کراچی اسٹاک مارکیٹ نے سابقہ ریکارڈ ایک ماہ بعد توڑ دیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ نے سابقہ ریکارڈ ایک ماہ بعد توڑ دیا

کراچی (جیوڈیسک)اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی بلندترین سطح کا سابقہ ریکارڈ ایک ماہ بعد توڑ دیا۔۔مارکیٹ اٹھارہ ہزار ایک سو اور دو سو پوائنٹس کی دو نفیساتی حدیں عبور کرگئی۔ کاروباری ہفتے کا آغاز اور پیر کا دن سرمایہ کاروں اور مارکیٹ…

کراچی : رینجرز کے آپریشنز میں 20 سے زائد افراد زیر حراست

کراچی : رینجرز کے آپریشنز میں 20 سے زائد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقوں کورنگی اور قصبہ کالونی میں رینجرزنے آپریشنز کے دوران 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ قصبہ کالونی کے علاقے میں لگے بیریئر توڑ دیے گئے جبکہ ہتھیار بھی برآمد کرلیے گئے۔ اس سے پہلے لسبیلہ…

تحریک انصاف : خیبر پختونخوا سے امیدواروں کے نام فائنل

تحریک انصاف : خیبر پختونخوا سے امیدواروں کے نام فائنل

اسلام آباد (جیوڈیسک)تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا سے امیدواروں کے نام فائنل کر لئے۔ صوبے میں 30 فیصد پارٹی ٹکٹ نوجوانوں کو دیئے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس…

کراچی : مختلف علاقوں میں پولیس کے چھاپے،8 ملزم گرفتار

کراچی : مختلف علاقوں میں پولیس کے چھاپے،8 ملزم گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے پٹیل پاڑا، سولجر بازار اور دربن بازار میں پولیس نے چھاپے پر کر آٹھ ملزم گرفتار کرلئے۔لسبیلہ پولیس چوکی پر حملے کے ملزموں کی گرفتاری کے لئے پولیس نے رات گئے آپریشن کیا۔ پٹیل پاڑا، سولجر بازار اور دربن…

پشاور: راکٹ حملہ اور فائرنگ، پولیس اہلکار اور واپڈا ملازم جاں بحق

پشاور: راکٹ حملہ اور فائرنگ، پولیس اہلکار اور واپڈا ملازم جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے شیخ محمدی گرڈ اسٹیشن پر دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کر دیا، پولیس اہلکار اور واپڈا ملازم جاں بحق ہو گئے۔دہشت گردوں نیگرڈ اسٹیشن پر راکٹوں سے حملے کے بعد شدید فائرنگ کی۔ جاں بحق ہونیوالوں میں کمیو نٹی…

لال مسجد کمیشن کی رپورٹ عام کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لال مسجد کمیشن کی رپورٹ عام کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے لال مسجد کمیشن کی رپورٹ عام کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے لال مسجد کمیشن سے متعلق کیس کی سماعت…

انجمن تاجران قائد آباد کے صدر عبدالحمید قریشی گورنمنٹ پرائمری سکول لائق آباد میں سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب میں کامیاب طالبہ کو ٹرافی دے رھے ھیں

انجمن تاجران قائد آباد کے صدر عبدالحمید قریشی گورنمنٹ پرائمری سکول لائق آباد میں سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب میں کامیاب طالبہ کو ٹرافی دے رھے ھیں

انجمن تاجران قائد آباد کے صدر عبدالحمید قریشی گورنمنٹ پرائمری سکول لائق آباد میں سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب میں کامیاب طالبہ کو ٹرافی دے رھے ھیں۔ دوسری جانب اسٹاف کے ھمراہ گروپ فوٹو۔…

آج آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی

آج آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران حکومت کا ایک اور اقتصادی امتحان ، آج آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی۔عالمی مالیاتی ادارے کو قسط کی ادائیگی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے جی آر اے کی دوبارہ خریداری کی…

خام روئی کی درآمدات میں تین گنا اضافہ

خام روئی کی درآمدات میں تین گنا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)ملک میں ضروریات سے کم پیداوار ہونے کے باعث خام روئی کی امپورٹ میں اضافہ ہوگیا ،درآمدات تین گنا بڑھ گئی۔ ملک کے سب سے بڑے ایکسپورٹ سیکٹر ٹیکسٹائل کی ضروریات پوری کرنے کیلئے خام روئی کی بڑے پیمانے پر درآمد جاری…

بینظیر قتل کیس : مشرف کا الگ ٹرائل کرنے کی درخواست خارج

بینظیر قتل کیس : مشرف کا الگ ٹرائل کرنے کی درخواست خارج

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی آمد کے باعث بینظیر بھٹو قتل کیس کی از سر نو سماعت کا فیصلہ کرلیا۔ جبکہ پرویز مشرف کا الگ ٹرائل کرنے کی درخواست خارج کردی گئی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی…

پنڈی ،پشاور میں بارش، اسلام آباد میں ژالہ باری، خنکی بڑھ گئی

پنڈی ،پشاور میں بارش، اسلام آباد میں ژالہ باری، خنکی بڑھ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)موسم نے ایک بار پھر کروٹ بدلی ہے۔ اسلام آباد ، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں بارش ہوئی ۔وفاقی دار الحکومت میں ژالہ باری سے خنکی میں اضافہ ہوگیا۔جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی…

ایساف سرحد پار سے پاکستان پر حملے رکوانے کیلئے تعاون کرے : آرمی چیف

ایساف سرحد پار سے پاکستان پر حملے رکوانے کیلئے تعاون کرے : آرمی چیف

راولپنڈی(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ایساف سرحد کے اس پار سے پاکستان میں ہونے والے حملوں کے سدباب کے لیے تعاون کرے۔ایساف کے کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ اہم دورے پر اسلام آباد پہنچے اور جی ایچ کیو…

پاکستان تحریک انصاف کا بنیادی سہولیات کی جانب ایک اور قدم، غازیال میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح

چکوال(پ۔ر)پاکستان تحریک انصاف کا بنیادی سہولیات کی جانب ایک اور قدم گذشتہ روز امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 60 راجہ یاسرہمایوں سرفراز،رہنما تحریک انصاف چوہدری نعیم اکرم اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری علی ناصر خان بھٹی نے غازیال میں فری میڈیکل…

خیبرپختون خوا میں خواتین نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

خیبرپختون خوا میں خواتین نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

پشاور(جیوڈیسک)خیبرپختون خوا اسمبلی میں خواتین کی بائیس نشستوں کے لئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے اب تک پندرہ امیدوارں کے کاغذات درست قراردیئے گئے ہیں۔ خیبر پختون خوا اسمبلی میں خواتین کی بائیس مخصوص نشستوں…

سپریم کورٹ میں جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش

سپریم کورٹ میں جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت کیدوران سیکریٹری الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش کردی۔ سپریم کورٹ میں جعلی ڈگری ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سبراہی میں ہوئی۔ کیس کی…

مسلم لیگ (ن) کا ماہانہ اجلاس دو اپریل کو سٹی صدر رانا مختیار احمد کی رہائش گاہ پر منعقد کیا جائے گا

راجن پور (حنیف بلوچ سے ) مسلم لیگ (ن) کا ماہانہ اجلاس دو اپریل کو سٹی صدر رانا مختیار احمد کی رہائش گاہ پر منعقد کیا جائے گا جس میں الیکشن مہم کے لائحہ عمل بارے مشاورت کی جائے گی۔ ان خیالات…

پاک فائیٹر کرکٹ کلب راجن پور کا اجلاس مٹھن کوٹ میں جگن خان گوپانگ کی رہائش گاہ پر منعقد ہو ا

راجن پور (حنیف بلوچ سے ) پاک فائیٹر کر کٹ کلب راجن پور کا اجلاس مٹھن کوٹ میں جگن خان گوپانگ کی رہائش گاہ پر منعقد ہو ا جس کی صدارت رائو محمد اکبر عارف سابق ڈی سی اے کے صدر نے…

ضلع راجن پور کو غاصب جاگیرداروں ،وڈیروں ،اور ظالم سرداروں سے نجات دلانا میرا مشن ہے

راجن پور (حنیف بلوچ سے ) ضلع راجن پور کو غاصب جاگیرداروں ،وڈیروں ،اور ظالم سرداروں سے نجات دلانا میرا مشن ہے جس طرح یہ سردار تخت ِ لاہور سے ناکام واپس لوٹے ہیں یہاں کی عوام بھی انہیں یہاںسے بھگادین گے…

حلقہ پی کے 31 صبوابی ون سے آزاد امیدوار ، ارشاد خان ، مقرب خان ، اور دیگر معززین علاقہ سیلم خان میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کر رھے ھیں

حلقہ پی کے 31 صبوابی ون سے آزاد امیدوار ، ارشاد خان ، مقرب خان ، اور دیگر معززین علاقہ سیلم خان میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کر رھے ھیں

صوابی : حلقہ پی کے 31 صبوابی ون سے آزاد امیدوار ، ارشاد خان ، مقرب خان ، اور دیگر معززین علاقہ سیلم خان میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کر رھے ھیں۔…

ایسٹر ڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ چکوال میں منعقدہ تقریب میں راجہ یاسرسرفراز اور علی ناصر بھٹی کی بطور مہمان خصوصی شمولیت اس موقع پر دونوں مہمانوں کا والہانا استقبال کیا گیا

چکوال : ایسٹر ڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ چکوال میں منعقدہ تقریب میں راجہ یاسرسرفراز اور علی ناصر بھٹی کی بطور مہمان خصوصی شمولیت اس موقع پر دونوں مہمانوں کا والہانا استقبال کیا گیا اور تعارف کے بعد ان کی کامیابی…

عالمی تنظیم اہلسنت کے جلسۂ خواتین میں ہزاروں بنات اسلام کی شرکت

گجرات لاہور ( 31مارچ 2013ئ) عالمی تنظیم اہلسنت خواتین کا سالانہ دینی اجتماع نیک آباد گجرات میں اختتام پذیر، ہزاروں خواتین اسلام کی شرکت، امیر عالمی تنظیم اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری کا ٹیلی فونگ خطاب۔ اس سال مختلف شعبوں سے…

تھانہ ککرالی کے موضع صبور میں پانچ جواری جوا کھیلتے رنگے ہاتھوں گرفتار 45 ہزار کے قریب نقدی موبائل برآمد

کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ )تھانہ ککرالی کے موضع صبور میں پانچ جواری جوا کھیلتے رنگے ہاتھوں گرفتار 45 ہزار کے قریب نقدی موبائل برآمد ،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ ککرالی کے نواحی گائوں صبور میں پولیس تھانہ ککرالی…

مجلس وحدت مسلمین کے امیدواروں نے راولپنڈی اسلام آباد سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں

مجلس وحدت مسلمین کے امیدواروں نے راولپنڈی اسلام آباد سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے حلقہ این اے 48۔ ایم ڈبلیو ایم ضلع راولپنڈی کے رہنماء سعید رضوی نے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد فروخت شروع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد فروخت شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی گئی ہے نوٹی فکیشن کے مطابق77 پیسے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 102روپے 30پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 62پیسے کم ہونے…