حکومت دھرنے سے اسلام آباد کو پاک کر دے: فضل الرحمان

حکومت دھرنے سے اسلام آباد کو پاک کر دے: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کے بعد حکومت کی آئینی و قانونی ذمے داری ہے کہ دھرنے پر بیٹھے لوگوں سے اسلام آباد کو پاک کر دے۔ طاقت کے استعمال کے بغیر معاملہ حل کرنے کی…

عمران خان نے لندن جا کر طاہرالقادری سے ملاقات کی: جاوید ہاشمی

عمران خان نے لندن جا کر طاہرالقادری سے ملاقات کی: جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جاوید ہاشمی نے مزید تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے لندن جا کر طاہرالقادری سے ملاقات کی، اس بارے میں انھوں نے خود انھیں بتایا تھا۔ اس کے علاوہ پارٹی میں یہ…

عمران خان کا تمام ایم این ایز کو قومی اسمبلی پہنچنے کا حکم

عمران خان کا تمام ایم این ایز کو قومی اسمبلی پہنچنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام اراکین کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد مظاہرین سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا۔ تحریک…

ممکنہ ماورائے آئین اقدام کیس؛ سپریم کورٹ نے 15 سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کر دیئے

ممکنہ ماورائے آئین اقدام کیس؛ سپریم کورٹ نے 15 سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ممکنہ ماورائے آئین اقدام سے متعلق کیس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت 15 پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کو بدھ کو پیش ہونے کے لئے نوٹسز جاری کردیئے۔ چیف جسٹس ناصر الملک…

صدر تحریک انصاف جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر تحریک انصاف جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران دھواں دھار تقریر کے بعد اپنے استعفے کا اعلان کر دیا۔ جاوید ہاشمی نے پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے آدھے گھنٹے سے زائد تقریر کی۔…

حکومت کا طاہر القادری اور عمران خان سے آخری دفعہ مذاکرات کا فیصلہ

حکومت کا طاہر القادری اور عمران خان سے آخری دفعہ مذاکرات کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے طاہر القادری اور عمران خان سے آخری دفعہ مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر جمعرات تک مسئلہ حل نہ ہوا تو ریڈ زون کو خالی کرانے کی قرارداد مشترکہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع نے…

تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں پر پارلیمنٹ کے فیصلے پرعمل کروں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں پر پارلیمنٹ کے فیصلے پرعمل کروں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ارکان کے معاملے پر مفاہمت کے ممنتظر تھے لیکن اس سلسلے میں ایوان نے جو فیصلہ کیا وہی ان کا فیصلہ بھی ہوگا۔ پارلیمنٹ کے…

قومی اسمبلی اجلاس: اراکین کا وزیر اعظم سے اظہار یکجتی ، جاوید ہاشمی کا پرتپاک استقبال

قومی اسمبلی اجلاس: اراکین کا وزیر اعظم سے اظہار یکجتی ، جاوید ہاشمی کا پرتپاک استقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اراکین پارلیمنٹ نے وزیر اعظم سے اظہار یکجتی کرتے ہوئے اس بات کا عزم کیا کہ وہ کسی صورت جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دینگے۔اراکین نے جاوید ہاشمی کا پرتپاک استقبال کیا۔ ایم…

پارلیمنٹ کے اتحاد نے جمہوریت کیخلاف سازش ناکام بنادی ، فضل الرحمان

پارلیمنٹ کے اتحاد نے جمہوریت کیخلاف سازش ناکام بنادی ، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بساط لپیٹنے کی سازش ہورہی تھی جو پکڑلی گئی، فخر ہے کہ پارلیمنٹ، عوام کے نمایندوں نے فرض ادا کرنیکا اقدام کیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ…

پارلیمنٹ کو خانہ بدوشوں کے قبضے سے چھڑانا ہوگا ، محمود اچکزئی

پارلیمنٹ کو خانہ بدوشوں کے قبضے سے چھڑانا ہوگا ، محمود اچکزئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) محمود خان اچکزئی نے کہا ہےکہ پارلیمنٹ کو خانہ بدوشوں کے قبضے سے چھڑانا ہو گا ، اگر کسی اور نے نہ کیا تو پھر ہم خود یہ کام کریں گے۔ محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس…

وزیر اعظم  کیساتھ ہیں، عمران خان تو پرویز خٹک سے استعفیٰ نہیں لے سکتے، اعتزاز احسن

وزیر اعظم کیساتھ ہیں، عمران خان تو پرویز خٹک سے استعفیٰ نہیں لے سکتے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ ہم وزیراعظم صاحب کے ساتھ ہیں ، حکومت کو اپنے رویے پر غور کرنا ہو گا، عمران خان پرویز خٹک سے تو استعفیٰ لے نہیں سکے تو وزیر اعظ٘م سے…

یہ انقلابی نہیں گھس بیٹھیے اور دہشت گرد ہیں، وزیر داخلہ

یہ انقلابی نہیں گھس بیٹھیے اور دہشت گرد ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ یہ احتجاج، دھرنااور نہ سیاسی اجتماع ہے بلکہ پاکستان کیخلاف بغاوت ہے، تباہی کا ایجنڈا لےکر آنےوالوں کو کھلی چھٹی نہیں دی جاسکتی، یہ انقلابی نہیں گھس بیٹھیے اور دہشت…

آزمائش کی اس گھڑی میں پارلیمنٹ متحد ہے، سعد رفیق

آزمائش کی اس گھڑی میں پارلیمنٹ متحد ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہے کہ آزمائش کی اس گھڑی میں پارلیمنٹ متحد ہے، قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ کوئی طاقت ہمیں جمہوریت کے راستے سے نہیں ہٹاسکتی، تمام سیاسی جماعتیں آئین اور…

تحریک انصاف سے براہ راست یا بلواسطہ کوئی رابطہ نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

تحریک انصاف سے براہ راست یا بلواسطہ کوئی رابطہ نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے تحریک انصاف سے بلواسطہ یا بلاواسطہ رابطے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔ ممکنہ غیر آئینی اقدامات اور دھرنوں کے خلاف…

مشرف غداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی 9 ستمبر تک ملتوی

مشرف غداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی 9 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 9 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت…

ریڈ زون میں مظاہرین ایک مرتبہ پھر متحرک، پی ٹی وی چوک سے کئی کنٹینر ہٹا دیئے گئے

ریڈ زون میں مظاہرین ایک مرتبہ پھر متحرک، پی ٹی وی چوک سے کئی کنٹینر ہٹا دیئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں رات بھر سکون کے بعد مظاہرین ایک مرتبہ پر متحرک ہو گئے ہیں اور پی ٹی وی چوک پر موجود کنٹینرز کو گرایا جارہا ہے۔ شاہراہ دستور اور اور مارگلہ روڈ کے سنگم…

جاوید ہاشمی کے خیالات مایوس کن ہیں، شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا، شیریں مزاری

جاوید ہاشمی کے خیالات مایوس کن ہیں، شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے مخدوم جاوید ہاشمی کے خیالات ک وبے بنیاد اور مایوس کن قرار دیا ہے۔ شیریں مزاری کا کہنا تھا۔ کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مخدوم جاوید ہاشمی…

رٹائرمنٹ کے لیے عمر کی حد 62 سال کرنے کی تجویز

رٹائرمنٹ کے لیے عمر کی حد 62 سال کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف اور سینئر بیوروکریٹس نے پاکستان میں سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کے لیے عمر کی حد 60 سال سے بڑھاکر 62 سال کرنے کی تجویزاسٹیبلشمنٹ ڈویژن کودے دی اوراس سلسلے میں باقاعدہ ایک ورکنگ پیپر بھی تیار…

راولپنڈی: گیس لیکج دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 9 زخمی

راولپنڈی: گیس لیکج دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 9 زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ گلزار قائد میں ریلوے پھاٹک کے قریب ایک گھر میں صبح…

پی ٹی آئی اور پی اے ٹی قائدین کو بغاوت کے مقدمے کا سامنا

پی ٹی آئی اور پی اے ٹی قائدین کو بغاوت کے مقدمے کا سامنا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے رہنماﺅں اور کارکنوں کے خلاف بغاوت، اقدام قتل اور دہشتگردی سمیت مختلف دفعات کے تحت پانچ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شارع دستور اور ہسپتالوں سے اتوار کی شب…

عوام نے طاہر القادری کو مسترد کر دیا، احسن مرزا

عوام نے طاہر القادری کو مسترد کر دیا، احسن مرزا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن یو تھ ونگ پی پی 4 کے صدر احسن محمود مرزا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف آج بھی وہی لوگ سازشوں میں مصروف ہیں جنہوں نے 1999 میں تانا بانا بنا…

مظاہرین جانتے تھے کہ وہ پی ٹی وی میں کیا کر رہے ہیں

مظاہرین جانتے تھے کہ وہ پی ٹی وی میں کیا کر رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلیویژن (پی ٹی وی) کے اسلام آباد میں موجود ہیڈ کوارٹر پر دھاوا بولنے والا ہجوم حیرت انگیز طور پر نہ صرف ٹی وی سٹیشن کے اندر جاری کام سے واقف تھا بلکہ اس نے وہاں داخل ہوکر…

میٹرو منصوبے کا کام ٹھپ ٹریفک نظام درہم برہم

میٹرو منصوبے کا کام ٹھپ ٹریفک نظام درہم برہم

راولپنڈی (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ کے افسران کی احتجاج اور پرتشدد مظاہروں سے راولپنڈی میں ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے مصروفیت کے باعث میٹرو منصوبہ کا چیک اینڈ بیلنس بھی ختم ہوگیا جس سے مری روڈ پر ٹریفک کا نظام بری طرح درہم…

موجودہ سیاسی بحران : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صبح گیارہ بجے شروع ہو گا

موجودہ سیاسی بحران : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صبح گیارہ بجے شروع ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر نے اپنے اختیارات کے تحت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس آج منگل کو صبح گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاوس میں شروع ہو گا۔ اجلاس میں قرار…