بھارت ایل او سی کے ساتھ مغربی سرحد پر بھی حالات خراب کر رہا ہے: وزیر خارجہ

بھارت ایل او سی کے ساتھ مغربی سرحد پر بھی حالات خراب کر رہا ہے: وزیر خارجہ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ حالات نارمل کرنا چاہتے ہیں مگر اس کی طرف سے کوئی مثبت جواب نہیں مل رہا، بھارت ایل او سی کی خلاف ورزی کر…

نئے وزیر اعظم کا آپشن دور دور تک زیرغور نہیں، عمران خان ڈبل شاہ ہے۔  خواجہ محمد آصف

نئے وزیر اعظم کا آپشن دور دور تک زیرغور نہیں، عمران خان ڈبل شاہ ہے۔ خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے شہر اقبال میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قیادت کے احتساب کا کل اختتام ہوا، اب فیصلہ آئے گا، امید ہے نواز شریف سرخرو ہوں گے، نواز شریف نے 3…

سی پیک کو ناکام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے: میاں نواز شریف

سی پیک کو ناکام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے: میاں نواز شریف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ایوان صنعت و تجارت میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ سی پیک کو ناکام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے منصوبے بر وقت مکمل کیا جائے، پاکستان کو لوڈشیڈنگ…

گرڈ سٹیشنوں پر قبضے کئے گئے تو سپلائی بند کر دیں گے: خواجہ آصف

گرڈ سٹیشنوں پر قبضے کئے گئے تو سپلائی بند کر دیں گے: خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے شہر اقبال میں ایک تقریب کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے چوروں کی سرپرستی زیادتی ہے، گرڈ سٹیشن پر قبضے سے بجلی نہیں ملے گی،…

چھوٹا سا ٹولہ عوام کو غریب کر کے منی لانڈرنگ کر رہا ہے: عمران خان

چھوٹا سا ٹولہ عوام کو غریب کر کے منی لانڈرنگ کر رہا ہے: عمران خان

سیالکوٹ (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شہر اقبال میں ایک بڑے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف سنہری دور ہے اور دوسری طرف تباہی کا راستہ، وزیر اعظم نے کہا کہ کرپشن کو پکڑیں یا…

پاناما کیس میں عدلیہ کا فیصلہ قبول کرینگے: خواجہ آصف

پاناما کیس میں عدلیہ کا فیصلہ قبول کرینگے: خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستانی عدلیہ آزاد ہے۔ پاناما کیس کا فیصلہ قبول کرینگے۔ لوڈشیڈنگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانی کی…

عمران خان سپریم کورٹ میں گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں اور ثبوت نہیں لاتے، خواجہ سعد رفیق

عمران خان سپریم کورٹ میں گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں اور ثبوت نہیں لاتے، خواجہ سعد رفیق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ دھرنوں کی ناکامی کے بعد پاناما کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے جب کہ عمران خان سپریم کورٹ میں بھی گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں اور ثبوت نہیں لاتے۔ سیالکوٹ…

یوم قائداعظم پر محفل مشاعرہ و مجلس مذاکرہ کی تصویری جھلکیاں

یوم قائداعظم پر محفل مشاعرہ و مجلس مذاکرہ کی تصویری جھلکیاں

سیالکوٹ (ارسلان طارق بٹ، عبدالمجید بٹ) بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت سلسلے میں مجلس قلندران اقبال نے شہر اقبال کے نواحی قصبے چٹی شیخاں میں ایک خوبصورت مشاعرے اور مجلس مذاکرہ کا اہتمام کیا جس میں عوام…

مجلس قلندران اقبال کا چٹی شیخاں میں یوم قائد اعظم پر محفل مشاعرہ و مجلس مذاکرہ

مجلس قلندران اقبال کا چٹی شیخاں میں یوم قائد اعظم پر محفل مشاعرہ و مجلس مذاکرہ

سیالکوٹ (ارسلان طارق بٹ، عبدالمجید بٹ) بانی پاکستان حضرت قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت سلسلے میں مجلسِ قلندرانِ اقبال نے شہر اقبال کے نواحی قصبے چٹی شیخاں میں ایک خوبصورت مشاعرے اور مجلسِ مذاکرہ کا اہتمام کیا جس میں…

مجلسِ قلندرانِ اقبال نے سیالکوٹ میں یومِ آزادی پر بھر پور جشن منایا

مجلسِ قلندرانِ اقبال نے سیالکوٹ میں یومِ آزادی پر بھر پور جشن منایا

سیالکوٹ (ارسلان طارق بٹ سراب) مجلسِ قلندرانِ اقبال نے ١٤ اگست کے تاریخ ساز دن پر جشنِ یومِ آزادی کیلئے ایوانِ صنعت و تجارت کے خوبصوت ہال میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔مجلسِ قلندرانِ اقبال قائدِ اعظم محمد علی جناح کی…

سندھ اور بلوچستان میں بارش، ندی نالوں میں طغیانی، سینکڑوں دیہات زیرآب

سندھ اور بلوچستان میں بارش، ندی نالوں میں طغیانی، سینکڑوں دیہات زیرآب

حب/سیالکوٹ/دادو/ظفروال/لسبیلہ (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان میں شدید بارش ہوئی ہے جس کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے۔ حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔ لسبیلہ اور دادو میں سیلاب کے باعث متعدد دیہات زیر آب آ…

مجلسِ قلندرانِ اقبال کی سیالکوٹ میں ایک خوبصورت اور یادگار عید ملن مشاعرہ کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

مجلسِ قلندرانِ اقبال کی سیالکوٹ میں ایک خوبصورت اور یادگار عید ملن مشاعرہ کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

سیالکوٹ (رپورٹ۔ارسلان طارق بٹ سراب۔) مجلسِ قلندرانِ اقبال نے عید کے پر مسرت موقع پر سیالکوٹ کی مردم خیز دھرتی پر ایک عید ملن مشاعرے کا اہتمام کیا تھا جس میں سیالکوٹ کے نامی گرامی شعرا ء نے شرکت کر کے اس…

مجلسِ قلندرانِ اقبال نے سیالکوٹ میں ایک خوبصورت اور یادگار عید ملن مشاعرہ کا اہتمام کیا

سیالکوٹ : 2 اشتہاری ڈاکو ہائی وولٹیج کرنٹ لگنے سے ہلاک

سیالکوٹ : 2 اشتہاری ڈاکو ہائی وولٹیج کرنٹ لگنے سے ہلاک

سیالکوٹ (جیوڈیسک) دو خطرناک اشتہاری ڈاکو بجلی کا ہائی وولٹیج کرنٹ لگنے سے اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ تھانہ مراد پور کے نواحی گاؤں میں چھپ کر رات بسر کرنے والے دو خطرناک اشتہاری ڈاکو اصغر حسین عرف…

پاناما لیکس پر ٹی او آرز نہ بنے تو بھی وزیراعظم کا رہنا اب ممکن نہیں، عمران خان

پاناما لیکس پر ٹی او آرز نہ بنے تو بھی وزیراعظم کا رہنا اب ممکن نہیں، عمران خان

سیالکوٹ (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کو دھکا لگا تو اس کے ذمہ دار نوازشریف اور (ن) ہی ہوگی جب کہ پاناما لیکس پر ٹی او آرز نہ بنے تو بھی وزیراعظم کا رہنا اب…

ترکی سے ڈیپورٹ 42 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

ترکی سے ڈیپورٹ 42 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ترکی سے ڈیپورٹ 42 پاکستانی نجی ایئر لائن کی پرواز سے سیالکوٹ پہنچ گئے ، ڈی پورٹ افراد غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جاتے ہوئے ترکی میں پکڑے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق ترکی کی جیلوں میں…

ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ضلع نارووال کے رہائشی طاہر عرف طارو اور ناصر نے 14 سال پہلے تھانہ صدر نارووال کے علاقہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے 6 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ مجرموں کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت…

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا 105 واں یوم پیدائش

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا 105 واں یوم پیدائش

سیالکوٹ (جیوڈیسک) درجنوں فلموں کے لئے غزلیں، گیت اور مکالمے لکھنے والے انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا 105 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو شاعر مشرق علامہ اقبال کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے،…

ڈسکہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم سے روابط کے شبے میں مدرسہ سیل

ڈسکہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم سے روابط کے شبے میں مدرسہ سیل

سیالکوٹ (جیوڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈسکہ کے مقامی مدرسے میں کارروائی کے دوران 10 افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ مدرسے کو کالعدم تنظیم سے روابط کے شبے میں سیل کردیا گیا۔ ڈسکہ کے علاقے منڈیکی گورائیہ میں کاؤنٹر…

ڈسکہ: داعش سے تعلق رکھنے والے چھ دہشت گرد گرفتار

ڈسکہ: داعش سے تعلق رکھنے والے چھ دہشت گرد گرفتار

ڈسکہ (جیوڈیسک) دہشتگردوں کے خلاف برسرپیکار کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈسکہ میں جنرل بس اسٹینڈ کے گردونواح میں کارروائی کی اور اس دوران چھ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پکڑے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق ڈسکہ اور سیالکوٹ سے ہے جن…

یونین کونسل تخت پور نمبر 91 میں چیئرمین کا امیدوار کبوتر چور نکلا

یونین کونسل تخت پور نمبر 91 میں چیئرمین کا امیدوار کبوتر چور نکلا

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی) یونین کونسل تخت پور نمبر 91 میں چیئرمین کا امیدوار کبوتر چور نکلا۔ تفصیل کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل پسرور یونین کونسل نمبر 91 تحت پور کے نواحی گاﺅں واہگہ رہائشی منیر احمد کے گزشتہ رات کتوبر چوری ہو…

بھارتی فورسز کی شکر گڑھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، چناب رینجرز کی بھرپور کارروائی

بھارتی فورسز کی شکر گڑھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، چناب رینجرز کی بھرپور کارروائی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارت عالمی قوانین کے ساتھ ساتھ انسانیت بھی بھول گیا۔ جنگی جنون میں پاگل بھارتی فورسز نے آج بھی شکر گڑھ سیکٹر میں گاؤں بھورے چک کو نشانہ بنایا۔ چناب رینجرز نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی…

پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی مداخلت، ثبوت امریکا کو دیدیے: خواجہ آصف

پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی مداخلت، ثبوت امریکا کو دیدیے: خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف سیالکوٹ میں بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والے گاؤں کندن پور پہنچے اور وہاں ہونے والی تباہی کا جائزہ لیا۔ بھارتی فائرنگ سے اس گاؤں کے 7 افراد شہید ہو گئے تھے۔ خواجہ آصف نے کہا…

اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارتی گولہ باری کا جائزہ لینے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارتی گولہ باری کا جائزہ لینے متاثرہ علاقوں کا دورہ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی اور بھارتی گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اقوام متحدہ کی ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل گولہ باری…