واٹس ایپ آئی نے کالنگ انٹرفیس میں او ایس میسجنگ ایپ کی طرز پر تبدیلی کردی

واٹس ایپ آئی نے کالنگ انٹرفیس میں او ایس میسجنگ ایپ کی طرز پر تبدیلی کردی

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے کالنگ انٹر فیس میں آئی او ایس میسجنگ ایپ کی طرز پر تبدیلی کردی۔ واٹس ایپ کی جانب سے کالنگ انٹرفیس میں تبدیلی آزمائشی طور پر صرف بیٹا صارفین کے لیے کی گئی ہے، اس فیچر کو آزمائش کی کامیابی کے بعد تمام لوگوں کے […]

.....................................................

علاج کے بعد بھی ایبولا وائرس دماغ میں چھپا رہتا ہے

علاج کے بعد بھی ایبولا وائرس دماغ میں چھپا رہتا ہے

میری لینڈ: ایک تحقیق میں یہ خوفناک انکشاف ہوا ہے کہ جان لیوا ایبولا وائرس علاج کے بعد بھی دماغ کے اندر چھپا رہتا ہے اور دوسری جانب کئی برس بعد دوبارہ حملہ آور ہوسکتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق مونوکلونل اینٹی باڈیز سے اس ایبولا انفیکشن کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں بندروں […]

.....................................................

کھانے پینے کی اچھی عادتیں عمر میں دس سال کا اضافہ کر سکتی ہیں

کھانے پینے کی اچھی عادتیں عمر میں دس سال کا اضافہ کر سکتی ہیں

ناروے: سائنسدانوں کے مطابق اگر درست غذائی عادات اپنائی جائیں تو اس سے عمر میں دس برس کا اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ اس کی تصدیق کے لیے انہوں نے ایک درست ترین کیلکیولیٹر بھی بنایا ہے۔ یہ نئی تحقیق پبلک لائبریری آف سائنس میں شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میڈی ٹرینیئن […]

.....................................................

ٹیفلون کے پیوند سے خوفناک اعصابی دردِ سر ہمیشہ کےلیے ختم

ٹیفلون کے پیوند سے خوفناک اعصابی دردِ سر ہمیشہ کےلیے ختم

لندن: دردِ سر کی ایک تکلیف دہ صورت نیوریلگیفورم ہے جو بہت دیر تک برقرار رہتی ہے۔ اب ٹیفلون کا ایک باریک ٹکڑا پیوند کی صورت میں لگانے سے اس مرض سے جان چھڑائی جاسکتی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی افادیت کے تحت اسے ایک انقلابی عمل قرار دیا جارہا ہے۔ اگرچہ اس کے سائنسی نتائج […]

.....................................................

سام سنگ کے نئے فون پرانے سمندری جال سے بنے ہیں

سام سنگ کے نئے فون پرانے سمندری جال سے بنے ہیں

جنوبی کوریا: سام سنگ نے کہا ہے کہ اس کے نئے فون گیلکسی ایس 22 کی تیاری میں ایک خاص مٹیریئل استعمال کیا گیا ہے۔ یہ مٹیریئل سمندر میں پھینکے جانے والے پرانے جالوں کو بازیافت یعنی ری سائیکل کرکے تیار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اسے مزید وسعت […]

.....................................................

واٹس ایپ کے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر میں نئی سہولت

واٹس ایپ کے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر میں نئی سہولت

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی مقبول ترین موبائل ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ نے اپنے صارفین کے لیے میسج کے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں زبردست سہولت فراہم کردی۔ واٹس ایپ میں غلطی سے کوئی میسج کردیا جائے تو اسی ڈیلیٹ کرنے کے لیے مذکورہ فیچر موجود ہے لیکن صارفین کو اپنا پیغام ایک گھنٹے 8 […]

.....................................................

ایپل نے کم قیمت فائیو جی فون پر کام شروع کر دیا

ایپل نے کم قیمت فائیو جی فون پر کام شروع کر دیا

کیلی فورنیا: موبائل کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کو کم قیمت فائیو جی آئی فون کی فراہمی کے منصوبے پر کام شروع کردیا۔ اقتصادی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل کمپنی رواں سال مارچ کی 8 تاریخ کو کم قیمت فائیو جی فون اور آئی پیڈ متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ رپورٹ […]

.....................................................

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن 2031 میں مدار سے بے دخل کر دیا جائے گا

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن 2031 میں مدار سے بے دخل کر دیا جائے گا

واشنگٹن: خلائی سائنس و ٹیکنالوجی میں قابلِ قدر خدمات اور دریافتوں کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو آخرکار 2031 تک سمندر کی سمت پھینکا جائے گا اور توقع ہے کہ ہوائی رگڑ سے جلنے کے بعد بھی اس کا کچھ حصہ سمندر میں گرے گا۔ ناسا نے کانگریس کو پیشکردہ ایک رپورٹ میں کہا […]

.....................................................

خلا میں زندہ رہنے والا واحد جانور

خلا میں زندہ رہنے والا واحد جانور

کیلیفورنیا: دنیا میں پائی جانے والی ایک مخلوق پر عجیب الخلقت کا لفظ سوفیصد صادق آتا ہے۔ ایسے حالات جس میں کوئی مخلوق زندہ نہ رہ پائے، یہ جانور اُن حالات میں بھی زندہ رہ لے گا۔ یہ خُردبینی مخلوق ٹارڈی گریڈ (tardigrade) کہلاتی ہے جسے عرفِ عام میں پانی کا بھالو، water bear بھی […]

.....................................................

اومیکرون کی نئی قسم ’اصل‘ ویریئنٹ سے زیادہ خطرناک نہیں، عالمی ادارہ صحت

اومیکرون کی نئی قسم ’اصل‘ ویریئنٹ سے زیادہ خطرناک نہیں، عالمی ادارہ صحت

جنیوا : عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ناول کورونا وائرس کے ’اومیکرون ویریئنٹ‘ کی نئی ذیلی قسم BA.2 اگرچہ بہت تیزی سے پھیلتی ہے لیکن یہ اصل اومیکرون ویریئنٹ (BA.1) سے زیادہ خطرناک نہیں۔ واضح رہے کہ اومیکرون ویریئنٹ کی نئی ذیلی قسم (سب ویریئنٹ) نومبر 2021 میں پہلی بار کئی ممالک سے […]

.....................................................

ذیابیطس سے بچنے کے لیے کتنا پیدل چلنا چاہیے؟

ذیابیطس سے بچنے کے لیے کتنا پیدل چلنا چاہیے؟

کیلیفورنیا: ایک طویل تحقیق کے بعد امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے آپ روزانہ جتنا زیادہ پیدل چلیں گے، آپ کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا امکان بھی اتنا ہی کم ہوگا البتہ یہ نتائج فی الحال صرف عمر رسیدہ خواتین کےلیے ہی سامنے آئے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کی الیکسس گارڈیونو اور […]

.....................................................

وٹامن ڈی اور اومیگا تھری گٹھیا کا مرض روکنے میں مؤثر ثابت

وٹامن ڈی اور اومیگا تھری گٹھیا کا مرض روکنے میں مؤثر ثابت

لندن: وٹامن ڈی کو جادوئی وٹامن کہا جاتا ہے اور اب معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی سپلیمنٹ اوراومیگا تھری فیٹی ایسڈ کا استعمال بہت حد تک ازخود پھوٹنے والے امنیاتی (آٹوامیون) امراض کو روک سکتے ہیں۔ ان میں گٹھیا، جوڑوں کا درد، تھائی رائیڈ کے امراض اور دیگر بیماریاں شامل ہیں۔ برگھم اینڈ وومن […]

.....................................................
.....................................................

فیس بُک ’میٹا‘ کمپنی نے مصنوعی ذہانت کیلیے طاقتور سپر کمپیوٹر بنا لیا

فیس بُک ’میٹا‘ کمپنی نے مصنوعی ذہانت کیلیے طاقتور سپر کمپیوٹر بنا لیا

سلیکان ویلی: چند ماہ قبل اپنا نام ’فیس بُک‘ سے تبدیل کرکے ’میٹا‘ بننے والی کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کےلیے ایک خاص اور طاقتور سپر کمپیوٹر تیار کرلیا ہے جو اپنے ابتدائی مرحلے پر ہی دنیا کے تیز رفتار سپر کمپیوٹروں میں شمار ہونے لگا ہے۔ اس سپر کمپیوٹر کو ’اے آئی ریسرچ […]

.....................................................

غذائی سپلیمنٹ پٹھوں اور مائٹوکونڈریا کے لیے مفید ثابت

غذائی سپلیمنٹ پٹھوں اور مائٹوکونڈریا کے لیے مفید ثابت

واشنگٹن: ایک جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ خاص قسم کی سپلیمٹ کھانے سے بالخصوص عمر رسیدہ افراد کو فائدہ ہو سکتا ہے۔ اگر کوئی شخص ملٹی وٹامن گولیاں کھائے یا پھر ہلدی کے مرکبات کیپسول میں بھر کر نگلے انہیں طب کی زبان میں سپلیمنٹ کہا جاتا ہے اور ان کی افادیت پر […]

.....................................................

دیر تک ٹی وی دیکھنے سے خون کے لوتھڑے بننے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

دیر تک ٹی وی دیکھنے سے خون کے لوتھڑے بننے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

لندن: سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنے خون کی روانی چاہتے ہیں تو طویل عرصے تک ٹی وی بینی سے جان چھڑائیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ چار گھںٹے روزانہ بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے ڈھائی گھنٹے ٹی وی دیکھنے والوں کے مقابلے میں خون کے لوتھڑے بننے کا عمل 35 فیصد […]

.....................................................

سعودی عرب میں 4,500 سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟

سعودی عرب میں 4,500 سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سعودی عرب میں ہزاروں میل رقبے پر پھیلے ہوئے مقبروں کی باقیات دریافت کی ہیں۔ یہ مقبرے 4,500 سال قدیم ہیں اور مدینہ منورہ کے شمال میں خیبر سے لے کر ’شرواق‘ سے بھی آگے تک، کسی زنجیر کی کڑیوں کی طرح پھیلے ہوئے ہیں۔ اگرچہ […]

.....................................................

کافی کا استعمال یادداشت کی حفاظت بھی کرتا ہے

کافی کا استعمال یادداشت کی حفاظت بھی کرتا ہے

کراچی: کافی کے کئی طبی فوائد سامنے آتےرہتے ہیں اور اب ایک تازہ خبر یہ ہے کہ کافی الزائیمر اور دماغی تنزلی کو سست کرتے ہوئے یادداشت کو بہتر بناتی ہے۔ پوری دنیا میں رغبت سی نوش کی جانے والی کافی ایک جانب تو طبیعیت میں تازگی پیدا کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی تو […]

.....................................................

دنیا کا طاقتور ترین گیمنگ ٹیبلیٹ

دنیا کا طاقتور ترین گیمنگ ٹیبلیٹ

نیویارک: گیم بنانے والی کمپنی اسوس (ASUS) کے روگ فلو زیڈ 13 ROG Flow Z13 کو گیمنگ کیلئے طاقتور ترین ٹیبلیٹ قرار دیا گیا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس ٹیبلیٹ کو ہیوی ڈیوٹی گیمز کھیلنے کے شوقین افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ اچھے گرافکس کے ساتھ گیم کھیلیں اور […]

.....................................................

انڈے بنانے سے قبل فریج میں رکھیں یا نہیں؟ ماہرین کی مفید رائے

انڈے بنانے سے قبل فریج میں رکھیں یا نہیں؟ ماہرین کی مفید رائے

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) سپر فوڈ کہلانے والا قدرت کا انمول تحفہ انڈا انسانی جسم کے لیے نہایت ضروری ہے، یہ ناصرف پروٹین کے حصول کا آسان ذریعہ ہے بلکہ اس میں امینو ایسڈز، اینٹی آکسیڈنٹس اور آئرن بھی پایا جاتا ہے۔ چونکہ آج کل سردیوں کا موسم ہے اور انڈے کی تاثیر گرم ہوتی […]

.....................................................

واٹس ایپ میسج ری ایکشن فیچر متعارف

واٹس ایپ میسج ری ایکشن فیچر متعارف

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ کے میسج ری ایکشن فیچر کا طریقۂ استعمال سامنے آگیا۔ ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا (فیس بک) کی زیرملکیت موبائل اپیلیکیشن نے میسج ری ایکشن فیچر پر اگست میں کام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اب اس فیچر کو آئی او […]

.....................................................

زیتون کا تیل دل اور دماغ کی حفاظت کرتا ہے، تحقیق

زیتون کا تیل دل اور دماغ کی حفاظت کرتا ہے، تحقیق

بوسٹن: امریکی غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر مکھن اور مارجرین کی جگہ زیتون کے تیل کی معمولی مقدار روزانہ استعمال کی جائے تو دل اور دماغ کی بیماریوں کا خطرہ بہت کم رہ جاتا ہے۔ یہ نتیجہ انہوں نے تقریباً ایک لاکھ امریکیوں کی غذائی عادات کا 28 سال تک جائزہ لینے کے […]

.....................................................

بہت جلد واٹس ایپ پیغامات پس منظر میں سنے جا سکیں گے

بہت جلد واٹس ایپ پیغامات پس منظر میں سنے جا سکیں گے

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے اپنے ایک آپشن پر کام شروع کر دیا ہے جس کے تحت آپ کو طویل پیغامات سننے کے لیے ایپ کھلی رکھنے یا اس کا انٹرفیس سامنے رکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی اور یوں بیک گراؤنڈ میں بھی آڈیو پیغامات چلتے رہیں گے۔ واٹس ایپ کے اندرونی حلقوں […]

.....................................................

کووڈ اور سائنس، سچ کیا اور جھوٹ کیا؟

کووڈ اور سائنس، سچ کیا اور جھوٹ کیا؟

نیویارک: کووڈ کی عالمی وبا کے بارے میں بہت زیادہ معلومات گردش میں ہیں، جن میں سے بہت سی غلط بھی ہیں۔ اس صورتحال میں کہیں آپ بھی الجھن کا شکار تو نہیں ہو گئے؟ کس بات پر یقین کیا جائے اور کس پر نہیں، یہ معاملہ کچھ پیچیدہ ہے۔ کووڈ انیس کی عالمی وبا […]

.....................................................