کراچی : لیاری میں آپریشن،گینگ وارکے 3 مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی : لیاری میں آپریشن،گینگ وارکے 3 مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران گینگ وار کے 3 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے جاری کارروائی کے…

سپریم کورٹ کا راجہ پرویز اشرف کے جاری کردہ ترقیاتی فنڈ روکنے کا حکم

سپریم کورٹ کا راجہ پرویز اشرف کے جاری کردہ ترقیاتی فنڈ روکنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اکانٹنٹ جنرل آف پاکستان کو سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو جاری کردہ ترقیاتی فنڈ روکنے کی ہدایت کر دی ۔حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ ارکان اسمبلی کو فنڈ دینے اور اسے مانیٹر کرنے کا کوئی نظام…

آج امیدواروں کی حتمی فہرستیں اور انتخابی نشان جاری کیے جائیں گے

آج امیدواروں کی حتمی فہرستیں اور انتخابی نشان جاری کیے جائیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن شیڈول کے آخری مرحلے میں آج امیدواروں کی حتمی فہرستیں اور انتخابی نشان جاری کیے جائیں گے ۔الیکشن 2013 کے سلسلے میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگیوں کی اپیلوں کے بعد کل کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ تھی۔ آج امیدواروں…

لال مسجد میں معصوم افراد قتل ہوئے، قرآن کی بے حرمتی کی گئی: تحقیقاتی کمیشن

لال مسجد میں معصوم افراد قتل ہوئے، قرآن کی بے حرمتی کی گئی: تحقیقاتی کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک)لال مسجد کمیشن تحقیقاتی کمیشن کی سفارشات منظر عام پر آگئیں۔ کمیشن نیقران پاک کی بے حرمتی اور معصوم افراد کے قتل پر کارروائی کی سفارش کردی۔شرعی عدالت کے جج جسٹس شہزاد شیخ پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کی رپورٹ…

پرویز مشرف پر پاکستان کی سرزمین تنگ کرنے والے ملک و قوم دشمنوں کا انجام عبرتناک ہوگا

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے عدالت کی جانب سے جج برطرفی کیس میں مشرف کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کی شمولیت ‘ مشرف کے ٹریولر ریمانڈ دیئے اور پولیس کی جانب…

ریکارڈ گندم کی پیداوار متوقع،حکومتی ہدف80لاکھ ٹن مقرر کرنیکا امکان

ریکارڈ گندم کی پیداوار متوقع،حکومتی ہدف80لاکھ ٹن مقرر کرنیکا امکان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ملک میں رواں سیزن گندم کی ریکارڈ ڈھائی کروڑ ٹن پیداوار متوقع ہے جس کے باعث حکومت کی جانب سے بھی 80 لاکھ ٹن کی خریداری کا ہدف مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔رواں سیزن ملک میں 2کروڑ 50 لاکھ ٹن…

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 51 کروڑ ڈالر کمی، 11 ارب  69 کروڑ ڈال رہ گئے

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 51 کروڑ ڈالر کمی، 11 ارب 69 کروڑ ڈال رہ گئے

کراچی(جیوڈیسک) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر رواں ماہ تقریبا 51 کروڑ ڈالر کی کمی کے ساتھ 11 ارب 69 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب…

بھمبر کی خبریں 19.04.2013

بھمبرمیں ٹیچرزفاؤنڈیشن اور پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نصابی کتابوں کی مارکیٹ میں عدم دستیابی سے طالبعلم پریشان تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے میں مشکلات کا سامنا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بھمبرمیں ٹیچرزفاؤنڈیشن اور پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نصابی کتابوں کی مارکیٹ میں عدم…

کراچی : شیرشاہ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک،ایک زخمی

کراچی : شیرشاہ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک،ایک زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچیشیرشاہ میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ا یک زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شیر شاہ کے علاقے میں اکبر روڈ پر پنکھا ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔…

کراچی : شیرشاہ فائرنگ کا تیسرا زخمی بھی چل بسا

کراچی : شیرشاہ فائرنگ کا تیسرا زخمی بھی چل بسا

کراچی(جیوڈیسک)افضل ندیم ڈوگرکراچی کے علاقے شیر شاہ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے، لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے شیرشاہ میں اکبر روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ جنہیں طبی…

لاہور: غیرملکی چینل کا نمائندہ بن کر شہریوں کا لوٹنے والا گرفتار

لاہور: غیرملکی چینل کا نمائندہ بن کر شہریوں کا لوٹنے والا گرفتار

لاہور (جیوڈیسک)لاہور کے علاقے مغل پورہ میں غیرملکی ٹی وی چینل کا نمائندہ بن کر شہریوں سے رقوم ہتھیانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق ظہیر نامی ملزم خود کو ایک غیرملکی نجی ٹی…

لیاری کی تاریخ میں پہلی بار سندھ اسمبلی کیلئے خاتون امیدوار

لیاری کی تاریخ میں پہلی بار سندھ اسمبلی کیلئے خاتون امیدوار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون امیدوار سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 109سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔کراچی کا قدیم علاقہ لیاری کسی تعرف کا محتاج نہیں۔ کبھی اسے…

پرویز مشرف گرفتار اور حکومت کی تحویل میں ہیں ، نگراں وزیر داخلہ

پرویز مشرف گرفتار اور حکومت کی تحویل میں ہیں ، نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ادنگراں وزیر داخلہ ملک حبیب نے کہا ہے کہ پرویز مشرف گرفتار ہیں ، وہ حکومت کی تحویل میں ہیں۔ نگراں وزیر داخلہ نے سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے بتایا کہ مشرف کے گھر کو سب جیل قرار دے…

حکومت خسرہ کے تدارک کیلئے ذمہ داریاں پوری کریگی،نگراں وزیراعلی پنجاب

حکومت خسرہ کے تدارک کیلئے ذمہ داریاں پوری کریگی،نگراں وزیراعلی پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور نگراں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے خسرہ سے بچاو اور علاج کیلئے انتظامات مزید موثر بنانے اور تمام ھسپتالوں اور طبی مراکز میں ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کرنیکی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلی سیکریٹریٹ سے جاری ایک بیان میں وزیر اعلی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے بالکل درست آبزرویشن دی،اعتزازاحسن

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے بالکل درست آبزرویشن دی،اعتزازاحسن

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی گرفتاری عدالتوں کیلیے امتحان تھی، سابق صدر کو بھی دفاع اور صفائی کا پورا موقع ملنا چاہیے ۔لاہور ہائی کورٹ میں ذرائع سے گفت گو…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی مشرف کیخلاف آبزرویشن درست نہیں، خالد رانجھا

اسلام آباد ہائیکورٹ کی مشرف کیخلاف آبزرویشن درست نہیں، خالد رانجھا

لاہور(جیوڈیسک)لاہورسابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویز مشرف کیخلاف آبزرویشن درست نہیں ،ججوں سمیت کسی شخص کو حبس بیجا میں رکھنا قابل ضمانت جرم ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں جیو نیوز سے گفت…

میں خود پاکستان آیا، حالات کا مقابلہ کروں گا،پرویز مشرف

میں خود پاکستان آیا، حالات کا مقابلہ کروں گا،پرویز مشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ خود پاکستان آئے ہیں اور حالات کا مقابلہ کریں گے۔اسلام آباد کچہری آمد کے موقعہ پر ذرایع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ۔ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ…

لاہور ہائی کورٹ میں خاتون کی خودکشی کی کوشش

لاہور ہائی کورٹ میں خاتون کی خودکشی کی کوشش

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں خاتون نے ٹینکی پر چڑھ کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ،وکیلوں اور پولیس اہلکاروں نے روک لیا ، قصور کی رہائشی خاتون نادرہ بی بی کے بیٹے پر منشیات کا مقدمہ چل رہا تھا۔ ہائی کورٹ میں…

کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک)کراچیآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ ہوا میں نمی کا…

پشاور : چوروں نے گارمنٹس کی پانچ دکانوں کا صفایا کردیا

پشاور : چوروں نے گارمنٹس کی پانچ دکانوں کا صفایا کردیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کی فردوس افغان مارکیٹ میں چوروں نے گارمنٹس کی پانچ دکانوں کا صفایا کردیا۔پولیس کے مطابق چوری کی واردات فردوس افغان مارکیٹ میں ہوئی۔ جہاں چوروں نے رات گئے گارمنٹس کی پانچ دکانیں لوٹ لیں اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔…

سابق صدر پرویز مشرف کو پولیس ہیڈکوارٹر منتقل کردیا گیا

سابق صدر پرویز مشرف کو پولیس ہیڈکوارٹر منتقل کردیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادسابق صدر پرویز مشرف کو ان کے گھر سے پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا ہے، ٹرانزٹ ریمانڈ کے تحت ملزم کو صرف پولیس اسٹیشن پر رکھا جانا ضروری ہے،جبکہ پرویزمشرف کو اس کے برعکس چک شہزاد فارم ہاوس لے…

گجرات : یوسی 52-53کے تنظیمی عہدیداران کا فیضان خالد بٹ کے ساتھ گروپ فوٹو

گجرات : یوسی 52-53کے تنظیمی عہدیداران کا فیضان خالد بٹ کے ساتھ گروپ فوٹو

گجرات : یوسی 52-53کے تنظیمی عہدیداران کا فیضان خالد بٹ کے ساتھ گروپ فوٹو…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری،فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری،فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔شیرشاہ اکبر چوک کے قریب مسلح افراد نے ہاتھوں پر پیٹیاں بند کر 3 افراد کو قتل کردیا۔ فائرنگ کی زد میں آکر ایک…

گلستان فرینڈ شپ فٹ بال ٹورنامنٹ ،ینگ اتحاد کی شاندار کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)گلستان فرینڈ فٹ بال کلب کے زیر اہتمام گلستان فرینڈ شپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں کورنگی کی معروف فٹ بال ٹیم ینگ اتحاد فٹ بال کلب نے مد مقابل کورنگی یونین فٹ بال کلب کو 4-0سے شکست…