عمران خان نے جو بویا وہ کاٹنے کا وقت آ رہا ہے، عظمیٰ بخاری

عمران خان نے جو بویا وہ کاٹنے کا وقت آ رہا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہم نے بہت کچھ بھگتا ہے، لیکن زبان بندی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عمران خان نے جو بویا اب وہ کاٹنےکا وقت آنے والا ہے۔ پیکا آرڈیننس کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر پنجاب یونین آف جرنلسٹس […]

.....................................................

علیم گروپ نے ترین گروپ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے علیحدگی اختیار کر لی

علیم گروپ نے ترین گروپ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے علیحدگی اختیار کر لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے علیحدگی اختیار کر لی۔ عبدالعلیم خان نے صوبائی وزیر میاں خالد محمود کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ ترجمان علیم خان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پنجاب کے کسی رکن اسمبلی […]

.....................................................

4 صوبائی وزرا کا ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان

4 صوبائی وزرا کا ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ میں شامل 4 صوبائی وزرا نے گروپ سے علیحدگی اور آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنانے کے مشن پر آج لاہور میں ہیں، وزیر اعظم سے وزیر اعلی عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری […]

.....................................................

ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے تاہم ترین گروپ نے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ترین گروپ نے عثمان بزدار کی موجودگی تک کسی بھی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ارکان کسی بھی پارلیمانی میٹنگ […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا نون لیگ سے رابطہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

ایم کیو ایم کا نون لیگ سے رابطہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا نون لیگ کے ساتھ رابطہ ہے اور ن لیگ کے ذریعے ایم کیو ایم کا وفد آج آصف زرداری سے کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے مطالبات […]

.....................................................

یوکرین میں پھنسے پاکستانی پی آئی اے کے خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچ گئے

یوکرین میں پھنسے پاکستانی پی آئی اے کے خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانیوں کو لے کر وطن واپس پہنچ گیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی طیارے کے ذریعے یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی طالب علم اور شہری اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے۔ […]

.....................................................

’علیم خان قبول نہیں‘، بزدار نے پرویز الہی کیلئے وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی حامی بھر لی

’علیم خان قبول نہیں‘، بزدار نے پرویز الہی کیلئے وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی حامی بھر لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پرویز الہیٰ کے حق میں عہدہ چھوڑنے کو تیار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پارٹی قیادت کو پیغام بھجوایا ہے جس میں انہوں نے صرف پرویز الٰہی کے حق میں وزارت اعلیٰ چھوڑنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے ساتھ آج پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں میں ریلیاں اور پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ لاہور میں عورت مارچ آج دوپہر 2 بجے پریس کلب سے ایجرٹن روڈ تک نکالا جائےگا، ضلعی انتظامیہ نے مارچ کو فول پروف سیکیورٹی دینے […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے زائد

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے زائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 29 ہزار216 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 378 افراد میں […]

.....................................................

عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے: مریم نواز

عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کل کیا ہو گا یہ تو صرف اللّہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے مگر عمران خان کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کرسی اور طاقت کاغلط استعمال […]

.....................................................

عمران بوجھ بن گئے، ادارے نیوٹرل ہو گئے ہیں: خواجہ آصف

عمران بوجھ بن گئے، ادارے نیوٹرل ہو گئے ہیں: خواجہ آصف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کو بوجھ قرار دیدیا۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ان کا اندازہ ہے کہ ادارے نیوٹرل ہو گئے ہیں کیونکہ عمران خان ایک بوجھ بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق […]

.....................................................

تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ

تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے علاوہ اتحادی جماعتیں متحرک نظر آتی ہیں، جب کہ تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں کے علاوہ آزاد ارکان کی اہمیت […]

.....................................................

سابق صدر رفیق تارڑ انتقال کرگئے

سابق صدر رفیق تارڑ انتقال کرگئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر جسٹس (ر) رفیق تارڑ رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ سابق صدر پاکستان جسٹس (ر) محمد رفیق تارڑ رضائے الہی سے انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ رفیق تارڑ […]

.....................................................

شبلی فراز کا اپوزیشن کے 15 سے زائد ارکان سے رابطوں کا دعویٰ

شبلی فراز کا اپوزیشن کے 15 سے زائد ارکان سے رابطوں کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اپوزیشن کے 15 سے زیادہ ارکان سے رابطوں کا دعویٰ کر دیا۔ شبلی فراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے 15 سے 16 ارکان حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں جبکہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ تحریک عدم اعتماد لے […]

.....................................................

سیاسی قیادت کو گالیاں دینا ریاست مدینہ کی اخلاقیات نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

سیاسی قیادت کو گالیاں دینا ریاست مدینہ کی اخلاقیات نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ قومی سیاسی قیادت کو گالیاں دینا ریاست مدینہ کی اخلاقیات نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو کہتے تھے گھبرانا نہیں ہے، جلسے میں گھبراہٹ ان کے چہرے سے جھلک رہی تھی۔ حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد آ نہیں رہی، کامیاب ہو چکی، مریم اورنگزیب

تحریک عدم اعتماد آ نہیں رہی، کامیاب ہو چکی، مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کی تقریر ثبوت ہے کہ تحریک عدم اعتماد آ نہیں رہی بلکہ کامیاب ہوچکی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تقریر ثبوت ہے کہ عمران صاحب گھبرا […]

.....................................................

ندیم افضل چن تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل

ندیم افضل چن تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ کر دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کی قیادت کے ہمراہ لاہور میں ندیم افضل چن کے گھر پہنچے جہاں ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ اس موقع […]

.....................................................

وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، پرویز الہی

وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، پرویز الہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، جب کہ مجھے حیرانگی ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے میڈیا ہاوسز کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے […]

.....................................................

حکومت کے نمبر پورے ہیں تو اسمبلی کی کرسیاں، قالین کیوں اکھاڑ دیں؟ رانا ثنا

حکومت کے نمبر پورے ہیں تو اسمبلی کی کرسیاں، قالین کیوں اکھاڑ دیں؟ رانا ثنا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومت کے نمبر پورے ہیں تو پھر اسمبلی کی کرسیاں اور قالین کیوں اکھاڑ دی۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کا […]

.....................................................

شہباز شریف اور مریم نواز کی آصفہ بھٹو کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

شہباز شریف اور مریم نواز کی آصفہ بھٹو کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے دوران ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی آصفہ بھٹو زرداری کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف اور مریم نواز نے آصفہ بھٹوزرداری کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی […]

.....................................................

حکومت صحافتی اور شہری آزادیاں چھین رہی ہے، شہباز شریف

حکومت صحافتی اور شہری آزادیاں چھین رہی ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جب سے آئی ہے صحافتی اور شہری آزادیاں چھیننے کے درپے ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ آئین میں دیے حقوق سلب کرنے کی کوشش آمرانہ اور فسطائی رویوں کا مظہر […]

.....................................................

امید ہے پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے، شہباز شریف

امید ہے پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے۔ ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمینڈ) کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات میں مبارک دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے […]

.....................................................

پرویز الہی کا رائے ونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ

پرویز الہی کا رائے ونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے رائے ونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ کیا اور تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان سے ملاقات کی۔ چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات میں امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمان نے کہا کہ آپ نے پنجاب اسمبلی سے تبلیغی جماعت کے حق میں متفقہ […]

.....................................................

عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی کیلئے گجرات کے چوہدری اہم کیوں؟

عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی کیلئے گجرات کے چوہدری اہم کیوں؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی ق لیگ کے فیصلے پر منحصر ہے۔ اگر گجرات کے چوہدریوں نے وزیراعظم کا ساتھ دیا تو توقع ہے کہ یہ تحریک ناکام ہو جائے گی۔ تاہم، اگر انہوں نے اپوزیشن کا ساتھ دیا تو حکومت کی […]

.....................................................