سیالکوٹ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری شہید، پاکستان کا بھی بھرپور جواب

سیالکوٹ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری شہید، پاکستان کا بھی بھرپور جواب

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ورکنگ باؤنڈری پر چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوجی کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک پاکستانی شہری شہید ہوگیا۔ چناب رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری پر سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر میں…

بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی

بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا 9 سالہ بچہ بھی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئ ہے جب کہ فائرنگ سے 13 افراد…

سیالکوٹ : بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،رینجرز کا بھرپور جواب

سیالکوٹ : بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،رینجرز کا بھرپور جواب

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بجوات سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی، پنجاب رينجرزکی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی گئی۔ پنجاب رینجرز کے مطابق سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی…

سیالکوٹ سیکٹر میں بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی

سیالکوٹ سیکٹر میں بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ چپراڑ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید شہریوں کی تعداد چار ہوگئی۔ راولا کوٹ میں نیزہ پیر سیکٹر پر فائرنگ سے لڑکی شہید، پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ وسعت پسندانہ عزائم…

سیالکوٹ: چپراڑ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ، دو شہری شہید

سیالکوٹ: چپراڑ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ، دو شہری شہید

سیالکوٹ (جیوڈیسک) گزشتہ کئی دنوں سے بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات بھی سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کے چپراڑ سیکٹر پر بھارتی فورسز نے فائرنگ کی۔ مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے جس سے دو…

دکھی انسانیت کی خدمت ہی افضل ترین عبادت  ہے۔ پیر سیف اللہ خالد گیلانی

دکھی انسانیت کی خدمت ہی افضل ترین عبادت ہے۔ پیر سیف اللہ خالد گیلانی

سیالکوٹ : پاکستان مشائخ و علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین پیر سید سیف اللہ خالد گیلانی القادری نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہی افضل ترین عبادت اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ روزہ محض…

سانحہ ڈسکہ، انسداد دہشتگردی عدالت میں چالان جمع، ایس ایچ او ذمہ دار قرار

سانحہ ڈسکہ، انسداد دہشتگردی عدالت میں چالان جمع، ایس ایچ او ذمہ دار قرار

ڈسکہ (جیوڈیسک) سانحہ ڈسکہ میں دو وکلاء کے قتل کیس کا چالان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جمع کرا دیا گیا، چالان میں ملزم ایس ایچ او کو واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ ڈسکہ میں دو وکلاء کو فائرنگ کر…

فاٹا میں را  کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، وزیر دفاع

فاٹا میں را کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، وزیر دفاع

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی سازشوں اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کا مقصد اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانااور دہشت گردوں کیخلاف جنگ کو ناکام بنانا ہے، فاٹا میں ’’را‘‘ کی براہ راست مداخلت…

ڈسکہ سانحہ، ڈی پی او کے تبادلے کیخلاف ضلع بھرکے ایس ایچ اوز کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈسکہ سانحہ، ڈی پی او کے تبادلے کیخلاف ضلع بھرکے ایس ایچ اوز کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈسکہ (جیوڈیسک) ڈسکہ واقعہ کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کے تبادلے کیخلاف ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے استعفٰی دینے کا فیصلہ کر لیا ، دوسری جانب پولیس سروسز آف پاکستان کے افسران کا کہنا ہے کہ پولیس کا موقف…

ڈسکہ واقعے کیخلاف وکلا مشتعل ، ڈی ایس پی کے دفتر کو آگ لگادی

ڈسکہ واقعے کیخلاف وکلا مشتعل ، ڈی ایس پی کے دفتر کو آگ لگادی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ڈسکہ میں ایس ایچ او کی فائرنگ سے وکلا کی ہلاکت کے بعد مشتعل وکلا نے ڈی ایس پی کےدفتر کو آگ لگادی ہے،وکلا کی جانب سے ایک بار پھر تھانہ سٹی ڈسکہ کا گھیراؤ کرلیا گیا ہے اور تھانے…

سیالکوٹ میں ایس ایچ او کی فائرنگ سے 2  وکیلوں کی ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں ہنگامے

سیالکوٹ میں ایس ایچ او کی فائرنگ سے 2 وکیلوں کی ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں ہنگامے

سیالکوٹ (جیوڈیسک) تحصیل ڈسکہ میں ایس ایچ او تھانہ صدر کی فائرنگ سے بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا خالد سمیت 2 وکیل جاں بحق ہوگئے جب کہ فائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی ہوگیا۔ وکلا کی جانب سے میونسپل ایڈمنسٹریشن…

اولیاء امت نے ہر دور میں ظالم و جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کو بلند کیا۔علامہ مفتی اقبال

اولیاء امت نے ہر دور میں ظالم و جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کو بلند کیا۔علامہ مفتی اقبال

سیالکوٹ : اولیاء اللہ نے جس محبت ولگن کے ساتھ دین مبین کی تبلیغ و اشاعت کا فریضہ سرانجام دیا ہے اس کی زمانہ میں کہیں مثال نہیں ملتی۔اولیاء امت نے ہردور میں ظالم و جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کوبلند…

بھارت ورکنگ بائونڈری کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے : خواجہ آصف

بھارت ورکنگ بائونڈری کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے : خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارت پچھلے کئی ماہ سے ورکنگ باؤنڈی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے ۔ وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کو مذاکرات کے لئے ورکنگ باؤنڈری پر درجہ حرارت کم…

بھارتی فورسز کی چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، چناب رینجرز کا بھرپور جواب

بھارتی فورسز کی چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، چناب رینجرز کا بھرپور جواب

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی فورسز نے ایک بار پھر جنگی جنون کا ثبوت دیتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری کے چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی تاہم جناب رینجرز نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی سیکیورٹی…

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری اور بھارتی جارحیت سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے ورکنگ باؤنڈری پر تعینات پاک فوج کے جوانوں سے ملاقات کی اور ورکنگ باؤنڈری…

ناصر جمشید اور راحت علی کی کرکٹ کٹس ہنگامی طور پر تیار

ناصر جمشید اور راحت علی کی کرکٹ کٹس ہنگامی طور پر تیار

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں تبدیلی کے بعد بیٹسمین ناصر جمشید کو محمد حفیظ اور بولر راحت علی کو جنید خان کی جگہ کھلایا جائے گا دونوں کھلاڑیوں کے یونیفارم اور کرکٹ کٹس سیالکوٹ کی مقامی فیکٹری میں فوری…

نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز، پاک آرمی، ایئر فورس اور نیشنل بینک نے میچ جیت

نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز، پاک آرمی، ایئر فورس اور نیشنل بینک نے میچ جیت

سیالکوٹ (جیوڈیسک) نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز نواز شریف ہاکی اسٹیڈیم سیالکوٹ میں ہو گیا۔ افتتاحی روز پاک آرمی نے بلوچستان کی ٹیم کو سات صفر سے ہرایا۔ دوسرے میچ میں پنجاب کی ٹیم نے ائیرفورس کو ایک کے مقابلے میں…

باؤ انور کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، لاہور سے مشکوک خاتون گرفتار

باؤ انور کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، لاہور سے مشکوک خاتون گرفتار

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ایک روز قبل سیالکوٹ میں قتل کئے گئے متحدہ قومی موومنٹ کے ضلعی نائب صدر باؤ انور کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ باؤ انور کے قتل کی تحقیقات کے دوران پولیس نے لاہور سے…

کئی قوتیں پاکستان کو توڑنا چاہتی ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

کئی قوتیں پاکستان کو توڑنا چاہتی ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کئی قوتیں پاکستان کو توڑنا چاہتی ہیں،وہ نہیں چاہتیں کہ پاکستان ایٹمی ریاست کے طور پر پہچانا جائے۔ سیالکوٹ کے سمبڑیال ڈرائی پورٹ میں صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، خواجہ آصف

آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر بجلی و پانی خواجہ آصف کہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا اس سلسلے میں وزیراعظم خود 2017 تک لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے پروگرام کی نگرانی کر…

بھارتی فورسز کی سیالکوٹ سیکٹر میں فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بھارتی فورسز کی سیالکوٹ سیکٹر میں فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی فوجوں کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح بھی بھارتی فوجوں کی جانب سے سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر میں اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس سے سرحدی علاقوں کے قریب واقع…

سیالکوٹ کے نواحی گاؤ ں میں پرسرار گیس کا اخراج، 15 بچے بے ہوش

سیالکوٹ کے نواحی گاؤ ں میں پرسرار گیس کا اخراج، 15 بچے بے ہوش

پسرور (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے علاقے پسرور کے نواحی گاؤں باگڑی میں پرسرار گیس کے اخراج سے 15 بچے بیہوش ہوگئے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا کہ امدادی ٹیموں کو موقع پر روانہ کردیا گیا۔…

سیالکوٹ: 65 لاکھ روپے کی بنک ڈکیتی، مقدمہ درج

سیالکوٹ: 65 لاکھ روپے کی بنک ڈکیتی، مقدمہ درج

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں ڈاکو نجی بنک سے 65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق کمشنر روڈ پر نجی بنک میں موجود عملے نے دیے گئے بیان میں بتایا۔ کہ خاتون سمیت…

دہشتگرد بڑے شہروں میں تباہی کے منصوبے بنار ہے ہیں، خواجہ آصف

دہشتگرد بڑے شہروں میں تباہی کے منصوبے بنار ہے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے بعد دہشت گرد عناصر نے شہروں کا رخ کرلیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ…