ملتان میں وائرس کی موجودگی کے انکشاف پر انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملتان میں وائرس کی موجودگی کے انکشاف پر انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان کے دو مختلف علاقوں سے پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس پر محکمہ صحت نے 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچانے کیلئے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر…

کراچی میں انتظامیہ نے اپنی تجوریاں بھریں اور شہر کو اس کے حال پر چھوڑ دیا: وزیر خارجہ

کراچی میں انتظامیہ نے اپنی تجوریاں بھریں اور شہر کو اس کے حال پر چھوڑ دیا: وزیر خارجہ

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ کراچی میں انتظامیہ نے اپنی تجوریاں بھریں اور شہر کو اس کے حال پر چھوڑ دیا۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ…

کورونا میں مبتلا ملتان نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر مصطفی انتقال کر گئے

کورونا میں مبتلا ملتان نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر مصطفی انتقال کر گئے

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا انتقال کر گئے۔ پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد 14 جون سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ پرو وائس چانسلر ڈاکٹر…

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے معیشت ڈوب گئی: مولانا فضل الرحمان

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے معیشت ڈوب گئی: مولانا فضل الرحمان

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے معیشت ڈوب گئی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر سخت تنقید کی اور…

ملتان: بارہ ڈاکٹروں سمیت اٹھارہ افراد کورونا وائرس سے متاثر

ملتان: بارہ ڈاکٹروں سمیت اٹھارہ افراد کورونا وائرس سے متاثر

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی شہر ملتان کے سب سے بڑے ہسپتال میں ایک دن میں بارہ ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کے چھ ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد ڈاکٹروں کی ملکی تنظیموں نے اظہارِ تشویش کرتے ہوئے اعلی…

مساجد پر پابندی نہیں لگانا چاہتے، عوامی تحفظ کیلے اقدامات کر رہے ہیں: شاہ محمود قریشی

مساجد پر پابندی نہیں لگانا چاہتے، عوامی تحفظ کیلے اقدامات کر رہے ہیں: شاہ محمود قریشی

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مساجد پر پابندی کوئی نہیں لگانا چاہتا مگر عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے…

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ریلی روسوو کی…

پی ایس ایل 5؛ عمر اکمل سے بورڈ نے چیک واپس مانگ لیا

پی ایس ایل 5؛ عمر اکمل سے بورڈ نے چیک واپس مانگ لیا

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 123 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں پورا…

کورونا وائرس؛ پاکستان میں مزید 3 مشتبہ چینی اسپتال داخل

کورونا وائرس؛ پاکستان میں مزید 3 مشتبہ چینی اسپتال داخل

اسلام آباد / ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے جبکہ مجموعی طور پر دنیا بھر میں تیرہ سو سے زائد افراد اب تک اس وائرس کا شکار بن چکے ہیں۔…

جان لیوا کرونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، ملتان میں چینی باشندہ اسپتال میں داخل

جان لیوا کرونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، ملتان میں چینی باشندہ اسپتال میں داخل

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) جان لیوا کرونا وائرس کے شبہ میں چینی شخص کو نشتر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان میں 40 سالہ چینی باشندے فینگ فین کو کرونا وائرس کے شبہ میں نشتر اسپتال میں داخل…

توہین مذہب: پاکستانی لیکچرار جنید حفیظ کو سزائے موت سنا دی گئی

توہین مذہب: پاکستانی لیکچرار جنید حفیظ کو سزائے موت سنا دی گئی

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی ایک عدالت نے مبینہ توہین مذہب کے الزام میں گزشتہ چھ برسوں سے زیر حراست لیکچرار جنید حفیظ کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ ان پر الزام تھا کہ وہ مبینہ طور پر اسلام…

ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں: شاہ محمود قریشی

ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں: شاہ محمود قریشی

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہیں ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا، ان ہاؤس تبدیلی کچھ لوگوں کی خواہش ہے جو پوری نہیں ہو گی۔ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

مظفرگڑھ میں مدرسے کے طالبعلم کو آگ لگا دی گئی

مظفرگڑھ میں مدرسے کے طالبعلم کو آگ لگا دی گئی

مظفرگڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) نامعلوم شخص نے مدرسے کے 13 سالہ طالبعلم پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں مدرسے کے 13 سالہ طالبعلم محمد یعقوب پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر…

ملتان: ڈینگی سے متاثر مزید دو مریض ہسپتال داخل، مجموعی تعداد 8 ہو گئی

ملتان: ڈینگی سے متاثر مزید دو مریض ہسپتال داخل، مجموعی تعداد 8 ہو گئی

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان میں بھی ڈینگی سے متاثر مزید دو مریض نشتر ہسپتال میں داخل، زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد 8 ہو گئی۔ ڈینگی وائرس کے وار ملتان میں بھی جاری ہیں، وائرس سے متاثرہ مزید دو مریضوں کو…

قندیل بلوچ کے والد کی بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست مسترد

قندیل بلوچ کے والد کی بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست مسترد

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں والدین کی بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت میں قندیل کے والدین نے مقدمے میں نامزد اپنے دونوں بیٹوں کو معاف کرنے سے متعلق بیان حلفی…

کچھ قوتیں پاکستان میں استحکام نہیں دیکھنا چاہتیں، شاہ محمود قریشی

کچھ قوتیں پاکستان میں استحکام نہیں دیکھنا چاہتیں، شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کو آگے بڑھتا اور پاکستان میں استحکام نہیں دیکھنا چاہتیں۔ ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی…

اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کر سکتا: شاہ محمود قریشی

اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کر سکتا: شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں لئے گئے قرضے کا ذمہ دار کون ہے، اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کر سکتا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

ملتان: پی پی 218 کے ضمنی انتخابات کا میدان تحریک انصاف نے مار لیا

ملتان: پی پی 218 کے ضمنی انتخابات کا میدان تحریک انصاف نے مار لیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے نواحی علاقے قادر پور راں میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 218 کے ضمنی انتخاب کا میدان تحریک انصاف کے واصف مظہر راں نے مار لیا۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک…

ملتان: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 218 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

ملتان: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 218 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے نواحی علاقے قادر پورراں میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 218 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا، 138 پولنگ اسٹیشنز میں…

بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاؤ دکھائی دے گا: وزیر خارجہ

بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاؤ دکھائی دے گا: وزیر خارجہ

ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاؤ دکھائی دے گا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ…

آنے والے دنوں میں امتحان آنے ہیں، پراعتماد طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں: وزیر خارجہ

آنے والے دنوں میں امتحان آنے ہیں، پراعتماد طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں: وزیر خارجہ

ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم ہمیں سفارتی طور پر کمزور کرنا چاہتا ہے، آنے والے دنوں میں امتحان آنے ہیں تاہم ہم پراعتمام طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ ملتان میں ایک تقریب سے…

ملتان: ابرار الحق کے کنسرٹ کے دوران جھگڑا، بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد زخمی

ملتان: ابرار الحق کے کنسرٹ کے دوران جھگڑا، بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں معروف گلوکار ابرار الحق کے میوزک کنسرٹ کےدوران شائقین اور سیکیورٹی گارڈز کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں بھگدڑ مچنے سے متعدد نوجوان زخمی ہو گئے۔ ملتان کے علاقے پرانا شجاع آباد روڈ پر ایک ہاؤسنگ کالونی کی…

پاکستان میں فیصلہ کن قوت صرف اور صرف عوام ہیں: شاہ محمود قریشی

پاکستان میں فیصلہ کن قوت صرف اور صرف عوام ہیں: شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیصلہ کن قوت صرف اور صرف عوام ہیں اور وہ فیصلہ کر چکے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے حج پالیسی سے متعلق…

وزیر خارجہ کی شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی خبروں کی تردید

وزیر خارجہ کی شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی خبروں کی تردید

ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمو قریشی نے شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی خبروں کی تردید کر دی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ امریکا نے اپنی پالیسی پر نظرثانی کی ہے اورامریکا نے ماحول…