بارش نے کاروباری مراکز کو بھی سنسان کر دیا

بارش نے کاروباری مراکز کو بھی سنسان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کی طوفانی بارش سے جہاں جانی و مالی نقصان ہوا ہے وہیں عید پر خوب خرید و فروخت کی آس لگائے دکانداروں کی امیدوں پربھی پانی بھر گیا۔ بارش کا پانی بھرنے کی وجہ سے پچاس فیصد کاروباری علاقے بند…

بارش اور سیلاب اپنے پیچھے تباہی کی داستان چھوڑ گئے

بارش اور سیلاب اپنے پیچھے تباہی کی داستان چھوڑ گئے

کراچی (جیوڈیسک) میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں حالات معمول پرآرہے ہیں ۔ سیلاب سے سب سے زیادہ سعدی ٹان، امروہہ سوسائٹی اور صفورہ گوٹھ کے علاقوں کو نقصان پہنچا۔ فوج اور امدادی ادارے متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب میں…

کراچی، 2 بھتہ خوروں سمیت 4 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (پی پی سی ) کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں اور پولیس کی کاروائیوں میں گینگ وار کے ملزم اور دو بھتہ خوروں سمیت چار ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں پولیس نے کاروائی کرکے…

کراچی، منظور کالونی اور لیاری سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی، منظور کالونی اور لیاری سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (پی پی سی )شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ،مزید 2افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں ۔شہر قائد میں 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے منظور کالونی اور لیاری میں میراں ناکا…

ناتھا خان گوٹھ برسات کے بعد نکاسی آب کے ھوالے سے انتظامات کا معائنہ کر رھے ھیں۔

ناتھا خان گوٹھ برسات کے بعد نکاسی آب کے ھوالے سے انتظامات کا معائنہ کر رھے ھیں۔

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زمہ دران کے ھمرہ شاہ فیصل کالونی یونین کونسل نمبر 1 کے علاقے ناتھا خان گوٹھ برسات کے بعد نکاسی آب کے ھوالے سے انتظامات کا…

پاک فوج نے ذرائع کے نمائندوں کو کراچی کا فضائی دورہ کرایا

پاک فوج نے ذرائع کے نمائندوں کو کراچی کا فضائی دورہ کرایا

کراچی (جیوڈیسک) میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ متعدد علاقوں میں شہری ریسکیو کے منتظر ہیں۔ شہر کراچی میں دوسرے دن بھی بارش سے متاثرہ علاقوں میں عوامی سطح پر ریسکیو کا عمل نظر نہیں…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی مخیرحضرات سے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی مخیرحضرات سے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ طوفانی بارش کے سبب شہر کے مختلف علاقے زیر آب آگئے ہیں سینکڑوں مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ حکومت کی جانب سے متاثرین کی بحالی کیلئے نہ تو کوئی اقدامات کئے…

کراچی، سیلاب سے معمولات زندگی متاثر، فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

کراچی، سیلاب سے معمولات زندگی متاثر، فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے امروہہ سوسائٹی، سعدی ٹان،سن لے کاٹیجز اورملحقہ علاقوں سے فوجی جوان برساتی پانی نکالنے میں مصروف ہیں، لیاری ندی سے بارہ سالہ بچے کی جبکہ ملیر ندی سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ برساتی ریلے سے…

متاثرہ گوٹھوں اور شہری علاقوں کے عوام کے لئے فوری ریلیف فراہم کیا جائے،اقبال محمد علی خان

متاثرہ گوٹھوں اور شہری علاقوں کے عوام کے لئے فوری ریلیف فراہم کیا جائے،اقبال محمد علی خان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد،قائد تحریک محترم الطاف حسین کی ہدایت پر بارش سے متاثرین کی امداد اوردوران برسات عوام کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا نے کیلئے حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان ،اراکین صوبائی اسمبلی ارتضیٰ…

کراچی: سائیٹ میں واقع گودام میں آتشزدگی پر 13 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی: سائیٹ میں واقع گودام میں آتشزدگی پر 13 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائیٹ ایریا میں واقع گودام میں لگنے والی آگ پر تیرہ گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سائیٹ ایریا میں واقع گودام میں اتوار کی دوپہر بارہ بجے آگ لگی۔ گودام میں مختلف…

کراچی : بارش اور ندی نالوں میں طغیانی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

کراچی : بارش اور ندی نالوں میں طغیانی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بارش اور ندی نالوں میں طغیانی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں میراں ناکہ ندی اور محمود آباد نالے سے بچے سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی۔ سیلابی ریلے سے متاثر سعدی ٹان اور امروہہ…

کراچی : منظور کالونی اور لیاری سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : منظور کالونی اور لیاری سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں علی الصبح 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے منظور کالونی اور لیاری میں میراں ناکا اسٹاپ کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔…

کراچی : بارش اور سیلاب تباہی کی داستان چھوڑ گئے

کراچی : بارش اور سیلاب تباہی کی داستان چھوڑ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بارش اور سیلاب سے متاثر ہونے والے زیادہ تر علاقوں سے پانی نکالا جا چکا ہے اور حالات تیزی سے معمول پر آ رہے ہیں۔تاہم سیلابی پانی اپنے پیچھے تباہی کے نشانات چھوڑ گیا ہے۔ کراچی میں ہفتے…

کراچی بارش : مختلف واقعات میں 24 افراد جان کی بازی ہار گئے

کراچی بارش : مختلف واقعات میں 24 افراد جان کی بازی ہار گئے

کراچی (جیوڈیسک) میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے، ڈوبنے اور چھت گرجانے سے چوبیس گھنٹوں کے دوران چوبیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ شہر میں باران رحمت جہاں کئی لوگوں کیلئے رحمت بنی تو کئی افراد کیلئے زحمت بھی بن گئی، ریسکیو ذرائع…

سائٹ میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ حکام نے قابو پا لیا

سائٹ میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ حکام نے قابو پا لیا

کراچی (جیوڈیسک) رات گئے کراچی کے علاقے سائٹ میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ حکام نے قابو پالیا جبکہ آگ کے نتیجے میں بھاری مالی نقصان ہوا۔ گزشتہ رات سائٹ کے علاقے میں واقع ایک گودام میں لگنے والی آگ پر…

کراچی : گزشتہ روز نالے میں گرنے والی گاڑی تاحال نہیں نکالی جا سکی

کراچی : گزشتہ روز نالے میں گرنے والی گاڑی تاحال نہیں نکالی جا سکی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بفرزون اور النور سوسائٹی کے درمیانی نالے میں گزشتہ روز ایک گاڑی گر گئی تھی، 24 گھنٹوں سے زائد کا وقت گزر جانے کے بعد ابھی تک گاڑی کو نہیں نکالا جا سکا ہے۔ بفرزون کے بی…

کراچی : سعدی ٹاون، صفورا گوٹھ میں پانی کی سطح کم ہوگئی

کراچی : سعدی ٹاون، صفورا گوٹھ میں پانی کی سطح کم ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے کئی علاقوں میں بارش کے بعد آنے والا سیلابی پانی اب تک نہیں نکالا جاسکا۔ ہفتے کو کراچی میں ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد سے شہر کے بیشترعلاقوں میں پانی کھڑا ہے جس کے باعث شہریوں کو…

نگراں میئر کا کوئی قانونی جواز نہیں : شرجیل میمن

نگراں میئر کا کوئی قانونی جواز نہیں : شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی جانب سے کرائے گئے سروے پر شرجیل میمن کہتے ہیں کہ نگراں میئر کا کوئی قانونی جواز نہیں، ایم کیو ایم کا مطالبہ پورا کر دیں توجماعت اسلامی کہے گی ہمارا ناظم بھی لگایا جائے۔ فیصل…

گزشتہ روز سائٹ ایریا گودام میں لگنے والی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی

گزشتہ روز سائٹ ایریا گودام میں لگنے والی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز سائٹ ایریا گودام میں لگنے والی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لئے شہر بھر سے فائر ٹینڈر طلب کر لئے گئے ہیں۔…

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا برسات کے بعد علاقائی مسائل کے جائزے کے لئے بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا دورہ ،برساتی پانی کی نکاسی کو برق رفتاری سے کرنے کی ہدایت

کراچی ( ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں سے کہا ہے کہ مزید برسات اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی مرتب کیا جائے دوران برسات نکاسی آب…

بلدیاتی نظام فوری بحال کیا جائے تاکہ عوامی مسائل حل ہو سکیں، ثروت اعجاز

بلدیاتی نظام فوری بحال کیا جائے تاکہ عوامی مسائل حل ہو سکیں، ثروت اعجاز

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ تکلیف دہ مسائل کے مارے مظلوم عوام مزید اذیت برداشت نہیں کر سکتے، بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا حکومت فوری نوٹس لے، مظلوم غریب عوام بارش…

وزیر بلدیات سندھ کا 23 اضلاع میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کے آڈٹ کا حکم

وزیر بلدیات سندھ کا 23 اضلاع میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کے آڈٹ کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات اویس مظفر ٹپی نے صوبے کے 23 اضلاع کے محکمہ لوکل گورنمنٹ کا پچھلے 10 سالوں کا آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعلی ہاس کراچی میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ…

ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کے رہنماں کی شرکت

ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کے رہنماں کی شرکت

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اورحق پرست نمائندوں پرمشتمل وفدنے ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی تدفین میں شرکت کی۔ اور سوگوار اہل خانہ سے ملاقات کی، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیو ایم کی…

پاکستان میں جمہوری نہیں آکٹوپسی سسٹم رائج ہے این جی پی ایف

کراچی ( ) جمہوریت کا مفہوم عوام کے دم سے عوام کیلئے عوام کی حکومت ہے مگر جس طرح پاکستان کا باوا آدم نرالا ہے اسی طرح اس کی جمہوریت بھی مکڑی کے جال جیسی ہے جو صرف عوام پھانسنے اور نچوڑنے…