پنجاب میں خسرے پر قابو نہ پایا جاسکا، ایک اور بچی جاں بحق

پنجاب میں خسرے پر قابو نہ پایا جاسکا، ایک اور بچی جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک)پنجاب میں خسرے کا وار جاری ہے جس سیایک اور بچی جاں بحق ہوگئی مرنے والوں کی تعداد اکاون ہوگئی۔پنجاب میں خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے چلڈرن ہسپتال لاہور میں زیر علاج وہاڑی کی تین سالہ فاطمہ خسرے کے…

آزاد کشمیر کی خبریں 19.04.2013

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نصابی کتابوں کی مارکیٹ میں عدم دستیابی ،طالبعلم پریشان بھمبر(جی پی آئی )بھمبرمیں ٹیچرزفاؤنڈیشن اور پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نصابی کتابوں کی مارکیٹ میں عدم دستیابی سے طالبعلم پریشان تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے میں مشکلات کا…

ضلع کی خبریں 19.04.2013

وزیراعلیٰ نجم سیٹھی کا حاصل پور روڈ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس لاہور(جی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے حاصل پور روڈ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ…

عدلیہ نے کبھی انتظامیہ یا مقننہ کا کردار لینے کی کوشش نہیں کی، چیف جسٹس

عدلیہ نے کبھی انتظامیہ یا مقننہ کا کردار لینے کی کوشش نہیں کی، چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے انٹرنیشنل جو ڈیشل کانفرنس سے خطا ب میں کہا ہے کہ عدلیہ نے کبھی بھی انتظامیہ یا مقننہ کا کردار لینے کی کوشش نہیں کی عدلیہ نے ہمیشہ آئینی حدود میں اپنا کردار…

گجرات کی خبریں 19.04.2013

گزشتہ روز ڈپٹی وزیراعظم کی بیگم چوہدری پرویز الٰہی ، سابق ضلع ناظم کی بیگم چوہدری شفاعت حسین نے سندس فائونڈیشن کا وزٹ کیا گجرات (جی پی آئی)گزشتہ روز ڈپٹی وزیراعظم کی بیگم چوہدری پرویز الٰہی ، سابق ضلع ناظم کی بیگم…

حافظ عمار یاسر نے پی پی 22 کی عوام کا سردار عباس کیساتھ سودا کردیا ہے

تلہ گنگ : حافظ عمار یاسر نے پی پی 22 کی عوام کا سردار عباس کیساتھ سودا کردیا ہے ، ہم اسکے خلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر قدیر خان کی پارٹی کے نامزد امیدوار ملک حسن رضا…

صفدر شاہ ہمدانی خود ایک ایجنٹ ہے شبیر ٹریول کے لاکھوں روپے ادا کرنے ہیں

تلہ گنگ : صفدر شاہ ہمدانی خود ایک ایجنٹ ہے شبیر ٹریول کے لاکھوں روپے ادا کرنے ہیں ، شبیر ٹریول کے منیجر محمد ابوبکر نے الزامات کی تردیدکردی ، تفصیلات کے مطابق شبیر ٹریولز اینڈ ٹور کے منیجر محمد ابوبکر نے…

ڈنگہ کی خبریں 19.04.2013

ڈنگہ : چوہدری عبدالستار کی حما یت میں چوہدری رضوان کی رہا ئش گاہ پر کارنر میٹینگ کا انعقاد ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) گز شتہ روز ہونے والی ٹو پہ عثمان میں کار نر میٹینگ میں چوہدری عبدالستار امیدوار صو با ئی…

پرویز مشرف نے گرفتاری کے بعد پہلی رات پولیس ہیڈ کوارٹر میں کاٹی

پرویز مشرف نے گرفتاری کے بعد پہلی رات پولیس ہیڈ کوارٹر میں کاٹی

اسلام آباد(جیوڈیسک)ججز نظربندی کیس میں گرفتار پرویز مشرف نے پہلی رات اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں گزاری۔ جنرل پرویز مشرف نے تاحال پولیس کو باضابطہ بیان نہیں دیا۔انہوں نے گزشتہ رات اپنی اہلیہ صہبا مشرف سے بھی ملاقات کی، جنرل…

پرویز مشرف انسدادِدہشت گردی عدالت کے لئے روانہ

پرویز مشرف انسدادِدہشت گردی عدالت کے لئے روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف اب سے کچھ دیر پہلے پولیس ہیڈکوارٹرز اسلام آباد سے انسداد ِدہشتگردی عدالت کیلیے روانہ ہوچکے ہیں۔اس سے قبل سابق صدر جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف کو پولیس لائنزہیڈکوارٹر میں ناشتہ اور بلٹ پروف جیکٹ پہنچادی…

نگراان حکومت کی یقین دہانی کے باوجود کوٹلہ اور گردنوح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ )نگراان حکومت کی یقین دہانی کے باوجود کوٹلہ اور گردنوح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری بجلی بندش کا دورانیہ 18سے 20گھنٹے تک مسلسل چل رہا ہے۔ جس سے ملک کاروبار تباہی کے…

حلقہ این اے 107 کے آزاد امیدوار چوہدری شہباز لنگڑیال آف ککرالی کو ہتھ ریڑی الاٹ کر دیا گیا

کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ )حلقہ این اے 107کے آزاد امیدوار چوہدری شہباز لنگڑیال آف ککرالی کو ہتھ ریڑی الاٹ کر دیا گیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیدوار این اے 107 چوہدری شہباز لنگڑیال آف ککرالی نے کہا ہے…

چکوال کی خبریں 19.04.2013

راجہ یاسر ہمایوں سرفراز اور پیر شوکت حسین کرولی نے ملک شاہد اقبال ایڈووکیٹ کے ہمراہ گذشتہ روز انتخابی مہم کے سلسلہ میں دھیدوال کا دورہ کیا چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)راجہ یاسر ہمایوں سرفراز اور پیر شوکت حسین کرولی نے ملک شاہد اقبال…

سابق آرمی چیف سے تذلیل آمیز سلوک مسلح افواج کی توہین ہے طاہر حسین

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے عدالت کی جانب سے ججزنظربندی کیس میں مشرف کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کی شمولیت مشرف کے ٹریولر ریمانڈ دیئے اور پولیس کی جانب سے پرویز…

ریاستی جبر کے ذریعے محب وطن حلقوں کو پرویز مشرف کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹایا جاسکتا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات آسیہ اسحاق کے گھر پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی چڑھائی کی مذمت کرتے ہوئے اے پی ایم ایل سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین نے کہا…

عوامی طاقت کے ذریعے ظلم کی طوفانی موجوں کا رخ موڑ دیں گے۔ علامہ اصغر عسکری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے حلقہ NA-48 اسلام آباد : اسلام آباد سے نامزد کیے گئے امیدوار علامہ اصغر عسکری نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی الیکشن آفس میں مختلف علاقوں کی کمیٹیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو اس…

چوہدری منظور حسین سابق چیئرمین ککرالی اور چوہدری شاہد محمود ککرالی نے برادری اور ساتھیوں سمیت سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی حمایت کا اعلان کر دیا

کوٹلہ ارب علی خان (پریس ریلیز) چوہدری منظور حسین سابق چیئرمین ککرالی اور چوہدری شاہدمحمود ککرالی نے برادری اور ساتھیوں سمیت سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ چوہدری شاہد محمود کی رہائش گاہ پر بہت بڑے اکٹھ…

چوہدری منظور حسین سابق چیئرمین ککرالی اور چوہدری شاہدمحمود ککرالی نے برادری اور ساتھیوں سمیت سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی حمایت کا اعلان کر دیا

چوہدری منظور حسین سابق چیئرمین ککرالی اور چوہدری شاہدمحمود ککرالی نے برادری اور ساتھیوں سمیت سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ چوہدری شاہد محمود کی رہائش گاہ پر بہت بڑے اکٹھ میں امیدوار پاکستان مسلم لیگ ن…

کراچی اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 18631 کی سطح پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 18631 کی سطح پر بند

کراچی(جیوڈیسک)کارباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا رہا۔ اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں سولہ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔کراچی مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس اٹھارہ ہزار سات سو کی سطح بھی…

توانائی بحران کے حل کیلئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، صنعت کار

توانائی بحران کے حل کیلئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، صنعت کار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب بھر کے چیمبرز اور صنعت کارروں کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے حل کے لئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، ورنہ بے روز گار لوگ ووٹ ڈالنے کی بجائے اس ایشو پر باہر آجائیں گے۔فیڈریشن آف…

ملکی گیس کے ذخائر 269 کھرب مکعب فٹ رہ گئے ،رپورٹ

ملکی گیس کے ذخائر 269 کھرب مکعب فٹ رہ گئے ،رپورٹ

کراچی(جیوڈیسک)ملکی گیس کے ذخائر 269 کھرب مکعب فٹ رہ گئے ہیں جو اگر موجود ہ شرح سے استعمال ہوں تو مزید 17 سال کے لیے کافی ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے موجودہ ذخائر سے ہر سال اوسطا 15 کھرب 60 ارب…

ووٹر لسٹیں چھپ گئیں،آج سے باقاعدہ انتخابی مہم شروع ہوجائے گی

ووٹر لسٹیں چھپ گئیں،آج سے باقاعدہ انتخابی مہم شروع ہوجائے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ووٹر لسٹیں چھپ کر تیاراور امیدواروں کی حتمی فہرست مرتب کرلی گئی ہے،انتخابی مہم آج سے شروع ہوکر 9 مئی کی رات 12 بجے تک جاری رہے گی،ایک دن کے وقفے کے بعد 11 مئی کو انتخابات ہوں گے۔…

ملتان : نادرا اہلکار کے گھر چھاپہ،سینکڑوں شناختی کارڈ برآمد

ملتان : نادرا اہلکار کے گھر چھاپہ،سینکڑوں شناختی کارڈ برآمد

ملتان (جیوڈیسک)ملتان ایف آئی اے حکام نے ملتان میں نادراکے اہلکار کے گھر چھاپہ مار کر سیکڑوں شناختی کارڈاوراہم سرکاری دستاویزات برآمد کرلیں۔ذرائع کے مطابق شاہ رکن عالم کے علاقے میں ایف آئی اے اورنادراکے ویجیلنس سیل کی مشترکہ ٹیم نے محمد…

عراق میں پھنسا 37 زائرین کا قافلہ وطن واپس پہنچ گیا

عراق میں پھنسا 37 زائرین کا قافلہ وطن واپس پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد….24 گھنٹے سے زائد بغداد ایئر پورٹ پر محصور رہنے کے بعد 37 پاکستانی زائرین پر مشتمل قافلہ پاکستان پہنچ گیا۔ زائرین عراق کے دارالحکومت بغداد میں زیارت کی غرض سے گئے تھے تاہم عراقی حکومت نے زائرین کو…