کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں آئل ریفائنری کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جس کی لاش کو جناح…

کراچی : سرجانی ٹاون سے بلوچستان کے لاپتہ مزید دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : سرجانی ٹاون سے بلوچستان کے لاپتہ مزید دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون سے بلوچستان کے لاپتہ مزید دو افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا۔ گزشتہ 6 ماہ کے دوران اس علاقے سے ملنے والی بلوچستان کے لاپتہ افراد…

41 حلقوں میں الیکشن کل ہونگے، حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات ہوگی

41 حلقوں میں الیکشن کل ہونگے، حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) این اے 25 ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمنی انتخابات سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ملتوی کردئیے گئے ہیں، جبکہ باقی حلقوں میں انتخابی مہم ختم ہو گئی، 41 حلقوں میں جمعرات کے روز الیکشن ہونگے۔ دوسری طرف الیکشن کمیشن نے…

کراچی : نیو کراچی سیکٹر 5 ڈی میں فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی : نیو کراچی سیکٹر 5 ڈی میں فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی کے علاقے سیکٹر5 ڈی میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نیو کراچی میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لئے فائر ٹینڈر روانہ کردیے گئے ہیں۔ آتشزدگی کی وجوہات کا علم نہیں ہو…

محکمہ داخلہ سندھ کی 29 شخصیات کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت

محکمہ داخلہ سندھ کی 29 شخصیات کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں ججوں اور پولیس افسروں سمیت انتیس افراد دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر ہیں، صوبائی محکمہ داخلہ نے ان کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا…

مصری فوج نے منتخب حکومت گرائی ،عوام کو ٹینکوں تلے روندا، منور حسن

مصری فوج نے منتخب حکومت گرائی ،عوام کو ٹینکوں تلے روندا، منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے تحت مصر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں خواتین کی ریلی نکالی گئی۔امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے شرکا سے خطاب میں کہا کہ مظالم کے باوجود اخوان المسلمون نے ہتھیار نہیں اٹھا ئے جبکہ…

متحدہ سے دوستی جاری رہے گی، رحمان ملک

متحدہ سے دوستی جاری رہے گی، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ الطاف حسین اور آصف علی زرداری نے فیصلہ کیاہے کہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کی دوستی جاری رہے گے۔ وہ صدر کی ہدایت پر کل کراچی کا دورہ کر…

وزارت صنعت نے پاکستان اسٹیل کی بحالی کیلئے تجاویز پیش کر دیں

وزارت صنعت نے پاکستان اسٹیل کی بحالی کیلئے تجاویز پیش کر دیں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کی بحالی کے وزارت صنعت نے مختلف تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا دیں، ادارے کیلئے 21 ارب روپے کے بیل آوٹ پیکیج کی بھی درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ ان تجاویز کو…

کراچی : سوئی سدرن گیس کی چھاپہ مار کارروائی، 400 غیر قانونی کنکشن منقطع

کراچی : سوئی سدرن گیس کی چھاپہ مار کارروائی، 400 غیر قانونی کنکشن منقطع

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی میں ایک اور چھاپے کے دوران 400 غیر قانونی کنکشنز کاٹ دیئے گئے۔ سوئی سدرن کی جانب سے دو دن کے دوران مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے۔ چھاپوں کے دوران تقریبا…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 103 روپے 44 پیسے کی بلند ترین سطح پر

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 103 روپے 44 پیسے کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) دنیا کی بیشتر کرنسیوں کی طرح پاکستانی روپیہ بھی ڈالر کے مقابلے مسلسل دبا وکا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے 44 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق غیر ملکی ادائیگیوں کے…

سعید الرحمان ایڈووکیٹ کے اغوا کیخلاف ملیر کورٹ میں وکلا کا احتجاج

سعید الرحمان ایڈووکیٹ کے اغوا کیخلاف ملیر کورٹ میں وکلا کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) ملیر بار کے تحت سعید الرحمان ایڈووکیٹ کے اغوا کے خلاف ملیر کورٹ میں وکلا نے احتجاج اور عدالتی بائیکاٹ کیا اور نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیکر ٹریفک بلاک کردی۔ ملیر بار کے رکن سعید الرحمان ایڈوکیٹ کے اغوا…

سندھ میں ضمنی الیکشن، 3 دن کیلئے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

سندھ میں ضمنی الیکشن، 3 دن کیلئے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے ضمنی انتخابات کے موقع پر 3 دن کیلئے اسلحے کی نمائش پرپابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق اسلحے سے متعلق پابندی 21 اگست سے 23 اگست تک ہے۔ سانگھڑ، کراچی، ٹھٹھہ،…

حکومت ملک میں اتحاد بین الامسلمین کی فضا کو عام کرے، سہیل رضا کی رہائش گاہ پر خطاب

کراچی : شیعہ دنیا بھر میں امن کے ضامن ہیں ہمارا کوئی فرد خودکش بمبار، دہشت گرد اور قتل وغارت گری میں ملوث نہیں ۔ان خیالات کا اظہار مولانا گوہر رضا قمی نے سہیل رضا کی رہائش گاہ پر منعقد ہ درس…

پاکستان کا مستقبل خطرات سے دوچارہوچکا ہے این جی پی ایف

کراچی ( ) پنجاب و بلوچستان میں غیر جماعتی بنیادوں پر اور خیبر پختونخواہ و سندھ میں جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد قومی وحدت میں دراڑوں اور مرکز کی کمزور پڑتی گرفت کے ساتھ پاکستانی قوم کے منتشر ہونے کا…

متحدہ کی تجاویز بہتر ہوئیں تو بلدیاتی قانون میں ترمیم ممکن : شرجیل میمن

متحدہ کی تجاویز بہتر ہوئیں تو بلدیاتی قانون میں ترمیم ممکن : شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متحدہ قومی مووومنٹ کی جانب سے بلدیاتی قانون کے سلسلے میں بہتر تجاویز آئیں تو اب بھی بلدیاتی قانون میں ترمیم کر سکتے ہیں صوبائی وزیر اطلاعا ت شرجیل میمن…

کراچی : طلبا کو کالجز میں داخلہ فارم کے حصول میں مشکلات

کراچی : طلبا کو کالجز میں داخلہ فارم کے حصول میں مشکلات

کراچی (جیوڈیسک) طلبا کو کالجز میں داخلے کیلئے فارم کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ تعلیم کے حکام کی جانب سے نامزد بنک کی برانچز نے طلبا کو فارم دینے سے انکار کر دیا۔ کراچی کے کالجز میں گیارہویں جماعت…

مظہر ہانی کی سماجی خدمات قابل تحسین ہیں، بابو فیروز

کراچی : ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے جنرل سیکریٹری بابو فیروز نے آل سندھ فٹ بال ٹورنامنٹ میں بحیثیت مہمان خصوصی سماجی شخصیت مظہر ہانی کی کراچی میں سماجی اور اسپورٹس کے حوالے سے گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے…

سندھ حکومت کا بلدیاتی نظام کے بل میں ترمیم پر آمادگی کا اظہار

سندھ حکومت کا بلدیاتی نظام کے بل میں ترمیم پر آمادگی کا اظہار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کے بل میں ترمیم پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی قانون کے متعلق اگر ایم کیو ایم نے اب بھی کوئی تجاویز دی۔…

سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ تاہم کشمیر، پنجاب اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی ان علاقوں میں بارش کی پیش…

کراچی : شاہ فیصل میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی : شاہ فیصل میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں علاقہ مکینوں نے گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ایک زخمی جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل گرین ٹان میں پانچ…

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے۔ کا امکان ہے کراچی اور…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاون میں ناردرن بائی کے قریب سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں…

ضمنی انتخابات، سندھ میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع

ضمنی انتخابات، سندھ میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کی درخواست پر امن و امان برقرار رکھنے اور تحفظ فراہم کرنے کے لئے…

سر جانی سے ملنے والی لاشیں لاپتہ افراد کی ہیں، پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا

سر جانی سے ملنے والی لاشیں لاپتہ افراد کی ہیں، پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون سے بلوچستان کے دو لاپتہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاون میں ناردرن بائی کے قریب جھاڑیوں سے آج صبح سویرے…