مضاربہ اسکینڈل میں رقوم کی جلدوصولی کا حکم

مضاربہ اسکینڈل میں رقوم کی جلدوصولی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین قومی احتساب بیورو قمر زمان چوہدری نے مضاربہ اسکینڈل میں لوٹی گئی رقوم کی وصولی میں خاص پیشرفت نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ قمر زمان چوہدری نے جمعرات کو نیب راولپنڈی کے دورے کے موقع…

چھریوں کے وار کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا، ملزمان فرار

چھریوں کے وار کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا، ملزمان فرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے پمز پہنچا دی، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت کے بعد اصل صورتحال سامنے آئے گی کہ نوجوان کو کس نے قتل کیا ہے تاہم پولیس نے…

نواز زرداری ملاقات، عمران خان نے جواب میں سندھی ٹوپی پہن لی

نواز زرداری ملاقات، عمران خان نے جواب میں سندھی ٹوپی پہن لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے آصف زرداری سے صلح مشورے کیا کر لیے عمران خان نے سندھی ٹوپی سنبھال لی۔ خوب سگنل بھیجے، رات کو چیلنج بھی کر دیا۔ کپتان عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کو کرسی کا چیلنج…

ایف بی آر نے مزید 20 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیے

ایف بی آر نے مزید 20 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دوسرے مرحلے کے تحت قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس ادا نہ کرنے والے مزید 20 ہزار افراد کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف…

میری جدو جہد 100 فیصد آئینی اور قانونی ہے : طاہر القادری

میری جدو جہد 100 فیصد آئینی اور قانونی ہے : طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہراہ دستور پر دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ آئین صرف اس لیے نہیں ہوتا کہ کتاب میں لکھ کر چھوڑ دیا جائے۔ دستور کی ہرکوئی اپنی خواہش کے مطابق تشریح کرتا ہے۔…

اسلام آباد میں دھرنوں کے خلاف پنڈی کے وکلا کا احتجاج

اسلام آباد میں دھرنوں کے خلاف پنڈی کے وکلا کا احتجاج

راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری دھرنوں کے خلاف راولپنڈی کے وکلاء بھی سڑکوں پر نکل آئے، ان کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے خلاف سازش ناکام بنادیں گے۔ ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے زیراہ تمام وکلا نے ضلع کچہری راولپنڈی…

نیا پاکستان جلد بن جائے تا کہ شادی کرلوں، عمران خان

نیا پاکستان جلد بن جائے تا کہ شادی کرلوں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نیا پاکستان بنانے کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں نیاپاکستان جلدبن جائے۔ تاکہ شادی کرلوں، اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ اسلام…

علیمہ خان نےعمران خان کیلئے لڑکی ڈھونڈنے کی بات نہیں کی، شیریں مزاری

علیمہ خان نےعمران خان کیلئے لڑکی ڈھونڈنے کی بات نہیں کی، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بعض چینلوں نےعمران خان کی شادی سے متعلق علیمہ خان سے منسوب غلط خبر چلائی تھی۔ علیمہ خان کا ٹوئٹر پر اکائونٹ نہیں ہے، مائیکرو بلاگنگ سوشل ویب سائٹ…

ہنڈی کی ترغیب ٹیکس نظام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ہے، وزیرخزانہ

ہنڈی کی ترغیب ٹیکس نظام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عمران خان کے ہنڈی کے ذریعے رقم بھیجنے کی ترغیب پر کڑی تنقید کی ہے اور اسے ملک کے ٹیکس نظام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں اسحاق ڈار…

دھاندلی والی حکومت کبھی درست نہیں ہو سکتی، عوام نے فیصلہ کر لیا، عمران خان

دھاندلی والی حکومت کبھی درست نہیں ہو سکتی، عوام نے فیصلہ کر لیا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی والے انتخابات کی حکومت کبھی درست نہیں ہو سکتی۔ دھرنے سے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ حکومت جو مرضی کر…

تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق

تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق ہو گیا جبکہ جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز دونوں کمیٹیاں مل کر بنائیں گی۔ مذاکرات کے دوسرے دور میں گورنر…

تحریک انصاف، عوامی تحریک کا دھرنا جاری، شاہراہ دستو پر گندگی، وبائی امراض کا خدشہ

تحریک انصاف، عوامی تحریک کا دھرنا جاری، شاہراہ دستو پر گندگی، وبائی امراض کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ہے، دھرنے کے شرکاء کا کہنا ہے کہ صحت و صفائی کے مسائل کے باوجود مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس…

توانائی بحران نے ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

توانائی بحران نے ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) توانائی بحران نے ٹیکسٹائل کے ایکسپورٹرز کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ یورپ کی جانب سے تجارتی مرعات ملنے کے باوجود جولائی میں ٹیکسٹائل برآمدات مایوس کن رہیں۔ وزارت ٹیکسٹائل کے مطابق توانائی بحران کے علاوہ جولائی میں عید…

حکومت خیبرپختونخوا  کے انتخابات میں دھاندلی ثابت کر دے تو اگلے روز ہی الیکشن کرا دوں گا، عمران خان

حکومت خیبرپختونخوا کے انتخابات میں دھاندلی ثابت کر دے تو اگلے روز ہی الیکشن کرا دوں گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کو خیبرپختونخوا میں دھاندلی ثابت کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس انتخابات میں دھاندلی ثابت کردی جائے تو اگلے ہی روز انتخابات کا اعلان کرادوں گا…

حکومت سنجیدہ نہیں : رحیق عباسی، حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

حکومت سنجیدہ نہیں : رحیق عباسی، حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی اور عوامی تحریک کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے۔ ملاقات کے بعد رحیق عباسی نے کہا کہ عوامی تحریک کا اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹنا ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا…

بہت ہو چکا، اب قانون شکنی برداشت نہیں کی جائے گی: چودھری نثار

بہت ہو چکا، اب قانون شکنی برداشت نہیں کی جائے گی: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ معاملات بخیر و خوبی سے آگے چلے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہیں کہ خطرات ٹل گئے ہیں۔ خفیہ اطلاعات کے مطابق 2 خود کش بمبار شہر میں داخل ہو…

پاک بھارت مذاکراتی عمل میں تعطل افسوسناک ہے: مولانا فضل الرحمان

پاک بھارت مذاکراتی عمل میں تعطل افسوسناک ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں تعطل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے بھارتی حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے گی تا کہ بات چیت کا عمل مثبت طریقے سے…

پی ٹی آئی، حکومتی مذاکرات کا دوسرا دور ختم، تجاویز پر غور کے بعد آج تیسرا دور ہو گا

پی ٹی آئی، حکومتی مذاکرات کا دوسرا دور ختم، تجاویز پر غور کے بعد آج تیسرا دور ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اطلاعات کے مطاباق دونوں ٹیموں کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو بھی پی ٹی آئی کی کمیٹی کا حصہ بنایا گیا جب کہ گورنر پنجاب نے حکومتی کمیٹی کی جانب…

زہریلا مواد : دونوں مارچ کے شرکا کو ٹینکر کا پانی پینے سے روک دیا گیا

زہریلا مواد : دونوں مارچ کے شرکا کو ٹینکر کا پانی پینے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے کے شرکاء کو فراہم کئے جانے والے پانی کے ٹینکر میں زہریلا مواد ملا دیا گیا جسے پینے سے لوگ بے ہوش ہو گئے۔ انقلابی جلسے میں زہریلا پانی پی کر بے…

اسمبلی کی تحلیل کا کوئی خطرہ نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسمبلی کی تحلیل کا کوئی خطرہ نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمعہ کو کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کا کوئی خطرہ نہیں۔ ایاز صادق نے کہا کہ قومی اسمبلی اس صورت میں تحلیل ہو سکتی ہے جب وزیر اعظم صدر کو…

وزیراعظم ممکنہ اندرونی بغاوت سے خبردار رہیں

وزیراعظم ممکنہ اندرونی بغاوت سے خبردار رہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور مظاہرہ کر رہی جماعتوں کے درمیان ثالثی کردار ادا کرنے والی جماعت اسلامی نے وزیراعظم نواز شریف کو ممکنہ ‘اندرونی بغاوت’ سے خبردار کیا۔ جماعت کے رہنما صاحب زادہ طارق اللہ نے وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں…

حکومت  اور تحریک انصاف کے مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق۔ احسن اقبال کہتے ہیں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگلی بیٹھک آج پھر ہوگی۔ آج حکومت اور تحریک انصاف کے…

کیبل پر ٹی وی چینلز کی نشریات میں رکاوٹ برداشت نہیں، پرویز رشید

کیبل پر ٹی وی چینلز کی نشریات میں رکاوٹ برداشت نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے غیر قانونی طور پر نشریات روکنے والے کیبل آپریٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا کہ کیبل…

حکومت اور عوامی تحریک کے مذاکرات، خاص پیش رفت نہ ہوسکی

حکومت اور عوامی تحریک کے مذاکرات، خاص پیش رفت نہ ہوسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور عوامی تحریک کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم، دونوں جانب سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق۔ رات گئے حکومتی مذاکراتی نے عوامی تحریک کے رہنماؤں سے مذاکرات کیے، مذاکرات کے بعد میڈیا سے بات…