وطن عزیز کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے قرآن مجید سے تعلق مضبوط کرنا ہو گا

لاہور: مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کے ناظم اعلی سید عرفان مشہدی نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے قرآن مجید سے تعلق مضبوط کرنا ہو گا ورنہ بے حیائی کا سیلاب گمراہی تیزی سے پھیلائے گا۔دہشت گردی کے جن کو قابو کرنے کے لئے فوری حکمت عملی طے کرکے دہشت […]

.....................................................

لاہور میں ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید پر فائرنگ کے الزام میں 2 افراد گرفتار

لاہور میں ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید پر  فائرنگ کے الزام میں 2 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے چند روز معروف ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید پر فائرنگ کے الزام میں شبے میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ لاہور پولیس نے اصغر ندیم سید پر حملے کی تفتیش کے دوران مناسب سراغ ملنے پر واپڈا ٹاؤن میں واقع ایک فلیٹ سے دو افراد کو حراست میں […]

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم سرد اور خشک رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم سرد اور خشک رہے گا

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سکھر ڈویژن میں صبح کے وقت ہلکی دھند چھائی رہی، لاہور میں صبح کے اوقات میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شہر میں آج مطلع […]

.....................................................

عارف حمید کے اثاثوں کی تحقیقات کا آغاز، اہل خانہ کینیڈا چلے گئے

عارف حمید کے اثاثوں کی تحقیقات کا آغاز، اہل خانہ کینیڈا چلے گئے

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمید کے اثاثوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایف آئی اے نے کمشنر لاہور ڈویژن سے عارف حمید اور ان کے اہل خانہ کے نام تمام رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ کمشنر لاہور ڈویژن نے اس سلسلے […]

.....................................................

اسلام کے نظام کے لئے لوگوں کو قائل کرنا ہو گا، مفتی محمد خان قادری

لاہور: ملی مجلس شرعی نے کہا ہے کہ ہمیں مستعار لے ہوئے نظام کو خدا حافظ اور شرعی نظام کو ویلکم کرنا ہو گا، اسلام کے نظام سے منہ موڑنے کی وجہ سے ہی آج ہم اس کی برکات سے محروم ہیں، سود کے معاشی نظام سے نجات کا بہترین طریقہ ملک میں اللہ تعالی […]

.....................................................

لاہور: بند روڈ پر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک

لاہور: بند روڈ پر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بند روڈ پر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق کوٹ کمبوہ کا رہائشی 25 سالہ واجد علی موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہا تھا۔ اس دوران اڈے سے نکلنے والی تیز رفتار بس نے اسے ٹکر مار دی جس سے وہ […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی کے داخلوں میں مبینہ بے ضابطگی پر رپورٹ طلب

پنجاب یونیورسٹی کے داخلوں میں مبینہ بے ضابطگی پر رپورٹ طلب

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سیکریٹریٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف کمیونی کیشن اسٹڈیز کے داخلوں میں مبینہ بے ضابطگی کی رپورٹ طلب کر لی۔ یونیورسٹی حکام کا کہنا ہیکہ داخلے کھیلوں کی مخصوص نشستوں پر کئے گئے۔ کوئی بے ضابطگی نہیں ہوئی۔ وزیر اعلی ٰپنجاب سیکریٹریٹ کی جانب سے ایک میڈیا رپورٹ پر […]

.....................................................

لاہور: پولیس کا سرچ آپریشن، 45 افراد زیر حراست

لاہور: پولیس کا سرچ آپریشن، 45 افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں صدر ڈویژن پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 45 افراد کو حراست میں لے لیا، ان افراد میں قبائل اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 15 افراد بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق اعلیٰ حکام کی ہدایت پر تھانہ گرین ٹاؤن اور ٹاؤن شپ کی پولیس […]

.....................................................

مولانا آزاد کے عالمی کارنامے، شایانِ شان پذیرائی کا منتظر

مولانا آزاد کے عالمی کارنامے، شایانِ شان پذیرائی کا منتظر

لاہور (جیوڈیسک) شمس العلماء مولانا محمد حسین آزاد کا شمار اردو ادب کے اساتذہ میں ہوتا ہے ان کے نادر قلمی نسخے اور بچوں کیلئے کہانیوں کی اردو کی پہلی کتاب جیسا بے بہا قیمتی سرمایہ حاصل کر لیا ہے۔ مولانا محمد حسین آزاد کی مشہور کتاب آب حیات کا اصل قدیم نسخہ جس کا […]

.....................................................

ریلوے کنٹریکٹ میں کروڑروں روپے خورد برد کے دو ملزم گرفتار

ریلوے کنٹریکٹ میں کروڑروں روپے خورد برد کے دو ملزم گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) نیب پنجاب نے ریلوے سکریپ میں پونے پانچ کروڑ روپے کی خورد برد کے اسکینڈل میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈائریکٹر نیب پنجاب عتیق الرحمان کے مطابق گرفتار ملزموں میں ذیشان احمد اور جواد احمد شامل ہیں۔ نیب پنجاب کیمطابق ملزموں پر ریلوے کے کنٹریکٹ میں 4 کروڑ 82 […]

.....................................................

لاہور پولیس کا سرچ آپریشن، 6 غیر ملکیوں سمیت درجنوں افراد گرفتار

لاہور پولیس کا سرچ آپریشن، 6 غیر ملکیوں سمیت درجنوں افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 6 غیر ملکیوں سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق گلبر گ کی مکہ کالونی میں مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن میں 6 غیر ملکیوں کو حراست میں لیا گیا ہے، ان افراد کا تعلق افریقی ملکوں […]

.....................................................

بوگس ٹیلی فون کال پر پولیس بلانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

لاہور: پولیس تھانہ لیاقت آباد نے بوگس ٹیلی فون کال پر پولیس بلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم شہباز ولد محمد بوٹا موتی مسجد ریلوے اسٹیشن کوٹ لکھپت کا رہائشی ہے۔ ملزم نے تھانہ لیاقت آباد پولیس کو ٹیلی فون کر کے مطلع کیا کہ اس […]

.....................................................

پرویز مشرف فوج کی گود میں بیٹھنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق

پرویز مشرف فوج کی گود میں بیٹھنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف بھگوڑے اور بزدل شخص ہیں وہ فوج کی گود میں جانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف ایک بھگوڑے اور بزدل […]

.....................................................

حکومت کا دہشت گردی کے مجرموں کو پھانسی دینے کا فیصلہ

حکومت کا دہشت گردی کے مجرموں کو پھانسی دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے ملک بھر میں دہشت گردی کے ملزموں کے لیے سزائے موت پر عملدرآمد شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے دہشت گردوں کے مقدمات کی سماعت کرنے والے ججز کی شناخت خفیہ رکھنے کی حکمت عملی تیار کر لی، گواہوں کے ناموں کو بھی خفیہ رکھا جائے […]

.....................................................

آپریشن کی نوبت کیوں آئی، وزیراعظم کو بتانا چاہیے، معید پیرزادہ

آپریشن کی نوبت کیوں آئی، وزیراعظم کو بتانا چاہیے، معید پیرزادہ

لاہور (جیوڈیسک) تجزیہ کار معید پیرزادہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کو کھل کر سامنے آنا چاہیے اور بتانا چاہیے کہ اے پی سی کے بعد ہم نے مذاکرات کی کوشش کی تھی لیکن دوسری طرف سے مذکرات کے لیے سنجیدگی نظر نہیں آئی اور مذاکرات کے ساتھ ساتھ ہماری فوج، میڈیا، […]

.....................................................

دہشتگردوں کو راہ راست پر لانے کیلئے ہر آپشن استعمال کرینگے، پرویز رشید

دہشتگردوں کو راہ راست پر لانے کیلئے ہر آپشن استعمال کرینگے، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ قومی ایشو ہے، اس پر عمران خان کی رائے کو مدنظر رکھا جائے گا۔ دہشت گردوں کو راہ راست پر لانے کے لیے ہر آپشن استعمال کریں گے، آئین کے تحت حکومت کو پالیسی بنانے کا اختیار ہے۔ میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا غلطی سے سرحد پار کرنیوالے 6 قیدیوں کی رہائی کا حکم

سپریم کورٹ کا غلطی سے سرحد پار کرنیوالے 6 قیدیوں کی رہائی کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے نظر ثانی بورڈ نے غیر ملکی 6 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا، ان قیدیوں کا تعلق بھارت، بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ سمیت دیگر ممالک سے ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں دو رکنی نظر ثانی بورڈ نے بند کمرے میں کیس کی سماعت […]

.....................................................

لاہور: شہر کے پارکنگ اسٹینڈز غیر ملکی کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

لاہور: شہر کے پارکنگ اسٹینڈز غیر ملکی کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں صفائی کا ٹھیکہ غیر ملکی کمپنی کے ہاتھ میں دینے کے بعد اب شہر کے تمام پارکنگ اسٹینڈز بھی غیرملکی کمپنیوں کے حوالے کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور کے پارکنگ اسٹینڈز جرمنی اور سعودی عرب کی دو مختلف کمپنیوں کے حوالے کئے جائیں گے۔ یہ الاٹ منٹ سات […]

.....................................................

لاہور: کاغذات اور بغیر نمبروالی درجنوں موٹر سائیکلیں ضبط، مالکان کا احتجاج

لاہور: کاغذات اور بغیر نمبروالی درجنوں موٹر سائیکلیں ضبط، مالکان کا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نولکھا پولیس نے قوائد کی خلاف ورزی کرنے والے درجنوں افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکلیں پکڑ کر بند کر دیں جس کے بعد موٹر سائیکل مالکان نے تھانے کے باہر پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔ نولکھا پولیس نے غیر قانونی نمبر پلیٹ اور بغیر کاغذات کے استعمال ہونے […]

.....................................................

مشتاق احمد نوری اور انجمن تاجران شادمان کے صدر زاہد بٹ کا مشترکہ بیان

لاہور: بھگت سنگھ نامنظور ایکشن کمیٹی کے سربراہ مولانا مشتاق احمد نوری اور انجمن تاجران شادمان کے صدر زاہد بٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت لاہور یا ملک کے کسی بھی مقام کا نام دہشت گرد اور دہریہ شخص بھگت سنگھ کے نام سے منسوب کرنے سے باز رہے۔ بھگت سنگھ […]

.....................................................

پاکستان میں مقابلہ جات کے امتحانات کے حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور : پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے پاکستان میں مقابلہ جات کے امتحانات کے حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ آئین پاکستان کی دفعہ 251 کی روشنی میں پاکستان میں مقابلہ جات کے […]

.....................................................

ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، ملک کا امن تباہ کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس […]

.....................................................

راجہ ریاض اور ان کی پارٹی منافقانہ پالیسیوں کی بنا پر اپنے انجام کو پہنچی، رانا ارشد

لاہور: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ راجہ ریاض اور ان کی پارٹی منافقانہ پالیسیوں کی بناء پر اپنے انجام کو پہنچیـ حساس موضوعات پر بولنے سے پہلے سوچنا چاہیے، راجہ ریاض سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے عاری ہیںـ پارٹی قیادت اس کا نوٹس لے، قوم دہشت […]

.....................................................

جھوٹ اور دھاندلی کے ذریعے قائم ہونے والی حکومت سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ بہاولپور کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنمائوں نے کہا کہ جھوٹ اور دھاندلی کے ذریعے قائم ہونے والی حکومت سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا، حکمران اثاثے بیچ کر کب تک حکومتی کاروبار چلائیں گے، بہروپیا حکومت روز گار دینے کی بجائے چھین رہی ہے، […]

.....................................................