بگ تھری پر حکمت عملی بنانے کیلئے ایک ماہ کا وقت ہے، نجم سیٹھی

بگ تھری پر حکمت عملی بنانے کیلئے ایک ماہ کا وقت ہے، نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بگ تھری کے معاملے پر حکمت عملی بنانے کیلئے ایک ماہ کا وقت ہے، پاکستان کرکٹ کا مفاد اولین ترجیح ہے۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں نجم سیٹھی نے بورڈ کے سابق چیئرمین توقیر ضیا اور شہریار خان سے مشاورت […]

.....................................................

لاہور: لکھو ڈہر میں دو سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق

لاہور: لکھو ڈہر میں دو سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے لکھو ڈہر میں دو سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا، اہل علاقہ نے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے رنگ روڈ پر ٹریفک معطل کر دی۔ پولیس کے مطابق لکھو ڈہر کی آبادی جمشید ٹاون کا کم سن زین گلی میں کھیل رہا تھا جس […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف کو 28 ویں قسط اٹھارہ فروری کو ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو 28 ویں قسط اٹھارہ فروری کو ادا کرے گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اٹھارہ فروری کو آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ایگریمینٹ کے تحت لئے گئے قرض کی اٹھائیسوں قسط ادا کرے گا۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق گیارہ فروری کو ستائییسوی قسط ادا کی گئی جس کی مالیت چودہ کروڑ ستر لاکھ ڈالر تھی۔ منگل کو بھی چودہ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کی ایک […]

.....................................................

بگ تھری میں رکاوٹ ڈالنے پر بھارتی حکام نے براہ راست دھمکیاں دیں، ذکا اشرف

بگ تھری میں رکاوٹ ڈالنے پر بھارتی حکام نے براہ راست دھمکیاں دیں، ذکا اشرف

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ کرکٹ میں بگ تھری کی سوچ بھارت نے شروع کی تھی، رکاوٹ ڈالنے پر بھارتی حکام نے مجھے براہ راست دھمکیاں دیں، شروع میں 5 ممالک بگ تھری کے مخالف تھے، بھارت نے مخالفت کا ذمے دار ہمیں قراردیا۔ لاہور میں ایک […]

.....................................................

مذاکرات کی کامیابی کیلئے جنگ بندی پہلی شرط ہے، علما و مشائخ کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

مذاکرات کی کامیابی کیلئے جنگ بندی پہلی شرط ہے، علما و مشائخ کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے جید علمائے کرام اور مشائخ عظام نے مذاکرات کی کامیابی کے لئے جنگ بندی پہلی شرط قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔ لاہور میں علما و مشائخ کانفرنس کے بعد جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ حکمرانوں کی […]

.....................................................

جعلی ڈگری ہولڈر سیاست دانوں نے کرپشن، اقرباء پروری اور رشوت خوری کے رواج کو فروغ دیا ہے: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ سے ترقی کی راہیں کھلیں گی۔ تعلیم ہی وہ شعبہ ہے جس میں مزید بہتری لا کر ہم ترقی یافتہ قوموں کی صف میں کھڑے ہو سکتے ہیں۔ تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے لیے محنت کی […]

.....................................................

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ بندوق کی گولی سے نہیں ہو گا: شہباز شریف

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ بندوق کی گولی سے نہیں ہو گا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بندوق کی گولی سے انتہا پسندی اور دھشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔ مٹھی بھر لوگ نوجوانوں کو ورغلا کر غلط راستے پر چلا رہے ہیں۔ ایم ایچ میڈیکل کالج اور انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری کے دوسرے کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

مذاکراتی عمل پل صراط سے گزرنے کے مترادف ہے: مولانا سمیع الحق

مذاکراتی عمل پل صراط سے گزرنے کے مترادف ہے: مولانا سمیع الحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں علما اور مشائخ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے مذاکرات کے پل صراط سے ہمیں بہت احیتاط سے گزرنا ہو گا۔ جماعت اسلامی کے امیر منور حسن کہتے ہیں جنگ بندی کا فیصلہ فوری طور پر ہونا چاہیے جبکہ مولانا یوسف شاہ […]

.....................................................

امریکا چاہتا ہے فوج شمالی وزیرستان میں آپریشن کرے: عمران خان

امریکا چاہتا ہے فوج شمالی وزیرستان میں آپریشن کرے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ طالبان کے کچھ گروہ ملک میں امن نہیں چاہتے۔ امن کو موقع دینا چاہیے ورنہ فوجی آپریشن کا آپشن تو ہے پیپلز پارٹی، اے این پی اور پرویز مشرف امریکا نواز ہیں۔ لاہور میں معذور بچوں کے سینٹر کے دورے کے موقع پر عمران خان نے کہا […]

.....................................................

مذاکرات کے حوالے سے قوم کو دو روز میں خوشخبری ملے گی: مولانا یوسف شاہ

مذاکرات کے حوالے سے قوم کو دو روز میں خوشخبری ملے گی: مولانا یوسف شاہ

لاہور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ انہیں اُمید ہے کہ کل فائر بندی کا اعلان ہو جائے گا اور مذاکرات کے حوالے سے قوم کو دو روز میں خوشخبری ملے گی۔ رکن طالبان کمیٹی کے مولانا یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ ابھی بلواسطہ جنگ بندی نہیں ہوئی […]

.....................................................

لاہور: بوندا باندی سے سردی میں اضافہ، ٹریفک حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق

لاہور: بوندا باندی سے سردی میں اضافہ، ٹریفک حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے سردی بڑھ گئی۔ کراچی سمیت سندھ میں درجہ حرارت بتدریج بڑھنے لگا۔ دوسری طرف پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات نے آٹھ افراد کی جان لے لی۔ چھتیس افراد زخمی بھی ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران […]

.....................................................

طالبان اپنے مسلمان اور پاکستانی بہن بھائیوں کو شہید کرنے سے باز رہیں، رانا ثنااللہ

طالبان اپنے مسلمان اور پاکستانی بہن بھائیوں کو شہید کرنے سے باز رہیں، رانا ثنااللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے تمام لوگ مسلمان اور اکثریت پاکستانیوں کی ہے لہذا انہیں چاہئے وہ اپنے مسلمان اور پاکستانی بھائی بہنوں کو شہید کرنے سے باز رہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتےہوئے رانا ثنا اللہ کا […]

.....................................................

امسال حج اخراجات میں فی حاجی کو حکومت 20 ہزار روپے ریلیف دے گی

لاہور: مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ناظم اعلی اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ امسال حج اخراجات میں فی حاجی کو حکومت 20 ہزار روپے ریلیف دے گی اور رمضان المبارک سے پہلے حجاج کرام کو رہائش گاہیں آلاٹ کر دی جائیں گی۔ مرکزی دفتر 106 راوی […]

.....................................................

مغربی تہذیبی یلغار روکنے کے لیے حیاء کا کلچر عام کرنا ہو گا: مدثر احمد شاہ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں 14 فروری کو حیاء ڈے بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا۔ لاہور، اسلام آباد، کراچی، فیصل آباد، پشاور سمیت ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں حیاء ڈے کے حوالے سے تقاریب منعقد کی گئیں۔ تعلیمی اداروں میں حیاء مارچ کیے گئے، حیاء کے […]

.....................................................

بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کروا رہا ہے اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، شہاز شریف

بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کروا رہا ہے اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، شہاز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کرا رہا ہے ہمارے پاس اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ برطانوی اخبار گارڈین کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے اور حکومت کے […]

.....................................................

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے دور کر دی

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے دور کر دی

لاہور (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے تریسٹھ ارب روپے فراہم کر کے دور کر دی۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژڑی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی۔ خریدے گئے بلز پر نو اعشاریہ نو صفر فیصد سالانہ کی […]

.....................................................

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 42 کروڑ ڈالر سے زائد کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 42 کروڑ ڈالر سے زائد کمی

لاہور (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ساڑھے بیالیس کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بنک کے ذخائر بھی بارہ سال چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر سات […]

.....................................................

کرکٹر عمر اکمل کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر نے کا فیصلہ

کرکٹر عمر اکمل کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر نے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ٹریفک پولیس نے کرکٹر عمر اکمل کا لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق عمر اکمل کو لائسنس منسوخی کا نوٹس جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ عمر اکمل ایک ہفتے میں اپنا ڈرائیونگ لائسنس سی ٹی او آفس میں جمع کرائیں۔ واضح رہے […]

.....................................................

ایشیا کپ، ورلڈ ٹی 20 کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آج متوقع

ایشیا کپ، ورلڈ ٹی 20 کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ ماہ بنگلا دیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 کے لیے پاکستانی ٹیموں کا اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر اکمل کو ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے جس کے باعث سے کامران اکمل یا سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کیا […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی: کاروباری اداروں کی رجسٹریشن فیس میں اضافے کا بل منظور

پنجاب اسمبلی: کاروباری اداروں کی رجسٹریشن فیس میں اضافے کا بل منظور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی نے کاروباری اداروں کی رجسٹریشن فیس میں اضافے کا بل منظور کر لیا۔ وزارت ہائوسنگ نے پنجاب کے اکثر علاقوں میں زیر زمین پانی کو میٹھا اور صحت کے لئے ٹھیک قرار دیکر ارکان پنجاب اسمبلی کو حیران کر دیا۔ ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگنے کے واقعہ کی رپورٹ […]

.....................................................

امجد حسین بخاری اسلامی جمعیت طلبہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل مدثر احمد شاہ نے پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم سید امجد حسین بخاری کو سیشن 2014-15 کے لئے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا ہے۔ جب کہ پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم حسن رضا، وسیم کھوکھر اور ابو ذر احسن ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات […]

.....................................................

پاکستان میں اسلامی جمعیت طلبہ ویلنٹائن ڈے کے بجائے حیاء ڈے منائے گی: محمد زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک اسلامی نظریاتی ریاست ہے جس میں غیر اسلامی اقدار فحاشی اور عریانی کو فروغ دینی کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ویلنٹائن ڈے جیسی فضول رسومات کو پاکستان میں رائج کیا جا رہا ہے پاکستان میں اسلامی جمعیت […]

.....................................................

ایک زبان ، ایک نصاب اور ایک نظام ملکی ترقی کی بنیاد ہے۔ زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے نو منتخب ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ایک زبان، ایک نصاب اور ایک نظام ملکی ترقی کی بنیاد ہے، طبقاتی نظام تعلیم نے افراد کے مختلف طبقوں کو قریب تر لانے کے بجائے اْن میں دوریاں پیدا کیا ہے۔ تقسیم در تقسیم کے عمل کے […]

.....................................................

نجکاری کیخلاف واپڈا ملازمین کا ملک گیر ہڑتال اور تالہ بندی کا اعلان

نجکاری کیخلاف واپڈا ملازمین کا ملک گیر ہڑتال اور تالہ بندی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) واپڈا ملازمین نے محکمے کی نجکاری کے عمل کو ملک دشمنی قراردیتے ہوئے ملک گیر ہڑتال اور تالہ بندی کا اعلان کیا ہے۔ مزدور راہنماوں کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر عمل کر رہی ہے، پورے ملک میں بجلی بند کرنا پڑی تو وہ بھی کر کے دکھا […]

.....................................................