میں غریب آدمی ہوں ۔ مجھے قتل کرنا ہے کر دو مگر میں سچ ہی لکھوں گا۔ کیونکہ میں جانتاہوں کہ میرے ساتھ میرا اللہ ہے۔ اسپین میں صحافی زاہد مصطفی کا مافیا گروپ صحافیوں کو جواب link مزید معلومات کیلئے یہاں کلک کریں
دوستو آپ جب عید کی نماز پڑھنے جاؤ گے تو نماز عید ختم ہونے کے بعد جب سب سے گلے مل کر عید مبارک کہنے لگو تو اپنی مسجد یا عید گاہ کی حفاظت پر مامور گارڈز کو بھی یاد رکھنا، ان سے عید مل کر ان کا شکریہ بھی ادا کرنا جو اتنے خاص […]
Pakistani media should highlight the successful & quick lethal response to the attack at #Kamra base, not the alleged security lapse. Six runaway persons wearing army uniforms slipping through the main gate is not unusual. The quick response by Pakistani commandos is certainly a benchmark for performance. link link
اگر کامرہ کی مہناس بیس جیسا حملہ انڈیا کی کسی ائیر بیس پر ہوا ہوتا تو انڈین میڈیا کی توپوں کا رخ انڈین آرمی اور انٹیلی جنس کی طرف ہوتا یا پاکستان کی جانب ؟؟؟ http://www.facebook.com/photo.php?fbid=362013927202948&set=a.192430054161337.42664.192086624195680&type=1&theater
خرگوش فارمنگ کی مدد سے ہماری عوام کے دو اہم مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔روزگار کاآسان حصول اور سستا اور بہترین گوشت۔شائد آپ جانتے ہوں کہ دنیا میں قدرتی خوراک (کھاس وغیرہ) کھا کر کم ترین وقت میں تیزی سے تیارہو نے والا جانور خرگوش ہے۔ پاکستان میں برائلر مرغی کی پیدا وار اور […]
ناشتے کے معاملے میں بڑے بھی کچھ کم نہیں ہیں ۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کی ایک بڑی تعداد ناشتہ کیے بغیر گھر سے نکلتی ہے اگر ان سے ناشتہ نہ کرنے کا سبب پوچھا جائے تو اکثریت کا جواب یہ ہوتا ہے کہ صبح صبح کچھ کھانے کو دل نہیں چاہتا ہے ۔ […]
ناشتہ کسی بادشاہ کی طرح ، دوپہر کا کھانا شہزادے کی طرح اور رات کا کھانا کسی فقیر کی طرح کھائیں ۔ صحت مند رہنے کیلئے آپ کو اپنی غذا کا خیال رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ غذا کے ساتھ ساتھ کھانے کے اوقات کی اہمیت بھی بہت زیادہ ہے۔ کسی دانا کا قول ہے […]
کھجور(dates) کا شمار دنیا بھر میں مذہبی و ثقافتی لحاظ سے اہم اور بنیادی شے کے طور پر کیا جاتا ہے۔ رمضان (Ramadan) میں اس کی اہمیت تمام مسلم ممالک میں نمایاں طور پر اُجاگر ہو کر سامنے آتی ہے۔ مسلم گھرانوں میں افطار کے وقت کوئی ایسا دسترخوان(dastarkhwan) دیکھنے میں نہیں آتا جہاں کھجور […]
فری میسنری جو ایک دجالی نظام ہے جس نے دنیا میں شر انگیزی کا ایک گھناوُنا کھیل کھیل رکھا ہے۔اس نے عیسائیوں کی نظر میں مسلمانوں کو دجال کا ماننے والا ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے اور مسلمانوں کی نظر میں عیسائیوں کو دجا ل کا ماننے والا ظاہر کیا ہے۔ اس نے مذہبی […]
موت اتفاق سے واقع نہیں ہوتی۔جیسا کہ ہر دوسرے واقع کے ساتھ ہے موت بھی اللہ کے حکم سے آتی ہے۔جیسا کہ پیدائیش کی تاریخ ایک آدمی کے لئیے پہلے سے مقرر ہے تو موت کی تاریخ بھی مقرر ہے۔ آدمی اس آخری لمحے کی طرف تیزی سے بھاگ رہا ہے، تیزی سے ہر گھنٹہ، […]
ہمارے نظام کائنات میں موجود جانور بالخصوص اپنی جسمانی ساخت کی وجہ سے ہماری توجہ اپنی طرف مبذول کرواتے ہیں۔ چیتا ایک مکمل ہڈیوں اور بافتوں کے نظام کا مالک ہے تاکہ سبک روی سے دوڑ سکے، چیل کے پاس دنیا کا بہترینAerodynamic systemہے، ڈولفن کے پاس خاص طور پر تخلیق کیا گیا جسم اور […]
آج انسانی جین کی نقشہ کشی مکمل ہونے پر ثابت ہوگیا ہے کہ انسان اور بندر میں کوئی رشتہ نہیں ہے۔ ہمیشہ کی طرح اب بھی نظریہ ارتقا کے ماننے والے (ارتقا پرست) اس سائنسی ترقی کو بھی اپنے مقصد کے تحت استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ جیسا کہ سب جانتے ہیں، حال ہی […]
سورۃ البقرہ کی26ویں آیت میں ارشاد باری تعالیٰ ہوتا ہے: ’’اللہ اس سے ہرگز نہیں شرماتا کہ مچھر یا اس سے بھی حقیر تر کسی چیز کی مثالیں دے۔ جو لوگ حق بات کو قبول کرنے والے ہیں وہ انہی تمثیلوں کو دیکھ کر جان لیتے ہیں کہ یہ حق ہے جو ان کے رب […]
ارتقاء کے حامی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جاندار چیزیں بے جا ن مادے سے ازخود وجود میں آئیں، جبکہ یہ ایک بے بنیاد واہمہ ہے جو حیاتیات(Biology) کے تمام قوانین کے منافی ہے۔ ڈارون کے ارتقاء کے نظریے کے حوالے سے بہت سے لوگوں کے دلوں میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا انسان […]