برطانیہ کی 70 سالہ خاتون کا ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ

برطانیہ کی 70 سالہ خاتون کا ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) آج کل کے نوجوان 10کلو وزن بھی اٹھا نہیں پاتے لیکن برطانیہ میں ایک ایسی دادی ماں بھی ہیں جنہوں نے 50 سے 100 کلو وزنی لوہا اٹھا کر ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ یہ خاتون کوئی شوقیہ کھلاڑی نہیں بلکہ اس عمر میں بھی باقاعدگی سے ایکسر سائز اور ویٹ لفٹنگ […]

.....................................................

زیادہ دیر بیٹھیں گے تو جان سے جائیں گے : طبی ماہرین

زیادہ دیر بیٹھیں گے تو جان سے جائیں گے : طبی ماہرین

بہت سے لوگ بیٹھ کر کام کرنے کو اپنے لیے سہولت اور نعمت خیال کرتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھے رہنا باعث ہلاکت ہے کیونکہ دیر تک بیٹھنے سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ کے قریب لوگ لقمہ اجل جاتے ہیں۔ ماہرین صحت کی […]

.....................................................

صرف 20 منٹ میں واشنگٹن سے اسلام آباد تک پہنچ جانے والا بمبار ہتھیار

صرف 20 منٹ میں واشنگٹن سے اسلام آباد تک پہنچ جانے والا بمبار ہتھیار

میری لینڈ: امریکی محکمہ دفاع نے لاک ہیڈ مارٹن سے تقریباً 15 کروڑ ڈالر کا تحقیقی معاہدہ کیا ہے جس کے تحت دنیا کا سب سے خطرناک اور تیز رفتار ترین ہتھیار بنایا جائے گا جو دنیا کے کسی بھی ملک میں اپنے ہدف کو صرف ایک گھنٹے کے اندر اندر نشانہ بناسکے گا۔ ٹیکٹیکل […]

.....................................................

فریج کی بدبو سے چھٹکارا پانا اب مشکل نہیں

فریج کی بدبو سے چھٹکارا پانا اب مشکل نہیں

بیکنگ سوڈا کے استعمال اور باسی چیزوں کو فریج سے نکال پھینکنے سے بدبو پر قابو پانا آسان ہے اس کا تجربہ آپ نے ایک نہیں بلکہ کئی بار کیا ہو گا۔ فریج کھولتے ہی ایک عجیب سی بو محسوس ہو تو اس کی وجہ دودھ بھی ہو سکتا ہے اور انڈے بھی کہ جو […]

.....................................................

سہہ جنیاتی خصوصیات کے حامل بچے کا جنم

سہہ جنیاتی خصوصیات کے حامل بچے کا جنم

متحدہ امریکہ کے سائنسدانوں کی جانب سے دنیا میں پہلی بار تجربہ کردہ طریقے سے چھ اپریل کو جنم لینے والے بچے کی طبی حالت ٹھیک ٹھاک ہے۔ اس بچے کا جنم ‘تین افراد’ کی تولیدی صلاحیت کے استعمال سے ممکن بنا ہے۔ نیو سائنٹسٹ کی خبر کے مطابق اس بچے میں ماں اور باپ […]

.....................................................

شہد انفیکشن کے مقابلے کے لیے موثر

شہد انفیکشن کے مقابلے کے لیے موثر

برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں داخل مریضوں میں شہد اور پانی مل کر پیشاب کے انفیکشن کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ ایسے مریضوں میں عام طور پر پیشاب کے اخراج کے لیے کیتھیٹر لگا ہوتا ہے، تاہم اس کی نالیوں میں کئی قسم کے جراثیم نشو و نما پا کر مریض میں […]

.....................................................

کھانے کی چیزیں جو آپ کی جان بھی لے سکتی ہیں

کھانے کی چیزیں جو آپ کی جان بھی لے سکتی ہیں

دنیا کھانے اور پینے کی چیزوں سے بھری پڑی ہے، لیکن ان کو کھانے اور پینے کے طریقے ہیں۔ کچھ طریقے الہامی ذریعے سے آئے ہیں، جیسے کہ مذاہب میں حلال و حرام کی تمیز اور کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں جو حلال تو ہیں، لیکن اگر انہیں غلط طریقے سے استعمال کیا جائے تو […]

.....................................................

موبائل اور کیمروں کیلئے 1024 جی بی کا میموری کارڈ تیار

موبائل اور کیمروں کیلئے 1024 جی بی کا میموری کارڈ تیار

میموری کارڈز بنانے والی مشہور کمپنی ’’سین ڈسک‘‘نے دنیا کے پہلے 1 ٹیرابائٹ یعنی 1024 گیگا بائٹ گنجائش والے ایس ڈی کارڈ کا پروٹوٹائپ پیش کردیا ہے۔ ایک ٹیرابائٹ کا یہ ایس ڈی میموری کارڈ بطورِ خاص 4 K، 8K اور ورچوئل رئیلیٹی ویڈیوز کے لئے گنجائش کے مسلسل بڑھتے ہوئے تقاضوں کو مدنظر رکھتے […]

.....................................................

ناقص غذا سے دنیا کی آدھی آبادی کی صحت کو خطرہ

ناقص غذا سے دنیا کی آدھی آبادی کی صحت کو خطرہ

صحت اور غذا کے عالمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ناقص غذا کی وجہ سے دنیا میں ہر تین میں سے ایک شخص کی صحت کو خطرات لاحق ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک جانب تو غریب ممالک میں 25 فیصد بچے ناکافی یا ناقص خوراک کی وجہ سے اپنے پورے قد […]

.....................................................

آواز کی مدد سے ہائی بلڈ پریشر اور آدھے سر کے درد کا علاج ممکن

آواز کی مدد سے ہائی بلڈ پریشر اور آدھے سر کے درد کا علاج ممکن

امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے حالیہ اجلاس میں پیش کی گئی ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب ہائی بلڈ پریشر اور میگرین جیسی تکلیف دہ بیماریوں کا علاج آواز کی لہروں سے کیا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق متاثرہ شخص کے دماغ کے مختلف حصوں میں جاری برقی سرگرمیوں […]

.....................................................

یادداشت بہتر بنانی ہے تو فیس بک استعمال کرنا ضروری

یادداشت بہتر بنانی ہے تو فیس بک استعمال کرنا ضروری

اپنے ذاتی تجربات کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا مستقبل میں انہیں یاد رکھنا آسان بنا دیتا ہے ۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے ۔ کارنیل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کسی چیز کو لکھ لینا بعد میں لوگوں کو اس بارے میں یاد رکھنے میں مدد دیتا ہے اور […]

.....................................................

شوگر کے مریضوں کے لیے احتیاطی تدابیر

شوگر کے مریضوں کے لیے احتیاطی تدابیر

ذیابیطس یا شوگر ایسی بیماری ہے جو زندگی میں ایک بار ہو جائے تو پھر کبھی نہیں جاتی جب کہ اس کے مریض کو ساری زندگی احتیاط اور دواؤں پر گزارا کرنا پڑتا ہے تاکہ ذیابیطس کی شدت بڑھنے نہ پائے۔ خدانخواستہ اگر آپ بھی شوگر (یعنی ٹائپ ٹو ڈائبٹیز) کے مریض ہیں اور اس […]

.....................................................

سنیپ چیٹ نے کیمرے والا چشمہ تیار کر لیا

سنیپ چیٹ نے کیمرے والا چشمہ تیار کر لیا

میسیجنگ کے لیے معروف ایپ سنیپ چیٹ نے اپنے پہلے گیجٹ کا اعلان کیا ہے جو کیمرے سے لیس ایک ایسا چشمہ ہے جس سے ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جا سکتی ہے۔ کمپنی نے اس آلے کا نام سپیکٹیکلز رکھا ہے جس کے اس برس کے اواخر میں بازار میں آنے کی توقع ہے۔ اس […]

.....................................................

چینی خلائی اسٹیشن بے قابو، آئندہ سال زمین پر گر جائے گا، چینی سائنسدان

چینی خلائی اسٹیشن بے قابو، آئندہ سال زمین پر گر جائے گا، چینی سائنسدان

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے کہا ہے کہ اس کا تیانگونگ اول خلائی اسٹیشن اب قابو سے باہر ہوچکا ہے اور اگلے سال کے اواخر تک وہ زمینی فضا میں داخل ہوکر جل کر بھسم ہوجائے گا۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران چینی قومی خلائی ایجنسی کے حکام نے کہا کہ اس کا پہلا تجرباتی خلائی […]

.....................................................

سگریٹ نوشی ڈی این اے پر 30 سال تک اثر انداز ہوتی رہتی ہے، تحقیق

سگریٹ نوشی ڈی این اے پر 30 سال تک اثر انداز ہوتی رہتی ہے، تحقیق

تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ کا زہر انسانی جین کے مجموعے جینوم کو بھی متاثر کرتا ہے اور ڈی این اے پر اس کے اثرات کئی سال تک موجود رہتے ہیں۔ امریکا میں کی گئی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی ایک دو نہیں بلکہ 7 ہزار انسانی جین کو متاثر کرتی ہے […]

.....................................................

یاہو کے 50 کروڑ صارفین کے اکائونٹس کی معلومات چوری

یاہو کے 50 کروڑ صارفین کے اکائونٹس کی معلومات چوری

ٹوکیو (جیوڈیسک) ہیکرز نے انٹرنیٹ کمپنی یاہو کے 50 کروڑ صارفین کے اکاؤنٹس کی معلومات چوری کرلیں ۔ کمپنی نے صارفین کو پاس ورڈ بدلنے کا مشورہ دے دیا۔ یاہو اکاؤنٹس استعمال کرنے والے خبردار ہوجائیں ۔ ان کے ای میل ایڈریس ، ٹیلی فون نمبر ، تاریخ پیدائش اور سکیورٹی سوالات و جوابات ہیکرز […]

.....................................................

دل کے دورے کا سبب بننے والی عادتیں

دل کے دورے کا سبب بننے والی عادتیں

عالمی ادارہ صحت کے مطابق 2012ء میں دنیا بھر میں کل 56 ملین افراد مختلف بیماریوں کی وجہ سے مارے گئے، جن میں سے 17.5 ملین صرف دل کے امراض میں چل بسے، یعنی کہ ہر 10 میں سے تین اموات کا سبب دل کا عارضہ ہے، لیکن دل کے امراض کا سبب کیا ہے؟ […]

.....................................................

اب بڑھاپے کو روکنا مشکل نہیں رہا

اب بڑھاپے کو روکنا مشکل نہیں رہا

مقولہ ہے کہ حرکت میں برکت ہوتی ہے لیکن ہماری خواتین بڑھتی عمر کے ساتھ حرکت میں آنے کی بجائے سست ہوجاتی ہیں ۔ یعنی ان کے دل و دماغ میں یہ سوچ گھر کرلیتی ہے کہ اب عمر بہت ہوگئی ہے ، بہت کام کرلیا ہے سو اب آرام کرنا چاہیے اور جب یہ […]

.....................................................

ڈاکٹر سے معائنہ کرواتے وقت چند سوالات ضرور کریں

ڈاکٹر سے معائنہ کرواتے وقت چند سوالات ضرور کریں

عموماً لوگ کسی بیماری میں ڈاکٹر سے رجوع تو کرتے ہیں لیکن ان سے اپنی صحت سے متعلق سوالات نہیں کرتے اس لیے آپ کو چند ایسے سوالات سے آگاہ کیا جا رہا ہے جو ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت آپ کو ضرور پوچھنے چاہئیں تاکہ بہتر علاج ممکن ہو سکے۔ بات صرف ان پڑھ […]

.....................................................

مرچیں اور ادرک کینسر سے بچائو میں معاون

مرچیں اور ادرک کینسر سے بچائو میں معاون

اگر آپ روایتی ایشیائی مرچ مصالحے والے کھانوں کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کو ضرور خوش کردے گی جیسا کہ سائنس دانوں کو نئے ثبوت ملے ہیں کہ مرچ اور ادرک ملا کر کھانے سے موذی مرض کینسر کی روک تھام میں مدد مل سکتی ہے۔ ضرورت سے زیادہ مرچوں والے کھانوں کے […]

.....................................................

فرش سے اٹھا کر کھانے کا تصور درست نہیں: تحقیق

فرش سے اٹھا کر کھانے کا تصور درست نہیں: تحقیق

خوراک کبھی اتفاقیہ تو کبھی کسی حادثے کی وجہ سے زمین پر گر سکتی ہے لیکن اگر آپ اسے اٹھا کر کھانا چاہتے ہیں تو سائنس دان آپ کے اس خیال سے بالکل متفق نہیں ہیں۔ رٹگرز یونیورسٹی کے محققین کی طرف سے حال ہی میں ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں محققین نے […]

.....................................................

ہلدی کینسر کے خاتمے میں مددگار ہے، تحقیق

ہلدی کینسر کے خاتمے میں مددگار ہے، تحقیق

آپ کے باورچی خانے میں رکھا ایک مصالحہ دنیا کی بہترین دوا ہے جسے ہلدی کہتے ہیں کیونکہ اس میں موجود جادوئی اجزا سینے کی جلن سے لے کر زہرخورانی (فوڈ پوائزننگ) تک کا علاج ہیں۔ ہلدی میں موجود بعض اجزا کئی طرح کے کینسر کو قبل از وقت روک سکتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت […]

.....................................................

چاند کی پوزیشن زلزلوں کی شدت پر اثر انداز ہو سکتی ہے

چاند کی پوزیشن زلزلوں کی شدت پر اثر انداز ہو سکتی ہے

اس حقیقت سے تو قریباً ہر شخص آگاہ ہے کہ نئے اور پورے چاند کے موقع پر سمندر میں زیادہ اونچی لہریں اٹھتی ہیں ، لیکن اب ماہرین اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ ان دونوں مواقع پر آنے والے زمینی زلزلے بھی معمول سے زیادہ شدید اور طاقتور ہو سکتے ہیں یا […]

.....................................................

اب ٹھنڈا ہی نہیں گرم پانی بھی انسانی صحت کیلئے مفید

اب ٹھنڈا ہی نہیں گرم پانی بھی انسانی صحت کیلئے مفید

ہم اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ پانی پینا ہماری زندگی کے لیے کتنا ضروری ہے اور اسی لیے ڈاکٹر صحت مند زندگی کے لیے زیادہ پانی پینے کا مشورہ دیتے ہیں ، لیکن کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ صرف ٹھنڈا پانی ہی نہیں بلکہ نیم گرم پانی پینا بھی ہمیں […]

.....................................................