لمپی وائرس کی بیماری سے کراچی میں خوف

لمپی وائرس کی بیماری سے کراچی میں خوف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گائے میں لمپی اسکن کی بیماری نے کراچی میں خوف کا پہرا لگا دیا، جس کے بعد شہری بیف بیچنے والوں کی دکانوں پر آنے اور گوشت خریدنے سے کترا رہے ہیں۔ شہر میں گائے کا گوشت فروخت…

ضمیر بیچنے والوں کے غدار لکھ کر پوسٹرز لگائیں گے۔ شہباز گل

ضمیر بیچنے والوں کے غدار لکھ کر پوسٹرز لگائیں گے۔ شہباز گل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپنی حکمت عملی مرتب کر لی ہے اور سرپرائز دیں گے ،عدم اعتماد کے لئے سمجھدار لوگوں سے پوچھ کر اچھا مرکب بنایا ہے اور…

ق لیگ، ایم کیو ایم پر کوئی شبہ نہیں، دونوں حکومت کا ساتھ دینگی، شاہ محمود

ق لیگ، ایم کیو ایم پر کوئی شبہ نہیں، دونوں حکومت کا ساتھ دینگی، شاہ محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلے کے نشان پر منتخب ہونے والا رکن پارلیمان آئینی اور اخلاقی طور پر وزیراعظم عمران خان کے علاو ہ کسی کو بھی ووٹ نہیں دے سکتا،ق لیگ،ایم…

لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے پوش علاقے گلبرگ کے شاپنگ پلازہ میں لگی آگ پر7 گھنٹے بعد مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پلازے میں لگی آگ ایک کے بعد دوسرے فلور کو لپیٹ میں…

ایکسائز پولیس کی کارروائی میں 29 کلو چرس برآمد، افغان باشندے سمیت 2 افراد گرفتار

ایکسائز پولیس کی کارروائی میں 29 کلو چرس برآمد، افغان باشندے سمیت 2 افراد گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ ایکسائز نے دو کارروائیوں میں 29 کلو چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایکسائز پشاور کے مطابق تھانہ ایکسائز پشاور نے دو مختلف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 29 کلو گرام چرس برآمد کرکے…

تحریک عدم اعتماد کیلئے گیم چینجر نشستیں کون سی ہیں؟

تحریک عدم اعتماد کیلئے گیم چینجر نشستیں کون سی ہیں؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے اپوزیشن کی جانب سے 3 حکومتی اتحادیوں مسلم لیگ ق، بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور ایم کیو ایم پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں ، ان 3جماعتوں کی قومی اسمبلی…

ق لیگ کا اجلاس ختم؛ حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا ’اشارہ‘

ق لیگ کا اجلاس ختم؛ حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا ’اشارہ‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (ف) کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ (ق) کا متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق 2 روزہ مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں ق لیگ نے حکومت کی…

گلگت بلتستان نے براہ راست ٹیکس سے استثنیٰ مانگ لیا

گلگت بلتستان نے براہ راست ٹیکس سے استثنیٰ مانگ لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان حکومت نے مکمل آئینی صوبہ کے قیام تک جی بی کو براہ راست ٹیکس سے استثنیٰ مانگ لیا۔ گلگت بلتستان حکومت نے مکمل صوبہ تک جی بی کو گندم و پٹرولیم پر سبسڈی برقرار رکھنے…

ہانیہ عامر اور علی رحمان کے ٹرک پر سیر سپاٹے، ویڈیو وائرل

ہانیہ عامر اور علی رحمان کے ٹرک پر سیر سپاٹے، ویڈیو وائرل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ ہانیہ عامر اور علی رحمان نے کھلے ٹرک پر ہلہ گلہ کر کے سڑکوں پر سیر کی۔ ہانیہ عامر اور گلوکار علی رحمان کا آج پہلا گانا ’پیلا رنگ‘ ریلیز ہوا، جس کی تشہیر…

ناقص وکٹ پر وسیم اکرم چیئرمین پی سی بی اور کپتان پر برس پڑے

ناقص وکٹ پر وسیم اکرم چیئرمین پی سی بی اور کپتان پر برس پڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز میں ناقص وکٹوں کی تیاری پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر برہمی کا اظہار کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک…

عمران خان 10 لاکھ افراد لانے کے بجائے 172 ارکان پورے کریں، فضل الرحمان

عمران خان 10 لاکھ افراد لانے کے بجائے 172 ارکان پورے کریں، فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد جلسے میں 10 لاکھ افراد لانے کے بجائے 172 ارکان پورے کرنے کی فکر کریں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی پرویز الہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے پر رضامند

ن لیگ اور پیپلز پارٹی پرویز الہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے پر رضامند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پنجاب کی وزارت اعلیٰ مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی کو دینے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن ذرائع کا بتانا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کو وزارت اعلیٰ…

کراچی: نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی: نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نوری آباد میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ رہنما جماعت اسلامی امتیازپالاری کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کا گھیراؤ…

تحریک عدم اعتماد ضابطے کے مطابق قرار، اجلاس 22 مارچ سے پہلے بلانے کی تجویز

تحریک عدم اعتماد ضابطے کے مطابق قرار، اجلاس 22 مارچ سے پہلے بلانے کی تجویز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادضابطہ کے مطابق قراردے دی۔ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد اور ریکوزیشن پر اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی ذرائع کا…

عاطف اسلم کی مداحوں سے ان کے والد کیلئے دعا کرنے کی درخواست

عاطف اسلم کی مداحوں سے ان کے والد کیلئے دعا کرنے کی درخواست

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم نے مداحوں سے ان کے والد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی ہے۔ عاطف اسلم نے گزشتہ رور انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ کچھ روز قبل ان کے والد کو…

کورونا وبا؛ مزید 3 افراد جاں بحق، 600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 3 افراد جاں بحق، 600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

تحریک عدم اعتماد؛ ایم کیو ایم پاکستان کا جلد سیاسی ڈرون گرائے جانے کا امکان

تحریک عدم اعتماد؛ ایم کیو ایم پاکستان کا جلد سیاسی ڈرون گرائے جانے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومںٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومت کے مقابلے میں متحدہ اپوزیشن کا ساتھ دینے کے لیے سیاسی آزادی، دفاتر کو کھولنے، جھوٹے مقدمات کے خاتمے، لاپتا کارکنان کی واپسی اور اسیر کارکنان کی رہائی سے…

اپوزیشن کا اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف بھی تحریک لانے کا فیصلہ

اپوزیشن کا اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف بھی تحریک لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تحریک کا مسودہ اپوزیشن قیادت کو بھیج دیا گیا ہے جس پر 100…

خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان

خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ خود کشی حرام ہے، میرا تو خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے۔ راولپنڈی کے حلقے این اے 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے غلام سرور خان…

نون لیگ نے صلح کی پیش کش مسترد کر دی

نون لیگ نے صلح کی پیش کش مسترد کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون نے صلح صفائی کی حکومتی پیش کش مسترد کر دی، پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غنڈے اور بدمعاشوں سے بات نہیں ہوتی۔ مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا…

ٹانک میں پولیس کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا

ٹانک میں پولیس کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا

ٹانک (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں سوار اہلکار معجزانہ طور پر معمولی زخمی ہوا۔ ٹانک میں جنوبی وزیرستان روڈ پر بم دھماکا ہوا، جس میں پولیس موبائل…

کراچی ٹیسٹ: عثمان خواجہ کی سنچری، آسٹریلیا نے پہلے روز 251 رنز جوڑ لیے

کراچی ٹیسٹ: عثمان خواجہ کی سنچری، آسٹریلیا نے پہلے روز 251 رنز جوڑ لیے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنا لیے۔ کراچی میں کھیلے جارہے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان…

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات بڑھنے کے باوجود ڈالر، یورو اور ریال کی اڑان جاری

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات بڑھنے کے باوجود ڈالر، یورو اور ریال کی اڑان جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر بڑھنے کے باوجود گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر، یورو اور ریال کی اڑان جاری رہی جبکہ پاؤنڈ کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران ڈالر کے انٹربینک…

پاکستان نے بھارت سے میزائل گرنے کے معاملے پر سوالات کے جوابات مانگ لیے

پاکستان نے بھارت سے میزائل گرنے کے معاملے پر سوالات کے جوابات مانگ لیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میزائل کے پاکستان میں گرنے کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اس واقعے کی سنگین نوعیت سیکیورٹی پروٹوکول کے خلاف تکنیکی تحفظات کے حوالے…