جی ایس پی اسٹیٹس کا ملنا پاکستان کی عظیم کامیابی ہے، گورنر پنجاب

جی ایس پی اسٹیٹس کا ملنا پاکستان کی عظیم کامیابی ہے، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ جی ایس پی اسٹیٹس کا ملنا پاکستان کی عظیم کامیابی ہے جس سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ ہو گا۔ لاہور ہوم اکنامکس کالج کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ حکومت ملک کو […]

.....................................................

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کم سن بچی سے زیادتی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کم سن بچی سے زیادتی کیس کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق جیلانی نے لاہور میں کم سن بچی سے زیادتی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ پولیس نے باریک بینی سے کیس کی تفتیش کی مگر نتیجہ کیا نکلا؟ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں قائم بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کم سن […]

.....................................................

لاہور میں یوتھ فیسٹیول 2014 کا آغاز نہ ہوسکا

لاہور میں یوتھ فیسٹیول 2014 کا آغاز نہ ہوسکا

لاہور (جیوڈیسک) یوتھ فیسٹیول کے لاہور میں ہونے والے مقابلوں کا آغاز گورنمنٹ گرلز سکول والٹن میں وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کی آمد پر ہونا تھا لیکن نہ سعد رفیق آئے اور نہ ہی کھلاڑی نظر آئے۔ دوسرا میلہ سمن آباد گراونڈ میں سجنا تھا اور وہاں بھی عوامی ٹیکس کے پیسوں سے سیاستدانوں […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے رکن جہانزیب کھچی مین ہول میں گر کر زخمی

پی ٹی آئی کے رکن جہانزیب کھچی مین ہول میں گر کر زخمی

لاہور (جیوڈیسک) وہاڑی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گزشتہ رات لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شاپنگ کرنے آئے تھے۔ شاپنگ کے بعد جب وہ اپنی گاڑی کی طرف بڑھے تو سڑک پر کھلے ہوئے مین ہول میں گر گئے۔ جہانزیب کھچی کو فوری طور پر […]

.....................................................

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز ملاقات آج واہگہ بارڈر پر ہوگی

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز ملاقات آج واہگہ بارڈر پر ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز لیفٹیننٹ جنرل ونود بھاٹیا کو ملاقات کی دعوت پاکستانی ڈی جی ایم او میجر جنرل عامر ریاض نے دی تھی۔ صبح گیارہ بجے واہگہ بارڈر پر ہونے والی ملاقات وفود کی سطح کی ہو گی۔ پاکستانی ڈی جی ملٹری آپریشنز جنرل عامر ریاض کی قیادت میں پانچ […]

.....................................................

وزیراعظم کی ترک تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم کی ترک تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کہتے ہیں حکومت کا فوکس امداد نہیں تجارت ہے۔ ترک سرمایہ کار مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ دو طرفہ تجارتی حجم بڑھانا چاہتے ہیں۔ نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے۔ لاہور میں پاک ترک بزنس فورم سے خطاب […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 67 واں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

لاہور: 66 سال قبل 25 طلبہ نے لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کی بنیاد رکھی جمعیت طلباء کی عالمی تنظیموں ورلڈ اسمبلی آف مسلم یوتھ (WAMY) انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف سٹوڈنٹس آرگنائزیشن(IIFSO) اور ایشین فیڈریشن آف مسلم یوتھ (AFMY) کی بھی ممبر ہے جمعیت ملک میں طلبہ کی سب سے بڑی اور واحد منظم ملک […]

.....................................................

قیدیوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے، چیف جسٹس

قیدیوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قیدی بھی انسان ہوتے ہیں، ان کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کوٹ لکھپت جیل میں خواتین قیدیوں کے کھانے سے چھپکلی کی برآمدگی کی کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی جیل خانہ جات […]

.....................................................

عشقِ لازوال کے مصنف طارق حسین بٹ شان کے اعزاز میں یوتھ انٹرنیشنل فورم کی پر وقار تقریب

عشقِ لازوال کے مصنف طارق حسین بٹ شان کے اعزاز میں یوتھ انٹرنیشنل فورم کی پر وقار تقریب

لاہور/ابوظبی (طارق بٹ) ابوظبی (یو اے ای) سے تشریف لائے ہوئے مشہور و معروف ادیب، شاعر اور کالم نگار طارق حسین بٹ کی پہلی کتاب عشقِ لازوال کی رسمِ رونمائی کی تقریب یکم دسمبر کو لاہور میں سر انجام پائی تھی۔ اس تقریب کے انعقاد کا سہرا مجلسِ قلندر انِ اقبال کے صدر محمد ظہیر […]

.....................................................

پنجاب: بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

پنجاب: بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، کاغذات ستائیس دسمبر تک جمع ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات جمع کرانے کے دوسرے روز بھی مختلف ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر میں اُمیدواروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے تاہم کاغذات جمع کرانے میں ابھی زیادہ گرمجوشی […]

.....................................................

ملکہ ترنم نور جہاں کو بچھڑے 13 برس بیت گئے

ملکہ ترنم نور جہاں کو بچھڑے 13 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) ملکہ ترنم نور جہاں کو بچھڑے 13 برس بیت گئے، مگر ان کے گیت آج بھی کانوں میں رس گھولتے ہیں۔ دنیائے موسیقی کے پنڈتوں کا کہنا ہے کہ گائیگی کی تاریخ میں صرف دو خواتین ایسی گزری ہیں۔ جنہوں نے اونچے سروں میں آواز کا جادو جگایا، ایک تھیں ام کلثوم اور […]

.....................................................

ترک وزیر اعظم طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ترک وزیر اعظم طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر اعظم طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر ان کا استقبال وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کیا۔ طیب اردوان اپنے دورے میں صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ ترک وزیر اعظم کے لاہور ایئر پورٹ پہنچنے […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 67 واں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جائے گا

لاہور ( 23 دسمبر 2013ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 67 واں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ 66 سال قبل لاہور میں 25 طلبہ نے قیام پاکستان کے چند ماہ بعد23دسمبر 1947ء کو اس تنظیم کی بنیاد رکھی تھی۔ آج ملک کے تمام تعلیمی اداروں میں لاکھوں طلبہ اس کے […]

.....................................................

لاہور میں مہنگائی کیخلاف تحریک انصاف کا احتجاج

لاہور میں مہنگائی کیخلاف تحریک انصاف کا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف آج مہنگائی کے خلاف لاہور میں احتجاجی جلسہ کر رہی ہے، پی ٹی آئی کے کارکن ناصر باغ میں جمع ہو رہے ہیں، سیکیورٹی کے پیش نظر پولیس کی بھی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ آج لاہور میں عمران خان ایک بار اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جا رہے […]

.....................................................

انسدادِ دہشت گردی فورس محکمہ پولیس کے ماتحت ہو گی، شہباز شریف

انسدادِ دہشت گردی فورس محکمہ پولیس کے ماتحت ہو گی، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی فورس محکمہ پولیس کے ماتحت ہو گی، کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے۔ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی فورس محکمہ پولیس کے ماتحت ہو گی، […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات: پنجاب میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع

بلدیاتی انتخابات: پنجاب میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کے سلسلے میں امیدوار آج سے کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔ لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں انتخابی ماحول تیار ہونے لگا ہے۔ جس میں آہستہ آہستہ تیزی آتی جائے گی، انتخابی امیدوار کاغذات نامزدگی کے لیے الیکشن کمیشن کے مقرر […]

.....................................................

مذہبی منافرت پھیلانے والوں کا راستہ روکنا ہو گا، نواز شریف

مذہبی منافرت پھیلانے والوں کا راستہ روکنا ہو گا، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مذاہب کے درمیان دوریاں پیدا کرنے والوں اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کا راستہ روکنا ہو گا، آئین پاکستان اقلیتوں کو مکمل تحفظ اور حقوق دیتا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں کرسمس کا کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم […]

.....................................................

لاہور کے کئی علاقوں میں گیس نایاب، گھریلو خواتین کی مشکلات میں اضافہ

لاہور کے کئی علاقوں میں گیس نایاب، گھریلو خواتین کی مشکلات میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) جونہی موسم سرد ہوا، لاہور کے کئی علاقوں میں گیس نایاب ہو گئی جس سے گھریلو خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ موسم کے تیور بدلتے ہی گیس کی لوڈ شیدنگ نے اپنا کام دیکھانا شروع کر دیا ہے جہاں صنعتی اداروں کو گیس کی بندش کا سامنا ہے وہیں گھریلو […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا باقاعدہ عمل شروع

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا باقاعدہ عمل شروع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا عمل آج سے باقاعدہ شروع ہو گیا، امیدوار 27 دسمبر تک کاغذاتِ نامزدگی وصول کر سکتے ہیں، کل 22 دسمبر سے کاغذات نامزدگی جمع ہونا شروع ہوں گے۔ الیکشن کمیشنر پنجاب محبوب انور کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں سمیت 691 […]

.....................................................

پاکستان نے میچ میں برا نہیں کھیلا، شعیب اختر

پاکستان نے میچ میں برا نہیں کھیلا، شعیب اختر

لاہور (جیوڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان نے میچ برا نہیں کھیلا، پاکستانی ٹیم کو اپنی خامیاں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ شعیب اخترکا کہنا ہے کہ پاکستانی بیٹسمینوں نے 20 سے 25 رنزکم بنائے، تاہم پاکستان نے میچ برا نہیں کھیلا۔ انہوں نے کہا کہ کامیابیوں کے لیے پاکستانی ٹیم […]

.....................................................

لاہور: دہشت گردی کی سازش ناکام ، دہشت گردوں کا گروہ گرفتار

لاہور: دہشت گردی کی سازش ناکام ، دہشت گردوں کا گروہ گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ساس اداروں نے لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی۔ ہربنس پورہ کے علاقے سے دہشت گردوں کا گروہ گرفتار کر لیا گیا۔ ہربنس پورہ سے گرفتار کئے جانے والے دہشت گروں کے گروہ سے بڑی مقدار میں بارود کے علاوہ ، ڈیٹونیٹرز، ریموٹ کنڑول ڈیوائسز اور 200 کے قریب […]

.....................................................

نیٹو سپلائی لائن سے کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جا رہا: ایف بی آر

نیٹو سپلائی لائن سے کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جا رہا: ایف بی آر

لاہور (جیوڈیسک) ایف بی آر کے ترجمان شاہد حسین نے بتایا کہ عالمی کنونشن کے تحت خشکی میں گرے ہوئے ہمسائے افغانستان کو راستہ دینے کا پابند ہیں، نیٹو سپلائی پر کوئی ٹیکس وصول نہیں کر رہے۔ دوسری طرف بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کولیشن سپورٹ فنڈ کے علاوہ گراونڈ لائنز آف کمیونیکیشن […]

.....................................................

پرویز مشرف کو سزا دی جائے پھانسی نہیں: عمران خان

پرویز مشرف کو سزا دی جائے پھانسی نہیں: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا کہ بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے ان کی جان بھی چلی جائے تو افسوس نہیں۔ عمران خان نے کہا کہ وہ پرویز مشرف کو سزا دینے کے حق میں ہیں پھانسی دینے کے نہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت بائیکاٹ کرتے ہوئے […]

.....................................................

غذر: کار دریا میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

غذر: کار دریا میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) گلاپور سے گاہکوچ جانے والی کار کو حادثہ شیر قلعہ کے مقام پر پیش آیا کار میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے جاں بحق ہونیوالوں میں دو خواتین اور بچوں سمیت نو افراد شامل ہیں۔ ایک نوجوان نے تیر کر جان بچائی امدادی کارکنوں نے ایک بچے اور ایک خاتون کی لاش […]

.....................................................