلقہ [...]
Continue reading …گجرات: یونیورسٹی آف گجرات میں ‘ارفع کریم ریسرچ سنٹر ‘ کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے ”ابلاغ کی اہمیت اور طریقے ” کے موضوع پر خصوصی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ORICکے محمدیعقوب خاں اور شہزادہ بابر نے میزبانی کے فرائض انجام دئیے۔ ورکشاپ کے ریسورس پرسن اظہار و ابلاغ کے ممتاز ماہر و استاد سید سجاد [...]
Continue reading …گجرات: ہالینڈ کے ممتاز تاجر راہنما چوہدری اللہ دتہ کی والدہ محترمہ مختلف علالت کے بعد وفات پا گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج قبرستان نائیاں والا عقب عید گاہ میں ادا کی جائیگی ، دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ، مرحومہ صحافی خالد محمود کی نانی لگتی تھیں ۔
Continue reading …گجرات: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ملک بشیر کے صاحبزادے ملک کامران آف سپین کی شادی گزشتہ روزسابق پرسنل سٹاف آفیسر ٹو ضلع ناظم قاضی خالد سیف اللہ کی صاحبزادی سے بخیر و خوبی سرانجام پائی، شادی کی تقریب میں سیاسی ، سماجی، مذہبی، کاروباری اور دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد [...]
Continue reading …گلیانہ : اعوان کرکٹ کلب ملکہ کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھیلا جا رہا ہے جبکہ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی افتخار احمد اعوان، ملک ارشاد اعوان اور ملک شہزاد اعوان ٹرافیاں دے رہے ہیں۔ فوٹو راجہ آفتاب احمد، زاہد مصطفیٰ اعوان
Continue reading …پاکستان: لاہوربیورو اور مرکزی آفس ایم سی بی یورپ کے مطابق گزشتہ دنوں مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں تحریک منہاج القرآن کی ٢٨ ویں سالانہ اور عالم اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس ١١ ربیع الاول کی رات منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کینیڈا سے براہ [...]
Continue reading …پاکستان: لاہوربیورو اور مرکزی آفس ایم سی بی یورپ کے مطابق گزشتہ دنوں مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میںتحریک منہاج القرآن کی ٢٨ ویں سالانہ اور عالم اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس ١١ ربیع الاول کی رات منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کینیڈا سے براہ راست [...]
Continue reading …بلوچستان کے بارے میں امریکی قرارداد پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے جس کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، قرارداد پاکستان کے بارے میں امریکہ کی گندی سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔ان خیالات کااظہارمیاں برادران لورزونگ پنجاب کے چیئرمین رائوناصرعلی خان میئو نے اپنی رہائش گاہ پرمسلم لیگ ن PP-159کے ایک اجلاس میں [...]
Continue reading …اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر صفدر نے ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام اسلام آباد میں دھرنے میں شرکت کی ۔دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں قیدبے گناہ افراد کو بازیاب کیا جائے ۔بے گناہ افراد کو تحویل [...]
Continue reading …پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اداروں کے مقام کو سرے سے سمجھا ہی نہیں دراصل ان کے ذہن میں اداروں کا احترام نہیں ہے۔ وزیراعظم سوئس حکام کو خط نہ لکھ کر سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم ملک کا چیف [...]
Continue reading …گجرات: پیر و مرشد حضرت قبلہ الحاج علی محمد سلطانی سروری قادری کا بیسواں سالانہ عرس مبارک 4مارچ بروز اتوار مرکزی جامع مسجد علی مینار کالرہ پنوں شریف گجرات میں منعقد ہو گا ، عرس پاک کی صدارت حاجی محبوب الٰہی سلطانی سجادہ نشین دربار عالیہ حاجی محمد سلطانی آف کالرہ پنوں کریں گے ، [...]
Continue reading …گجرات: حاجی گلزار حسین ممبر سپریم کونسل منہاج القرآن پاکستان کی صاحبزادی اور بھتیجی کی تقریب رخصتی گزشتہ روز منعقد ہوئی ، تقریب رخصتی میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، جن میں شیخ زاہد فیاض مرکزی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل ، زاہد جمیل ڈائریکٹر فار افیئر ، ساجد علی [...]
Continue reading …گجرات: لندن میں مقیم حاجی ارشاد بٹ نے مجاہد ملت صاحبزادہ پیر محمود شاہ گجراتی کے بڑے صاحبزادے عبد المجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار کیا لند ن میںمرحوم کے لیے تارکین وطن نے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا ہے اور اس سلسلہ میں حاجی ارشاد بٹ کی رہائش گاہ پر قرآن [...]
Continue reading …گجرات:آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112چوہدری سجاد اصغر کلیوال سیداں نے گزشتہ روز یونین کونسل عادووال میں مختلف برادریوں کی شمولیت کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں تعلیم اور روزگار کو یقینی بنائے گی ، یہ جماعت ملک میں غریب عوام کی حالت بہتر ، ناانصافی [...]
Continue reading …گجرات: پنجاب نعت کونسل کا تعزیتی اجلاس زیر صدات صدر شیخ عرفان پرویز منعقد ہو ا، جس میں صاحبزادہ پیر سعید احمد شاہ گجراتی کے بڑے بھائی صاحبزادہ پیر سید عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا [...]
Continue reading …گجرات: ممتاز شخصیات نے صاحبزادہ پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی سے اظہار تعزیت کیا ، تعزیت کرنے والوں میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ ، میاں فخر مشتاق پگانوالہ ، اورنگزیب بٹ ، پروفیسر شبیر حسین شاہ ، میاں عبدالرشید پگانوالہ ، صاحبزادہ پیر [...]
Continue reading …گجرات: پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں عظیم الشان سپورٹس مقابلہ جات جاری ہیں ، ڈسٹرکٹ لیول پر کھیلے جانے والے تیسرے روز کے مقابلہ جات میں کبڈی والی بال ، بیڈمنٹن ، ہاکی ، اتھیلیٹکس اور فٹ بال کے میچز منعقد ہوئے ، جن کی نگرانی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر زاہد ناز نے کی ، [...]
Continue reading …گجرات: الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات کی ڈسٹرکٹ مینجمینٹ باڈی کا اجلاس دس بجے ضلعی دفتر کھاریاں میں منعقد ہوا۔جس میں الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کے سرپرست ڈاکٹر طارق سلیم ، صدر سید ضیا ء اللہ ، جنرل سیکرٹری راجہ ساجد شریف ، نائب صدر چوہدری عمران انو ر ، صدر تحصیل کھاریاں حاجی غضنفر اقبال [...]
Continue reading …گجرات : پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین مرغزار کالونی میں انٹر کالجز اور انٹر سکولز گرلز مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا ، جس کا افتتاح ڈی او کالجز غیاث الدین اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر زاہد ناز نے اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ [...]
Continue reading …گجرات:ممتاز صنعت کار چیف ایگزیکٹو پلاسکو پی وی سی پائپ انڈسٹریز وائس چیئرمین آل پاکستان پی وی سی پائپ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن چوہدری پرویز اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے علاج کی سہولیات بھی عوام کی پہنچ سے دور ہو جائیں گیں ، [...]
Continue reading …ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اور انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کی مجلس شوریٰ کے رکن اورجنوبی ایشیاء ریجن کے کو آرڈینیٹر زبیر صفدر نے شام کے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی طلبہ شام کے اندر خراب صورت حال سے پریشان ہیں ۔ عالمی طاقتیں ذاتی [...]
Continue reading …
Recent Comments