تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔ چینی حکام کی تصدیق کے باوجود کپتان یہی کہتے رہے کہ چینی صدر کا دورہ طے ہی نہیں ہوا۔ اپنی دکان چمکانے کے لیے کپتان نے پاک چین دوستی کو بھی…

انقلاب مارچ کے اسکرپٹ کا مشکوک کردار سامنے آ گیا

انقلاب مارچ کے اسکرپٹ کا مشکوک کردار سامنے آ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) انقلاب مارچ کے اسکرپٹ کا مشکوک کردار سامنے آ گیا، مشکوک کردار نواز شریف حکومت کے خلاف قادری عمران گٹھ جوڑ میں سرگرم رہا جبکہ وہ مقتدر حلقوں تک رسائی کا دعوی دار ہے۔ مشکوک کردار کا نام ڈاکٹر…

صدر کا دورہ پاکستان سیاسی صورتحال کے باعث موخر کیا گیا: چینی وزارت خارجہ

صدر کا دورہ پاکستان سیاسی صورتحال کے باعث موخر کیا گیا: چینی وزارت خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کے باعث چین کے صدر کا دورہ پاکستان موخر کیا گیا، ان کا دورہ دونوں حکومتوں کی باہمی رضامندی سے موخر کیا گیا۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق…

حکومت کے خاتمے کا پلان ڈی بھی ناکام ہو گیا: اعتزاز احسن

حکومت کے خاتمے کا پلان ڈی بھی ناکام ہو گیا: اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) چودھری نثار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ چودھری نثار کا درگزر کرنا بہتری کی طرف قدم ہے۔ اگر کرپشن کے الزامات نہ لگتے تو وہ کبھی پارلیمنٹ میں تقریر نہ کرتے۔ اعتزاز احسن…

چوہدری نثار نے پارلیمنٹ کے واقعات کو درگزر کر دیا

چوہدری نثار نے پارلیمنٹ کے واقعات کو درگزر کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پارلیمنٹ کے واقعات کو درگزر کرتا ہوں، مجھ پر لگائے گئے الزامات میں سے ایک فیصد ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دونگا، اسلام آباد میں…

آج بھی ملک ہم سے چھ ستمبر انیس سو پینسٹھ والا جذبہ مانگ رہا ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

آج بھی ملک ہم سے چھ ستمبر انیس سو پینسٹھ والا جذبہ مانگ رہا ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: مجلس و حدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہم ملکی دفاع اور وقار کی خاطر دشمن کے مقابلے میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے…

فضل الرحمان کا چوہدری نثار کو پریس کانفرنس نہ  کرنے کا مشورہ

فضل الرحمان کا چوہدری نثار کو پریس کانفرنس نہ کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کو پریس کانفرنس نہ کرنے کا مشورہ دے دیا، کہتے ہیں پریس کانفرنس سے معاملات بگڑ سکتے ہیں، معاملات کو مزید خراب ہونے سے بچایا جائے۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ…

سرکاری قرضوں میں اضافے کا بیان غلط ہے: اسحاق ڈار

سرکاری قرضوں میں اضافے کا بیان غلط ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کا یہ کہنا غلط ہے کہ موجودہ حکومت نے جب اقتدار سنبھالا تو پاکستان کے زمے 6500 ارب روپے کے قرضے تھے اور…

چوہدری نثار، اعتزاز احسن تنازع، وزیراعظم وزیر داخلہ کو پریس کانفرنس سے باز رکھنے میں ناکام

چوہدری نثار، اعتزاز احسن تنازع، وزیراعظم وزیر داخلہ کو پریس کانفرنس سے باز رکھنے میں ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف وفاقی وزیر داخلہ کو اعتزاز احسن سے تنازع پر مزید بیان بازی سے روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں جس کے بعد چوہدری نثار علی خان آج شام پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد…

سیلابی صورتحال پر وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ

سیلابی صورتحال پر وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش کے متاثرین کی بحالی کا منصوبہ فوری طورپر تیار کرنے کاحکم دے دیا ہے اور سیلاب میں گھرے افراد کو ان کے مال مویشیوں سمیت فوری طورپر محفوظ مقام…

چینی صدر کا دورہ منسوخ کر دیا گیا، دفتر خارجہ

چینی صدر کا دورہ منسوخ کر دیا گیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے چین کے صدر شی جن پنگ کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ…

’انقلابیوں‘ کو گھر جانے کی اجازت نہیں

’انقلابیوں‘ کو گھر جانے کی اجازت نہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کا ’انقلاب مارچ‘ طویل ہونے کی وجہ سے مبینہ طور پر کرائے پر لائے جانے والے افراد اب اپنے گھروں کو جانے کے منتظر ہیں لیکن اُن کا کہنا ہے کہ اُنھیں گھروں کو جانے کی…

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، دھرنوں اور سیکیورٹی صورتحال پر غور

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، دھرنوں اور سیکیورٹی صورتحال پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی ملاقات جاری ہے جس میں ملکی صورتحال سمیت وزیر داخلہ کی متوقع پریس کانفرنس کے معاملے پر بھی مشاورت کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزیر…

مولانا فضل الرحمان کی اپیل، الطاف حسین مان گئے

مولانا فضل الرحمان کی اپیل، الطاف حسین مان گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یوآئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم) کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ایم کیوایم کے ارکان پارلیمنٹ کے استعفوں کے فیصلے پر…

فوجی افسر بدستور 42  کنٹونمنٹس کا کنٹرول سنبھالے ہوئے

فوجی افسر بدستور 42 کنٹونمنٹس کا کنٹرول سنبھالے ہوئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکمران پاکستان مسلم لیگ نواز اسلام آباد میں جاری احتجاج سے اٹھنے والی لہروں پر قابو پانے کے لیے فوجی حکام کو مطمئن کرنے کی کوشش کرتی نظر آرہی ہے۔ پاک فوج کے ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ(ایم ایل اینڈ…

شدید بارشوں سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے ڈوب گئے

شدید بارشوں سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے ڈوب گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے ایک نشیبی علاقے کے رہائشی نجم حسین نے جمعرات کی رات اپنے گھر سے برساتی پانی کو نکالتے ہوئے گزاری۔ اسلام آباد کی ایک نجی کمپنی کا یہ 39 سالہ ملازم ڈحوک کھببا کا رہائشی ہے اور اس…

‘بارشوں کے متاثرین کی امداد کے لیے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے

‘بارشوں کے متاثرین کی امداد کے لیے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بھاری جانی و مالی نقصان ہوا اور متاثرین کی امداد کے لیے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔ وزیراعظم نے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی…

پی اے ٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تعطل جاری

پی اے ٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تعطل جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات مسلسل دوسرے دن بھی معطل رہے۔ پی اے ٹی کی مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن نے جمعہ کے روز بتایا ’’دو دن گزر گئے ہیں اور حکومت کی…

بارشیں اور سیلاب، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا

بارشیں اور سیلاب، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بارشوں اور سیلابی صورت حال کے جائزہ کے لیے ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے جب کہ وفاقی وصوبائی وزراء اور ارکان اسمبلیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے حلقوں میں…

سیاسی بحران، شیخ رشید نے اپنے بیان سے سپریم کورٹ کو چونکا دیا

سیاسی بحران، شیخ رشید نے اپنے بیان سے سپریم کورٹ کو چونکا دیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شیخ رشید کو انوکھے بیانات کی وجہ سے جانا جاتا ہے، اور جمعے کو انہوں نے سپریم کورٹ کو اس وقت ہکا بکا کردیا جب انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی بحران پر…

ماورائے آئین اقدام کیخلاف حکم دے چکے، سیاسی امور کو سیاسی سطح پر حل کیا جائے، چیف جسٹس

ماورائے آئین اقدام کیخلاف حکم دے چکے، سیاسی امور کو سیاسی سطح پر حل کیا جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) ماورائے آئین اقدام کیس میں سپریم کورٹ نے آبزرویشن دی ہے کہ ماورائے آئین اقدام کے خلاف حکم امتناع جاری کیا جا چکا ہے، باقی معاملہ سیاسی سطح پر حل کیا جائے۔ گزشتہ روز مقدمے کی سماعت کے دوران…

طاہرالقادری اور 10 کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

طاہرالقادری اور 10 کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری اور عوامی تحریک کے 10 کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور حکم دیا ہے کہ ان سب…

ہیڈ خانکی پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، 100سے زائد دیہات زیر آب

ہیڈ خانکی پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، 100سے زائد دیہات زیر آب

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہیڈ خانکی پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب منڈی بہاءالدین، حافظ آباد، وزیر آباد کے علاقوں میں 100 سے زائد دیہات زیر آب آ گئے۔ دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب۔ شہری علاقوں میں سیلابی ریلہ داخل ہوگیا۔…

عمران خان کا شاہراہ دستور سے واپس ڈی چوک جانے کا اعلان

عمران خان کا شاہراہ دستور سے واپس ڈی چوک جانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے شاہراہ دستور کے کیبنٹ ڈویژن کے سامنے سے اپنا دھرنا واپس ڈی چوک لے جانے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا…