پاکپتن کی خبریں 31/1/2017

پاکپتن کی خبریں 31/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت کی طرف سے جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کی نظربندی کے خلاف دفاع پا کستان کونسل، شہری تنظیموں کی احتجاجی،مودی کا جو یار ہے، غدار ہے غدار ہے کے نعرے۔ بتا یا گیا ہے کہ حکومت کی طرف سے جما عة الدعوة کے سربراہ حا فظ سعید کی نظربندی کے […]

.....................................................

ایس پی یاسین بیگ پولیس آفیسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں

ایس پی یاسین بیگ پولیس آفیسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں

بھمبر : ایس پی یاسین بیگ تہرے قتل کے ملزم اشتہاری اشرف عرف اچھی کی گرفتاری پر دیگر پولیس آفیسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

.....................................................

خیبر ایجنسی میں چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، سپاہی وقاص شہید

خیبر ایجنسی میں چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، سپاہی وقاص شہید

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستانی چوکی پر دہشتگردوں کی سرحد پار فائرنگ سے زخمی سپاہی وقاص شہید ہو گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی وقاص پاک افغان سرحد پر فرائض انجام دے رہا تھا۔ زخمی جوان کو فوری طور پر سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 30/1/2017

پیرمحل کی خبریں 30/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی چیئرمین چوہدری خالد سردار کا چیف آفیسر پیرمحل کے ہمراہ سپورٹس کمپلیکس کی منظور شدہ زمین کا دورہ قبضہ مافیا سے بچانے کے لیے فی الفور حدبندی کی جائے تفصیل کے مطابق چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل نے طارق جاوید کمبوہ چیف آفیسر پیرمحل ہمراہ عاطف نیاز گجر […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 30/1/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 30/1/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) حلقہ پی پی 175 سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کروں گی، میونسپل کمیٹی راجہ جنگ اور مصطفی آباد میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام نے آئندہ الیکشن میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جس تبدیلی […]

.....................................................

سینکڑوں گردے کے مرض میں مبتلا مریض ڈائلیسز کرانے کے لیے انتظار کی سولی پر لٹک گئے

سینکڑوں گردے کے مرض میں مبتلا مریض ڈائلیسز کرانے کے لیے انتظار کی سولی پر لٹک گئے

ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) ٹیچنگ ہسپتال میں قائم ڈائلیسز سنٹر کی استعدادکارکے کم ہونے کی وجہ سے سینکڑوں گردے کے مرض میں مبتلا مریض ڈائلیسز کرانے کے لیے انتظار کی سولی پر لٹک گئے۔ سنٹر میں صرف 8 ڈائلیسز مشینیں ہیں جوکہ ضرورت کے برعکس بہت کم ہیں رجسٹریشن شدہ مریضوں جن کا ڈائلیسز […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 30/1/2017

پاکپتن کی خبریں 30/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نجی ٹی وی کی طرف سے پاک فوج کی کردار کشی کی مہم چلانے کیخلاف کسان اتحاد کی احتجاجی ریلی،مالکان کے خلاف نعرے بازی،مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ۔بتا یا گیاہے کہ نجی ٹی وی کی طرف پاک فوج کی کردار کشی پر مہم چلانے پر کسان اتحاد نے پنجاب کے صدر چوہدری […]

.....................................................

راجہ نثار پی ایم ایل ان سیکرٹریٹ میں کارکنان پی ایم ایل این اور یوتھ سے ملاقات کرتے ہوئے

راجہ نثار پی ایم ایل ان سیکرٹریٹ میں کارکنان پی ایم ایل این اور یوتھ سے ملاقات کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر برقیات راجہ نثار پی ایم ایل ان سیکرٹریٹ میں کارکنان پی ایم ایل این اور یوتھ سے ملاقات پر میٹنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے۔

.....................................................

گورانو ڈیم کی تعمیر کیخلاف دیہاتیوں کا احتجاج جاری

گورانو ڈیم کی تعمیر کیخلاف دیہاتیوں کا احتجاج جاری

تھر (جیوڈیسک) تھر کول ایریا میں کوئلے کی کھدائی کے دوران زہریلے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لئے 28 سو ایکڑ پر گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف متاثرہ دیہاتیوں کا اسلام کوٹ پریس کلب کے سامنے مسلسل 101ویں روز بھی احتجاج جاری ہے۔ متاثرہ دیہاتیوں نے20 اکتوبر سے ڈیم کی تعمیر کے خلاف اسلام […]

.....................................................

ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانیوں کے ویزے بند کر دے، عمران خان کی دعا

ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانیوں کے ویزے بند کر دے، عمران خان کی دعا

ساہیوال (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ساہیوال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کا اصل مسئلہ حکمرانوں کی کرپشن ہے۔ حکمرانوں کی کرپشن ملک کو تباہ کر رہی ہے۔ پاناما کیس میں ملک کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔ سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ دے وہ قبول ہے […]

.....................................................

وزیر دفاع ایک خاندان کے دفاع میں مصروف ہیں، سراج الحق

وزیر دفاع ایک خاندان کے دفاع میں مصروف ہیں، سراج الحق

چارسدہ (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر دفاع پاکستان کے بجائے ایک خاندان کی دفاع کرنے میں مصروف ہیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی طویل عرصے سے ایف سی آر کے خلاف مہم چلا رہی ہے، ایف سی آر کے خلاف سیاسی […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 28/1/2017

جھنگ کی خبریں 28/1/2017

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ تعلیم کا خالد کلرک کرپشن کا بے تاج بادشاہ ہونے کے ساتھ جعلی عطائی ڈاکٹر بھی نکلا،اپنا ذاتی کلینک بنا رکھا ہے جبکہ کلینک میںایک ہی سرنج کا باربار استعمال اور ناقص ادویات شہریوں کی زندگیاں خطرے میں اثرورسوخ ہونے کی وجہ سے محکمہ ہیلتھ نے آنکھیں بند کر رکھی ہیںاعلیٰ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 28/1/2017

پیرمحل کی خبریں 28/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) بغیر نقشہ عمارات کی تعمیر غیرقانونی ہونے سمیت شہریوں کے لیے حادثات کا باعث بن سکتی ہے قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے ناجائز تجاوزات اور ہرقسم کی رکاوٹ کو دور کرکے عوامی خدمت کی مثال قائم کریں گے ان خیالا ت کا اظہار طارق جاوید کمبوہ چیف آفیسر […]

.....................................................

عمران خان صرف خوابوں میں نواز شریف کا مقابلہ کر سکتے ہیں: خواجہ آصف

عمران خان صرف خوابوں میں نواز شریف کا مقابلہ کر سکتے ہیں: خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) شہر اقبال میں مسلم لیگ نون کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اعلان کیا کہ الیکشن کی تیاری کا آغاز ہو گیا۔ انہوں نے عمران خان پر بھرپور طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف خوابوں میں نواز شریف کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ وزیر دفاع […]

.....................................................

صحافت معاشرے کی تیسری آنکھ اور جمہوریت کا چوتھا ستون ہے۔ ثاقب چوہدری

صحافت معاشرے کی تیسری آنکھ اور جمہوریت کا چوتھا ستون ہے۔ ثاقب چوہدری

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صحافت معاشرے کی تیسری آنکھ اور جمہوریت کا چوتھا ستون ہے۔ کسی بھی جمہوری حکومت میں تمام اہم اداروں کی بقاء اور سلامتی کے لیے صحافت کا وجود ناگزیر ہے۔ صحافت ایک سماجی خدمت ہے۔ سماج کی اچھائیاں اور برائیاں صحافت کے ذریعے ہی سامنے آتی ہیں۔ عوام میں سماجی اور […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 28/1/2017

پاکپتن کی خبریں 28/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے آج ساہیوال میں ہونیوالے جلسہ میں پاکپتن سے ہزاروں کارکنان کا قافلہ شرکت کر گا، تحریک انصاف کے جلسہ میں شرکت کیلئے کارکنان پرجوش دیکھائی دے رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما ملک محمد اشرف نے ڈاکٹر معراج خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے […]

.....................................................

آرمی چیف نے خانہ و مردم شماری کیلئے فوج فراہم کرنے کی منظوری دے دی

آرمی چیف نے خانہ و مردم شماری کیلئے فوج فراہم کرنے کی منظوری دے دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خانہ اور مردم شماری کیلئے فوجی جوان فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پاک فوج کے دو لاکھ جوان مردم اور خانہ شماری میں حصہ لیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان […]

.....................................................

پاکستان میں ایک مخصوص فرقے کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے احتجاجی ریلی

پاکستان میں ایک مخصوص فرقے کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے احتجاجی ریلی

بدین (عمران عباس) پاکستان میں ایک مخصوص فرقے کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی سے مقامی علماؤں کا خطاب۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک مخصوص فرقے کو ٹارگیٹ کرکے ان کے کارکناں کو بے گناہ قتل کرنے کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کی […]

.....................................................

بنگہ حیات کی خبریں 27/1/2017

بنگہ حیات کی خبریں 27/1/2017

بنگہ حیات (نمائندہ خصوصی) ہم نے اسوہ رسول عربی چھوڑ دیا اور اغیار کی اندھا دھند تقلید سے آج تذلیل کا شکار ہیں اللہ تو کسی پر ظلم نہیں کرتا آج اگر ہماری زندگیوں میں سکون کی نعمت نہیں تو یہ ہماری اپنی شامت اعمال ہے صاحبزادہ فیض النعیم اشرفی ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 27/1/2017

پیرمحل کی خبریں 27/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) اشتہاری کو پناہ دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اشتہاری مجرم محمد افضل عرف لال ولد فرید قوم ماچھی ساکن چک285گ ب جوکہ مقدمہ نمبر449/14بجرم392ت پ میں تھانہ پیرمحل پولیس کو مطلوب ہے اے کے خان ہوٹل پر نطم دین ولد امجد ساکن […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 27/1/2017

پاکپتن کی خبریں 27/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے PP-231 سے ٹکٹ ہولڈر خان امیر حمزہ رتھ نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی سیاست کرپشن کی حد تک محدود ہے ،شریف خاندان نے سیاست کو کاروبار بنا رکھا ہے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دوران ملک میں سوائے کرپشن کے کچھ نہ ہو سکا ہے ۔انہوں […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 27/1/2017

زیارت کی خبریں 27/1/2017

صوبائی لائبریری کی افتتاح مسلسل تاخیر کا شکار وزیر اعلی بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ طلباء کے قیمتی وقت کے پیش نظر جلد از جلد لائبریری کا افتتاح کریں ۔ طلبائ زیارت :کفایت اللہ کاکڑ ،احسان اللہ ، محمد عیسیٰ ،اجمل خان،خالد خان، فرہان خان،محمد یوسف ودیگر نے کہا ہے کہ صوبائی لائبریری […]

.....................................................

کمالیہ کی خبریں 27/1/2017

کمالیہ کی خبریں 27/1/2017

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی سے) کمالیہ میں سوئی گیس کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا جبکہ کمالیہ میں ایل پی جی والوں نے انتظامیہ کے ناروا رویہ پر مکمل طو پر ر شٹر ڈائون کر دی جس پر گیس کے ستائے عوام مارے مارے گیس کے لیے پھر رہے ہیں ۔تفصیل کے مطابق کمالیہ […]

.....................................................

عوام کی مرضی کے بغیر کسی نظام کے مسلط ہونے کی مستقبل میں خطرناک نتائج برآمد ہونگے۔ امیر مفتی عبدالشکور

عوام کی مرضی کے بغیر کسی نظام کے مسلط ہونے کی مستقبل میں خطرناک نتائج برآمد ہونگے۔ امیر مفتی عبدالشکور

مہمندایجنسی (شکیل مو مندسے) فاٹا کے عوام کی مرضی کے بغیر کسی نظام کے مسلط ہونے کی مستقبل میں خطرناک نتائج برآمدہونگے ، اصلاحات کمیٹی نے قبائلی عوام کی رائے کے برعکس رپورٹ پیش کرکے عوام کے ساتھ کھلامذاق کیا ہے۔ فاٹا پر قبضہ جمانے والی قوتیں ہمیشہ عبرتناک شکست سے دوچار ہوئیں ، خیبر […]

.....................................................