ایتھنز کے معروف سیاحتی وقدیمی علاقے میں واقع جامع مسجد فتح کودوبارہ کھولنے کے متعلق گرین لائٹ دے دی گئی

ایتھنز(سکندرریاض چوہان)ایتھنز کے معروف سیاحتی وقدیمی علاقے میں واقع جامع مسجد فتح کودوبارہ کھولنے کے متعلق گرین لائٹ دے دی گئی۔ایتھنز نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق ایتھنز کے مرکزی سیاحتی علاقہ مونستراکی میں واقع جامع مسجد فتح جس کوعثمانی سلطان…

پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے علاقہ لنڈی پٹی فتح کر لیا قائد دھروگی راجگان میجر سلطان اکبرسینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

چکوال : پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے علاقہ لنڈی پٹی فتح کر لیا قائد دھروگی راجگان میجر سلطان اکبرسینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے اس موقع پر میجر سلطان اکبر کا پورا گروپ موجود تھا انہوں نے اپنے خیالات…

پرویز مشرف کو اپنے کئے کی سزا مل رہی ہے ،ارباب خضر حیات

پرویز مشرف کو اپنے کئے کی سزا مل رہی ہے ،ارباب خضر حیات

پشاور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب خضر حیات خان نے کہا ہے کہ خداتعا لی کے گھر دیر ہے اند ھیر نہیں سابق ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کو اپنے کئے کی سزامل رہی ہے ،دوسروں کو مکا دکھانے والے آج اپنی…

چوہدری عبدالستار ، چوہدری آفتاب متیالوی اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں چوہدری عبدالقیوم بوٹا کو ایم ڈی اے میرپور یونین کا صدر بننے پر مبارکباد دی ہے

بھمبر : چوہدری عبدالستار ،آفیسر اسٹیٹ لائف چوہدری آفتاب متیالوی اور چوہدری محمد رضوان سرویئر MDAنے اپنے مشترکہ بیان میں چوہدری عبدالقیوم بوٹا کو ایم ڈی اے میرپور یونین کا صدر بننے پر مبارکباد دی ہے۔ اور کہا ہے کہ موصوف انتہائی…

ایلمنٹری بورڈ میرپور بھمبرکے سالانہ امتحانات میں سرکاری اداروں کی طرف سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ہم اساتذہ اکرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایلمنٹری بورڈ میرپور بھمبرکے سالانہ امتحانات میں سرکاری اداروں کی طرف سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ہم اساتذہ اکرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اگر سرکاری سکولوں کے اساتذہ ایمانداری اور دیانتداری سے اپنی ڈیوٹی کریں تو پرائیویٹ…

زائد المعیاد شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالا جاسکے گا : الیکشن کمیشن

زائد المعیاد شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالا جاسکے گا : الیکشن کمیشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے زائد المعیاد شناختی کارڈ رکھنے والوں کو بھی ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ سے زائد ہے تمام ووٹرز کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے…

توانائی بحران کی ذمہ داری نگراں حکومت پر ڈالنا درست نہیں،سہیل وجاہت

توانائی بحران کی ذمہ داری نگراں حکومت پر ڈالنا درست نہیں،سہیل وجاہت

لاہور(جیوڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم سہیل وجاہت کا کہنا ہے کہ الیکشن میں کسی صورت تاخیر نہیں ہو گی ،نگراں حکومت نے آئین کے تحت شفاف اوربروقت الیکشن کرانے کا حلف اٹھا رکھا ہے، ٹاون شپ لاہور میں پٹرول پمپ کے افتتاح کے موقع…

چائے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،ورلڈ بینک رپورٹ

چائے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،ورلڈ بینک رپورٹ

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان اور چائے کے استعمال کرنے والے دیگر ممالک کی جانب سے طلب میں اضافے کی وجہ سے مقبول مشروب کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ سال کے دوران چائے کی قیمت ریکارڈ سطح…

بجلی بحران شدید،شارٹ فال چار ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا

بجلی بحران شدید،شارٹ فال چار ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا

لاہور(جیوڈیسک)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا،واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کے شارٹ فال کی وجہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ اور ایئر کنڈیشنروں کا بڑھتا ہوا استعمال ہے۔فیصل آباد ،ملتان…

لال مسجد آپریشن کی مکمل ذمہ داری پرویز مشرف ،شوکت عزیز پر عائد

لال مسجد آپریشن کی مکمل ذمہ داری پرویز مشرف ،شوکت عزیز پر عائد

اسلام آباد(جیوڈیسک)لال مسجد کمیشن نے فوج کو کلین چٹ دیتے ہوئے لال مسجد آپریشن کی مکمل ذمہ داری سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف ، سابق وزیر اعظم شوکت عزیز اور ان کے سیاسی اتحادیوں پر عائد کی ہے۔ کمیشن کا کہنا…

پرویز مشرف پر اڈیالہ جیل سے زیادہ سختیاں عائد کی گئی ہیں،ڈاکٹر امجد

پرویز مشرف پر اڈیالہ جیل سے زیادہ سختیاں عائد کی گئی ہیں،ڈاکٹر امجد

اسلام آباد(جیوڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر امجد نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو اپنے ہی گھر میں دو کمروں تک محدود کر دیا گیا ہے ، گھر والوں اور ذاتی اسٹاف کو بھی رسائی سے دور رکھا جا…

نوے فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس سیکورٹی دیگی،آئی جی کے پی کے

نوے فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس سیکورٹی دیگی،آئی جی کے پی کے

پشاور(جیوڈیسک)انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس احسان غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں 60 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس ہیں۔ذرائع کے نمائندے عادل پرویز سے خصوصی بات چیت کرتے ہو ئے ۔ انہوں نے کہا کہ نفری کی کمی کو پورا کرنے کیلئے…

کراچی،ٹارگٹ کلنگ جاری،تین افراد جاں بحق،تین زخمی

کراچی،ٹارگٹ کلنگ جاری،تین افراد جاں بحق،تین زخمی

کراچی(جیوڈیسک)شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے،منگھو پیر کی جھاڑیوں سے ایک انسانی ڈھانچہ بھی برآمد ہوا۔شہر قائد میں فائرنگ اور موت بٹنے کا سلسلہ تھم نہ سکا،دہشت گرد شہر میں بلا…

نظم وضبط کی پابند جماعت ہی ملک کی قسمت بدل سکتی ہے،الطاف حسین

نظم وضبط کی پابند جماعت ہی ملک کی قسمت بدل سکتی ہے،الطاف حسین

اسلام آباد(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی دن ایک ہی دائرے میں ملک بھرکے نامزدامیدواروں کے ناموں کاایک ساتھ اعلان کرنے کااعزاز اگرکسی جماعت کوحاصل ہواتووہ صرف ایم کیوایم…

پاکستان ترقی پذیر ملک نہیں ،ہم ایٹمی طاقت ہیں، چیف جسٹس

پاکستان ترقی پذیر ملک نہیں ،ہم ایٹمی طاقت ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی پذیر ملک نہیں ،ہم ایٹمی طاقت ہیں ، ملک میں صاف اور شفاف انتخابات ہونے چاہئیں،یہ ہمارا فرض ہے کہ منصفانہ اور شفاف انتخابات کے لئے اپنی…

پشاور : متنی میں سرچ آپریشن، اشتہاریوں سمیت 25 زیر حراست

پشاور : متنی میں سرچ آپریشن، اشتہاریوں سمیت 25 زیر حراست

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے مضافاتی علاقے متنی میں سرچ آپریشن کے دوران تین اشتہاریوں سمیت 25 مشتبہ افراد دھر لئے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق متنی کے علاقے میں مشتبہ افرد کیخلاف پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دروان 25 افراد کو گرفتار…

کراچی : ٹاور کے قریب تیز رفتارمسافر کوچ الٹ گئی، 2 مسافر زخمی

کراچی : ٹاور کے قریب تیز رفتارمسافر کوچ الٹ گئی، 2 مسافر زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ٹا ور کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی۔پولیس کے مطابق مسافر کوچ الٹنے کے باعث2  افراد معمولی زخمی ہو ئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔…

رونا چھوڑ کر پیپلزپارٹی 5 سالہ کارکردگی کا حساب دے،نواز شریف

رونا چھوڑ کر پیپلزپارٹی 5 سالہ کارکردگی کا حساب دے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار ملا تو کراچی میں کسی بھی جماعت کے عسکری ونگز کو ختم کریں گے، پیپلزپارٹی 20سال پہلے کا رونا رونے کے بجائے عوام کو اپنی 5سالہ کارکردگی کا بتائے۔ انتخابی…

پشاور،رشتے کے تنازع پر دو بھائیوں سمیت تین افراد قتل

پشاور،رشتے کے تنازع پر دو بھائیوں سمیت تین افراد قتل

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے ہی نواحی گائوں متنی میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کر کے دو بھائیوں سمیت تین افراد کو قتل کر دیا گیا ۔دوسری طرف پشاور کے نواحی علاقے بازید خیل میں دس کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ بم…

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ بڑے دکھ کی بات ہے

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ 18کروڑ کی آبادی کے اس ملک کو18ویں ترمیم کے ذریعے ضعیف نگراں حکومت اورضعیف الیکشن کمیشن ملا ہے جبکہ ہماری عدالتیں حد سے…

ملتان : خسرے کی وبا سنگین،221 سے زائد متاثر

ملتان : خسرے کی وبا سنگین،221 سے زائد متاثر

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں خسرہ کی وبا سنگین صورتحال اختیار کر گئی،مریضوں کی تعداد 221 سے زائد ہو گئی ہے۔ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں خسرے کے مزید چھ مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ جن میں سے 5 کا تعلق ملتان جبکہ…

پشاور کے علاقے متنی میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 4 جاں بحق

پشاور کے علاقے متنی میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 4 جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے متنی میں نامعلوم افراد نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کردی،جس سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق متنی میں نامعلوم مسلح افراد وہاب کے گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو بھائی…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کراچی ککرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی : رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقدہ آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل کے اہم میچ میں کراچی ککرز کورنگی نے ایک کانٹے دار مقابلے…

لاہور: سرمئی بادلوں ، ٹھنڈی ہواں نے موسم حسین بنا دیا

لاہور: سرمئی بادلوں ، ٹھنڈی ہواں نے موسم حسین بنا دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں بادلوں اور ہلکی بوندا باندی نے موسم خوشگوار بنا دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں ہفتے کی رات چھانے والے بادلوں کے وقفے وقفے سے برسنے کی امید ہے جبکہ ہلکی ہوا موسم کو مزید خوشگوار کر دے گی۔ محکمہ…