مخالفت براے مخالفت نہیں مثبت سوچ اور عملی اقدامات ہی خوشحالی اور امن لاسکتے ہیں : عامر مشتاق

لاہور : سابق کونسلر،صدر رحمانی برادری و اُمیدوار برائے چیرمین یوسی242 کاہنہ لاہور عامر مشتاق رحمانی ،غلام مصطفی بھٹی آصف علی رحمانی اور چیرمین رحمانی ینگ کونسل امتیاز علی نے گزشتہ روز عامر مشتاق رحمانی کی حمائت میں نکالی گئی ایک بڑی ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی پارٹی یا […]

.....................................................

طارق حسین بٹ کی کتاب عشقِ لازوال کی تقریبِ رونمائی

طارق حسین بٹ کی کتاب عشقِ لازوال کی تقریبِ رونمائی

لاہور : ابو ظبی سے تشریف لائے ہوئے مشہو رو معروف ادیب، شاعر اور کالم نگار طارق حسین بٹ شان کی پہلی کتاب عشقِ لازوال کی تقریبِ رونمائی کی رسم پلاک (لاہور )میں سر انجام پائی جس میں پاکستان کے نامور شعرا نے شرکت کرکے اس تقریب کو پر وقار بنا دیا۔ اس تقریب کے […]

.....................................................

پولیس نے پنجاب یونیورسٹی کے چھ طلبا پر دہشت گردی کی دفعات دوبارہ عائد کر دیں

پولیس نے پنجاب یونیورسٹی کے چھ طلبا پر دہشت گردی کی دفعات دوبارہ عائد کر دیں

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب پولیس نے گرفتار چھ طلبا پر دوبارہ دہشت گردی کی دفعات لگا دیں، پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، دوسری جانب پنجاب یونیورسٹی میں حالات معمول پر آ گئے ہیں۔ گذشتہ روز انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گرفتار چھ طالبعلموں پر دہشت گردی […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں حالات معمول پر آ گئے، چھ طلبا کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

پنجاب یونیورسٹی میں حالات معمول پر آ گئے، چھ طلبا کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں حالات خاصی حد تک معمول پر آ گئے ہیں۔ دہشت گردی کی دفعات ختم ہونے پر چھ طلبا کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پنجاب یونیورسٹی میں گزشتہ چند روز سے جاری کشیدگی خاصی حد تک ختم ہو چکی، یونیورسٹی میں تدریسی سرگرمیاں معمول کے […]

.....................................................

فلموں میں سی کلاس اداکارہ کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا، محمد آصف

فلموں میں سی کلاس اداکارہ کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا، محمد آصف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر محمد آصف نے کہا ہے کہ کسی سی کلاس فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا، بھارتی فلم انڈیا میں لاہور کی کاسٹ کا انتخاب مکمل کرنے کی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمد آصف کا مزید کہنا تھا کہ ہمسایہ ملک کے فلمساز کا […]

.....................................................

سری لنکا کے خلاف سیریز، پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا

سری لنکا کے خلاف سیریز، پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر ریاض احمد اور ٹرینر صبور احمد کو فارغ کردیا گیا جبکہ ڈیل نائلر کو فزیو تھراپسٹ اور ٹرینر مقرر ڈیو واٹمور کو ہیڈ کوچ، معین خان کو منیجر، جولین فاونٹین کو فیلڈنگ […]

.....................................................

کرکٹر سلمان بٹ کا پریکٹس کے دوران بازو ٹوٹ گیا

کرکٹر سلمان بٹ کا پریکٹس کے دوران بازو ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل ٹائون لاہور میں قومی کرکٹر سلمان بٹ معمول کی ٹریننگ کر رہے تھے کہ اس دوران گیند ان کے دائیں بازو پر لگی۔ سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ وکٹ گیلا تھا جس کی وجہ سے گیند اچانک بائونس کر گیا۔ ڈاکٹرز نے انہیں دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ سلمان […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی کا اجلاس، ڈرون کے معاملے پر نوک جھونک اور بائیکاٹ

پنجاب اسمبلی کا اجلاس، ڈرون کے معاملے پر نوک جھونک اور بائیکاٹ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں روٹھنے منانے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، ڈرون حملوں پر بات کرنے کا موقع نہ ملنے پر اپوزیشن ارکان بائیکاٹ کر کے باہر آ گئے، ایک بار روٹھے ہووں کو منا لیا گیا۔ مگر اجلاس ختم ہونے کے بعد وہ دوبارہ سیڑھیوں میں بیٹھ کر نعرے بازی کرنے لگے، […]

.....................................................

ذخیرہ اندوزوں کا کڑا احتساب ہونا چاہئے، وزیراعلی پنجاب

ذخیرہ اندوزوں کا کڑا احتساب ہونا چاہئے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کا کڑا احتساب ہونا چاہئے، وہ سالوں میں نہیں ہفتوں اور مہینوں میں انہیں نکیل ڈال دیں گے۔ ذخیرہ اندوزی کرنے والے عقل کے اندھے ہیں جو معاشرے میں زہر گھولتے ہیں۔ لاہور میں خصوصی بچوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

ہنگامہ آرائی کرنیوالے طلبا نہیں، شرپسند عناصر ہیں، رانا ثنا اللہ

ہنگامہ آرائی کرنیوالے طلبا نہیں، شرپسند عناصر ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہنگامہ آرائی کرنیوالے طلبا نہیں، شرپسند عناصر ہیں، جن کاتعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں، حراست میں لئے گئے افراد میں سے کسی کا تعلق لاہور سے نہیں بلکہ 4 کا تعلق شمالی وزیرستان اور باقی کا دیگرشہروں سے ہے۔ پنجاب اسمبلی […]

.....................................................

ویسٹ ایشیا بیس بال ٹورنامنٹ، پاکستان کی سری لنکا کو شکست

ویسٹ ایشیا بیس بال ٹورنامنٹ، پاکستان کی سری لنکا کو شکست

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر گیارواں ویسٹ ایشیا بیس بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں گیارواں ویسٹ ایشیا بیس بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا جس میں قومی کھلاڑی چھائے رہے۔ قومی ٹیم نے مہمان سری لنکا کو تین صفر سے […]

.....................................................

پنجاب: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، مزید 28 افراد میں تشخیص

پنجاب: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، مزید 28 افراد میں تشخیص

لاہور (جیوڈیسک) بڑھتی ہوئی سردی بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں کمی نہ کر سکی، چوبیس گھنٹے میں اٹھائیس نئے مریض سامنے آ گئے۔ رواں برس مجموی طور پر دو ہزار چار سو سینتالیس افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر اٹھائیس افراد میں ڈینگی کی تشخیص […]

.....................................................

ہاسٹلز کی تعمیر کے معاملے کو وائس چانسلر تخریب کی جانب لے کر جا رہے ہیں : ترجمان جمعیت

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی میں فی الفور نئے ہاسٹلز تعمیر کئے جائیں اور گرفتار کئے گئے طلبہ کو رہا کیا جائے جمعیت پنجاب یونیورسٹی میں نئے ہاسٹلز کی تعمیر اور نئی بسوں کا مطالبہ کر رہی تھی، یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے مطالبے پر غور […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ اور مزید 3 کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ اور مزید 3 کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑی اور 5 آفیشل جنوبی افریقہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، لاہور ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ لاہور پہنچنے والے آفیشلز میں کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو ڈوٹمور، فلڈنگ کوچ جولین فاونٹین، بولنگ کوچ محمد اکرم ، ڈاکٹر ریاض اور […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی نیوکیمپس پر پولیس تعینات

پنجاب یونیورسٹی نیوکیمپس پر پولیس تعینات

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی نیوکیمپس پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے، جمعیت کے گرفتار طلبہ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ لاہور میں ہنگامہ آرائی کرکے ٹریفک جام کرنے اور قانون کو ہاتھ میں لینے پر پولیس ایکشن میں آئی اور جمعیت کے 100 طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے […]

.....................................................

کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح کا ریکارڈ

کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح کا ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح کا ریکارڈ بن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ چوبیس ہزار چار سو پوائنٹس سے اوپر بند ہوا۔ کراچی سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا۔ کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ سیمنٹ اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے شیئرز کاروباری حجم […]

.....................................................

لاہور: ٹرک نے پولیس وین کو ٹکرماردی، 4 اہلکار زخمی

لاہور: ٹرک نے پولیس وین کو ٹکرماردی، 4 اہلکار زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے نصیر آباد فیروز پور روڈ پر ٹرک نے پولیس وین کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ماڈل ٹاون پولیس کے ڈی ایس پی عمران نواز چار اہلکاروں کے ساتھ پٹرولنگ پر تھے۔ ان کی گاڑی فیروز […]

.....................................................

ڈاکٹر ریاض فارغ، ڈیل نیلر کرکٹ ٹیم کے نئے ٹرینر ہونگے

ڈاکٹر ریاض فارغ، ڈیل نیلر کرکٹ ٹیم کے نئے ٹرینر ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی انتظامیہ نے ان فٹ شعیب ملک اور عبدالرزاق کو فٹ قرار دینے والے ڈاکٹر ریاض احمد کو فارغ اور ڈیل نیلر کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ٹرینر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیل نیلر کو قومی ٹیم کے ڈاکٹر ریاض احمد اور صبور احمد کی جگہ قومی ٹیم کا […]

.....................................................

انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کھیلنے میں دلچسپی نہیں: مصباح الحق

انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کھیلنے میں دلچسپی نہیں: مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ سے وطن واپس پہنچنے کے چار گھنٹوں بعد کپتان مصباح الحق اور عمر اکمل نے دورہ سری لنکا کے لئے کمر کس لی۔ مصباح الحق کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کھیلنے میں دلچسپی نہیں لیکن بورڈ کے کہنے پر کھیلنے کو تیار ہیں۔ متحدہ عرب امارات اور جنوبی افریقہ میں […]

.....................................................

جونئیر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم بھارت روانہ

جونئیر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم بھارت روانہ

لاہور (جیوڈیسک) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گئی، کپتان عمر بھٹہ کہتے ہیں کہ ٹورنامنٹ جیت کر قوم کو خوشی دیں گے۔ چھ دسمبر سے نئی دہلی میں شروع ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھارت روانہ ہوئی۔ روانگی سے پہلے […]

.....................................................

لاہور: مسلح طلبہ نے کینال روڈ، بند روڈ اورملتان روڈ بند کر دیا

لاہور: مسلح طلبہ نے کینال روڈ، بند روڈ اورملتان روڈ بند کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مسلح طلبہ نے بسیں سڑکوں کے درمیان کھڑی کرکے لاہور کی مختلف سڑکیں بند کردیں، جس کے بعد شدید ٹریفک جام ہو گیا ہے۔ طلبہ کی جانب سے جو شاہراہیں بند کی گئی ہیں ان میں کینال روڈ ، ملتان روڈ اور بند روڈ شامل ہیں۔ کیمپس پل پر طلبہ نے […]

.....................................................

لاہور : پنجاب یونیورسٹی لا کالج میں آج پیر کے روز بھی پولیس کے طلباء کی گرفتاری کیلئے چھاپے

لاہور :  پنجاب یونیورسٹی لا کالج میں آج پیر کے روز بھی پولیس کے طلباء کی گرفتاری کیلئے چھاپے

لاہور( عبدالروف چوہان) لاہور میں پنجاب یونیورسٹی لا کالج میں آج پیر کے روز بھی پولیس کی جانب سے اساتذہ تشدد کیس میں نامزد طلبا کی گرفتاری کے لیے وقفے وقفے سے چھاپے جاری۔ ذرائع کے مطابق پولیس کلاس رومز میں جا کر طلباء کو تلاش کرتی رہی اور دوسری جانب پنجاب یونیورسٹی کے لاکالج […]

.....................................................

سری لنکا کے خلاف سیریز میں بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے، حفیظ

سری لنکا کے خلاف سیریز میں بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے، حفیظ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے لئے کھلاڑیوں نے محنت کی، سری لنکا سے سیریز میں بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

بیٹنگ لائن کمزور ہے، ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، مصباح الحق

بیٹنگ لائن کمزور ہے، ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بیٹنگ لائن کمزور ہے، ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے مگر ایک میچ ہارنے پر شدید تنقید درست نہیں، ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہئے۔ جنوبی افریقا سے وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان مصباح الحق نے […]

.....................................................