کراچی کی سیاست میں جو کچھ ہو رہا ہے مضحکہ خیز ہے : بلاول بھٹو

کراچی کی سیاست میں جو کچھ ہو رہا ہے مضحکہ خیز ہے : بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کراچی کی سیاست پر بول پڑے، کراچی کی چند روز میں سامنے آنے والی سیاسی ہلچل کو مضحکہ خیز قرار دیدیا۔ اپنے ٹویٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کی چند روز میں سامنے آنے…

نظام ِ مصطفی متحدہ محاذ کو نواز لیگ کی بی ٹیم بنانے والوں کے ارادے عوام اہلسنت خاک میں ملا دیں گے

نظام ِ مصطفی متحدہ محاذ کو نواز لیگ کی بی ٹیم بنانے والوں کے ارادے عوام اہلسنت خاک میں ملا دیں گے

لاہور : اب رپورٹ آ چکی ہے لہذا وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور صوبائی وزیر رانا ثنا ء اللہ کو فی الفور اِن کے عہدوں سے الگ کیا جائے اور ان کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی ملعون…

ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کا تحریری معاہدہ منظر عام پر آ گیا

ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کا تحریری معاہدہ منظر عام پر آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس سے پہلے ہونے والے تحریری معاہدے کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کر لی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ایم کیو…

ہر کوئی نواز شریف نہیں کہ زخم کھا کر بھی اداروں کا پردہ رکھے: مریم نواز

ہر کوئی نواز شریف نہیں کہ زخم کھا کر بھی اداروں کا پردہ رکھے: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) متحدہ پی ایس پی تنازعے میں مریم نواز کی انٹری، کہتی ہیں ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا کہ زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر اداروں کا پردہ رکھے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور رہنماء مسلم…

حدیبیہ پیپر ملز کیس کھل گیا ہے، اب شہباز شریف کی باری ہے: عمران خان

حدیبیہ پیپر ملز کیس کھل گیا ہے، اب شہباز شریف کی باری ہے: عمران خان

تونسہ شریف (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا تونسہ شریف میں پاور شو، عمران خان کا دھواں دار خطاب، کہتے ہیں نواز شریف نااہل ہو چکے، حدیبیہ پیپر ملز کیس کھل گیا ہے، اب شہباز شریف کی باری ہے، انسانی معاشرے میں کوئی نہیں…

کلبھوشن یادو کی اہلیہ کو شوہر سے ملنے کی اجازت ہے : حکومت پاکستان

کلبھوشن یادو کی اہلیہ کو شوہر سے ملنے کی اجازت ہے : حکومت پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کو ان کے شوہر سے ملنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ کلبھوشن یادیو کو دہشت گردی اور جاسوسی…

محمد عامر گھٹنے پر گیند لگنے سے زخمی

محمد عامر گھٹنے پر گیند لگنے سے زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز محمد عامر آل راؤنڈر عامر یامین کا زوردار شاٹ گھٹنے پر لگنے سے زخمی ہو گئے۔ فاسٹ باؤلر درد سے کراہتے ہوئے پچ پر گر گئے جنہیں طبی امداد کے لئے میدان…

ایف بی آر: پیراڈائز لیکس میں شامل پاکستانیوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز

ایف بی آر: پیراڈائز لیکس میں شامل پاکستانیوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر ذرائع کے مطابق تحقیقات کے لئے ریجنل ٹیکس آفیسرز سے تفصیلات مانگ لی گئی ہیں جبکہ سٹیٹ بینک، ایس ای سی پی اور نادرا سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو بھی ریکارڈ فراہمی کے لئے خطوط لکھ…

گری راج کالج نظام آباد میں قومی یوم تعلیم تقریب سے شرکاء کا خطاب

گری راج کالج نظام آباد میں قومی یوم تعلیم تقریب سے شرکاء کا خطاب

نظام آباد : آج ہندوستان ساری دنیا میں ایک ترقی یافتہ ملک اور اس کے عظیم تر تعلیمی انقلاب کے سبب جاناجاتا ہے۔ کیوں کہ اس ملک نے ملک کے عظیم سپوت اور پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کے بنائے تعلیمی…

بھمبر کی خبریں 11/11/2017

بھمبر کی خبریں 11/11/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) شکار کا موسم آتے ہی شکاروں نے ضلع بھمبر کا رخ کر لیا برنالہ سماہنی اور بھمبر کے نواحی علاقوں میں مختلف ایریا سے آنے والے با اثر شکاریوں نے جنگلی حیات کا بے دریغ شکار کرنا شروع کر…

نواز شریف سے پوچھتا ہوں مجھے کیوں پکڑا؟ ڈاکٹر عاصم کا سوال

نواز شریف سے پوچھتا ہوں مجھے کیوں پکڑا؟ ڈاکٹر عاصم کا سوال

کراچی (جیوڈیسک) 17 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت کیلئے احتساب عدالت میں آنے والے پی پی رہنماء ڈاکٹر عاصم حسین سابق وزیر اعظم پر خوب برسے، بولے نواز شریف تو عدلیہ اور فوج سے لڑ رہے ہیں، میرا کیا قصور…

ملاقاتیں فاروق ستار کی خواہش پر اسٹیبلشمنٹ نے کروائیں: مصطفی کمال

ملاقاتیں فاروق ستار کی خواہش پر اسٹیبلشمنٹ نے کروائیں: مصطفی کمال

کراچی (جیوڈیسک) سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پارٹی بند کر سکتا ہوں لیکن متحدہ میں شامل نہیں ہو سکتا، کہا اگر ہم سے ملک کو نقصان ہے تو پارٹی بند کر دیتے ہیں۔ مصطفی کمال…

مشرف کو متبادل لیڈر لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی: سعد رفیق

مشرف کو متبادل لیڈر لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے اپنی توپوں کا رخ پرویز مشرف کی طرف کر لیا۔ سعد رفیق کا کہنا ہے غاصب پرویز مشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر سامنے لانے کی کوششیں بُری طرح نا کام ہونگی،‏ قومی…

نواز شریف نظرثانی درخواست کا تحریری فیصلہ 27 سرکاری اداروں کو ارسال

نواز شریف نظرثانی درخواست کا تحریری فیصلہ 27 سرکاری اداروں کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے مجھے کیوں نکالا کے سوال کا تفصیلی تحریری جواب 27 سرکاری محکموں، اداروں کو ارسال کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما نظرثانی کیس کے تفصیلی تحریری فیصلے…

ایم کیو ایم پاکستان نے عائشہ منزل سے یادگار شہداء تک مارچ منسوخ کر دیا

ایم کیو ایم پاکستان نے عائشہ منزل سے یادگار شہداء تک مارچ منسوخ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان نے عائشہ منزل سے یادگار شہداء تک اپنے مارچ کو ختم کر دیا ہے، ایم کیو ایم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پروگرام کی نئی ترتیب کے مطابق کارکنان و عوام کے بجائے ڈاکٹر محمد…

مشرف نے نئے سیاسی اتحاد کا اعلان کر دیا، پی ایس پی اور ایم کیو ایم کو شمولیت کی دعوت

مشرف نے نئے سیاسی اتحاد کا اعلان کر دیا، پی ایس پی اور ایم کیو ایم کو شمولیت کی دعوت

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے مہاجروں اور ان کی جماعتوں کو اپنے اتحاد میں شامل ہونے کی دعوت دے دی ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے اجلاس سے آڈیو خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

عام انتخابات میں کوئی دھاندلی نہیں ہونے دیں گے: زرداری

عام انتخابات میں کوئی دھاندلی نہیں ہونے دیں گے: زرداری

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری سے فافن کے وفد نے ملاقات کی اور انتخابی عمل اور ووٹر رجسٹریشن کے حوالے سے رپورٹ پیش کی۔ وفد سے گفتگو میں زرداری کا کہنا تھا کہ اس بار عام انتخابات میں کوئی دھاندلی…

ڈالر کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں 107 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

ڈالر کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں 107 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے پانچ روز میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے تک گھٹ گئی جبکہ صرف جمعے کے روز ہی ڈالر 20 پیسے کمی سے 107 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن…

پی سی بی کی شین وارن کو پی ایس ایل تھری میں کمنٹری کی پیشکش

پی سی بی کی شین وارن کو پی ایس ایل تھری میں کمنٹری کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر لیگ اسپنر سے معاہدہ ہو گیا تو پی ایس ایل کو چار چاند لگ جائیں گے کیونکہ شین وارن مہنگے ترین کمنٹیٹر کی حیثیت سے صرف اسکائی ٹی وی اور آسٹریلین چینل نائن…

جمہوریت کو بچانے کیلئے قبل ازوقت انتخابات ضروری ہیں: عمران خان

جمہوریت کو بچانے کیلئے قبل ازوقت انتخابات ضروری ہیں: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے قبل از وقت انتخابات کے لئے نئی دلیل دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ جمہوریت بچانے اور مضبوط کرنے کے لئے عام انتخابات قبل ازوقت ضروری ہیں۔ عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں ایک بار…

آج یوم سقوط جونا گڑھ ” یوم سیاہ “ کے طور پر منایا جائیگا۔ جی کیو ایم

آج یوم سقوط جونا گڑھ ” یوم سیاہ “ کے طور پر منایا جائیگا۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریاست جونا گڑھ پاکستان کا پانچواں صوبہ اور آئینی حصہ ہے جس پر بھارت 9نومبر1947ءکو جبری قبضہ کرلیا تھا اور آج تک وہ اسی طرح سے جونا گڑھ پر بھی قابض ہے جس طرح اس نے کشمیر پر اپنا…

سندھ اسمبلی ملازمت پیشہ لڑکیوں کے تحفظ کا بل فوری پاس کرے، حسین ہارون

سندھ اسمبلی ملازمت پیشہ لڑکیوں کے تحفظ کا بل فوری پاس کرے، حسین ہارون

کراچی : سابق اسپیکر سندھ اسمبلی عبداللہ حسین ہارون نے پاکستان خاصخیلی اتحاد کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ خواتین کے تحفظ بل پر عملدرآمد نہ ہونے اورکمزور قانون سازی کے باعث غریب گھرانوں کی ملازمت پیشہ لڑکیاں اپنے آپ…

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اے آئی جی حامد شکیل سمیت 3 اہلکار شہید

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اے آئی جی حامد شکیل سمیت 3 اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ چمن ہاؤسنگ سکیم دھماکے میں اے آئی جی حامد شکیل اور اے ایس آئی رمضان سمیت تین پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ دھماکے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے کوئٹہ کو…

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں آنکھ کھولنے والے علامہ محمد اقبال نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں حاصل کی اور پھر لاہور کا رخ کیا۔ 1899 میں ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج میں شعبہ درس…