ملتان : ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، 14 سالہ طالب علم جاں بحق

ملتان : ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، 14 سالہ طالب علم جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے آٹھویں جماعت کا چودہ سالہ طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ ملتان خانیوال کے علاقے مخدوم پور کے رہائشی تیمور کو گردن توڑ بخار ہونے پر علاج کی غرض سے نشتر…

ملتان میں چور کو چوری مہنگی پڑ گئی

ملتان میں چور کو چوری مہنگی پڑ گئی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں چور کو چوری مہنگی پڑ گئی۔ پکڑے جانے پر شہریوں نے خوب درگت بنائی۔ ملتان کے علاقے کینٹ میں آصف نامی چور نے گاڑی میں سے موبائل فون اور پرس چوری کرکے بھاگنے کی کوشش کی تو مالک…

ملتان: ریلوے بھرتیوں کیلئے گرمی میں دوڑتے کئی لڑکیاں بے ہوش

ملتان: ریلوے بھرتیوں کیلئے گرمی میں دوڑتے کئی لڑکیاں بے ہوش

ملتان (جیوڈسیک) ملتان ملتان میں ریلوے پولیس میں بھرتی کیلئے فزیکل ٹیسٹ کے دوران سخت گرمی میں دوڑ کے باعث متعدد لڑکیاں بیہوش ہو گئیں۔ ریلوے گرانڈ میں ہونے والے فزیکل ٹیسٹ میں اے ایس آئی کی گیارہ اسامیوں کے لیے چار…

ملتان : آتش بازی کے سامان میں دھماکے،3 افراد زخمی

ملتان : آتش بازی کے سامان میں دھماکے،3 افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کے سامان میں دھماکے سے تین افراد ذخمی ہو گئے جنہیں تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملتان کے علاقے منظور آباد میں شادی کی تقریب کے دوران آتشبازی…

زمیندار کے کتوں کا شکار ہونے والی بچی کا نشتر ہسپتال میں پہلا آپریشن

زمیندار کے کتوں کا شکار ہونے والی بچی کا نشتر ہسپتال میں پہلا آپریشن

ملتان (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والی بچی کا پہلا آپریشن ملتان کے نشتر اسپتال میں کر دیا گیا ہے۔ پیاز توڑنے کی سزا میں زمیندار کی جانب سے کتے چھوڑے جانے کے واقعہ…

ملتان : نہر میں نوجوان ڈوب گیا، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

ملتان : نہر میں نوجوان ڈوب گیا، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے ہیڈ نوبہار میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا جس کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ہیڈ نوبہار میں ڈیوٹی پر تعینات بیلدار نے ریسکیو ذرائع کو اطلاع دی کہ ایک نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا جس…

پہلی بار عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا : بلیغ الرحمان

پہلی بار عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا : بلیغ الرحمان

ملتان (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مملکت بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ پہلی بار عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا ہے جس کا فائدہ عام لوگوں کو ہو گا۔ ائرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کے وزیر مملکت بلیغ…

ملک میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, حمزہ شہباز

ملک میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, حمزہ شہباز

ملتان (جیوڈیسک) ایئر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ خزانے کی صورتحال سب کے سامنے ہے لیکن پھر بھی متوازن بجٹ پیش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک…

چوہدری عبدالوحید آرائیں کو وزارت ملنے پر لیگی کارکنوں کا خوشی کا اظہار، میاں برادران نے اہل ملتان کے دل جیت لئے

ملتان : چوہدری عبدالوحید آرائیں کو وزارت ملنے پرپی پی 196 کے لیگی کارکنوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری عبدالوحید آرائیں کو صوبائی وزیر بنا کر میاں برادران نے اہل ملتان کے دل جیت لئے ہیں۔ اپنے مشترکہ…

ملتان ، نشتر ھسپتال ، ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ

ملتان ، نشتر ھسپتال ، ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ

ملتان (جیوڈیسک) نشتر ھسپتال ملتان میں ڈاکٹروں نے انوکھا کارنامہ سر انجام دیا ہے۔ بچے کے ختنے کرنے کیساتھ مبینہ طور پر گردے کا بھی آپریشن کر ڈالا۔ خانیوال کے رہائشی اسلم نے اپنے سات سالہ بیٹے کاشف کو ختنے کیلیے نشتر…

ملتان : نوازشریف کے وزیراعظم بننے کی خوشی میں مٹھائی کی تقسیم

ملتان : نوازشریف کے وزیراعظم بننے کی خوشی میں مٹھائی کی تقسیم

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مسلم لیگ نواز کے کارکنان نے میاں نواز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ ملتان کے مسلم لیگ نون ہاوس میں ضلعی صدر بلال بٹ کی طرف سے میاں نواز شریف کے…

ملتان : آئل ٹینکر کی ٹکر سے گاڑی میں سوار 5 فوجی جاں بحق

ملتان : آئل ٹینکر کی ٹکر سے گاڑی میں سوار 5 فوجی جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے گا ڑی میں سوار پانچ فوجی جاں بحق ہو گئے، پولیس نے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔ شیر شاہ روڈ پر کوٹ ادو جاتے ہوئے آئل ٹینکر…

ملتان : ٹریفک وارڈن کی گھر میں پر اسرار ہلاکت

ملتان : ٹریفک وارڈن کی گھر میں پر اسرار ہلاکت

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ٹریفک وارڈن پر اسرار طور پر گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ بودلہ ٹان کے رہائشی ٹریفک وارڈن علیم شہزاد پراسرار…

جلائی جانیوالی چار بچوں کی ماں جان کی بازی ہار گئی

جلائی جانیوالی چار بچوں کی ماں جان کی بازی ہار گئی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان شوہر کے ہاتھوں جلائی جانیوالی چار بچوں کی ماں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھسپتال میں جان کی بازی ہار گئی طارق کالونی کی رہائشی چار بچوں کی ماں ماہ جبین کو اس کے شوہر ندیم حسین نے…

ملتان میں لوڈشیڈنگ کے خلاف پاور لومز ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

ملتان میں لوڈشیڈنگ کے خلاف پاور لومز ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پاور لومز ایسوسی ایشن کی جانب سے بجلی کی طویل اور غیر اعلانی لوڈشیدنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر انصاری چوک کو بلاک کردیا اور میپکو حکام کے خلاف شدید نعرے بازی…

ملتان، حضرت شاہ شمس تبریز کے عرس کی تقریبات جاری

ملتان، حضرت شاہ شمس تبریز کے عرس کی تقریبات جاری

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری کے762 سالانہ عرس کی دوسرے روز کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری کا شمار برصغیر پاک و ہند کے عظیم بزرگان دین میں ہوتا ہے جنہوں نے پورے…

علی حیدر گیلانی کا اغوا ، کالعدم تنظیم کے 5 افراد گرفتار

علی حیدر گیلانی کا اغوا ، کالعدم تنظیم کے 5 افراد گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں علی حیدر گیلانی کے اغوا پر پولیس نے کالعدم تنظیم کے پانچ مزید افراد کو حراست میں لے لیا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کئی روز گزرنے کے باوجود ممکن…

ملتان : دیرینہ دشمنی پر مخالف گروپ کی فائرنگ ، لڑکی جاں بحق

ملتان : دیرینہ دشمنی پر مخالف گروپ کی فائرنگ ، لڑکی جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں دیرینہ دشمنی پر مخالف گروپ کی فائرنگ سے چودہ سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ حسین آگاہی بازار میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم ہو گیا۔ مخالف گروہ کی فائرنگ سے چودہ سالہ رخسانہ موقع پر…

لاگت میں اضافے کے باوجود اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت

لاگت میں اضافے کے باوجود اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت

ملتان(جیوڈیسک) پیداواری لاگت میں اضافے کے باوجود ملتان میں اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کی کاشت مکمل کر لی گئی ہے تاہم فصل پر سبز تیلے کے حملے اور اخراجات میں اضافیسے کاشت کار پریشان بھی نظر آ رہے ہیں۔ ملتان…

ملتان : 5 مسلح افراد 35 تولے سونا، 7 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار

ملتان : 5 مسلح افراد 35 تولے سونا، 7 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں تھانہ لوہاری گیٹ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران پانچ مسلح ڈاکو پینتیس تولے سونا اور سات لاکھ روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔شمس آباد چوک میں انصاری نامی جیولر کے گھر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 5…

ملک بھر میں بجلی کے بحران کا اب تک حل نہیں نکالا جا سکا

ملک بھر میں بجلی کے بحران کا اب تک حل نہیں نکالا جا سکا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان ملک بھر میں بجلی کے بحران کا اب تک حل نہیں نکالاجا سکا ہے۔ بہت سے شہری علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اٹھارہ گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ ملتان میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف شہریوں نے…

نئی حکومت کو دہشتگردی،توانائی بحران کا سامنا ہوگا، گیلانی

نئی حکومت کو دہشتگردی،توانائی بحران کا سامنا ہوگا، گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کو دہشتگردی اور توانائی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈرون حملے رکوانے کیلئے معاشی استحکام ضروری ہے۔ملتان ائیر پورٹ پرذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا…

انتخابات شفاف ہوئے ، دھاندلی کے الزامات سیاسی ہیں، نجم سیٹھی

انتخابات شفاف ہوئے ، دھاندلی کے الزامات سیاسی ہیں، نجم سیٹھی

ملتان(جیوڈیسک) نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ سیاسی ایشو بنا کر دھاندلی کا الزام لگایا جا رہا ہے انتخابات مکمل طور پر شفاف ہوئے ہیں۔سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ملتان میں رہائش گاہ پر ذرائع سے…

انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہیں، مخدوم امین فہیم

انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہیں، مخدوم امین فہیم

ملتان (جیو ڈیسک)ملتان میں پریس کانفرنس میں پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر امین فہیم کا کہنا ہے کے پیپلز پارٹی نے انتخابی نتائج تسلیم کرلیے ہیں۔ آصف زرداری کہتے ہیں کہ ان کی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ ان کی جماعت…