• RSS for Entries
  • Follow on Twitter
  • Connect on Facebook
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
    • شوبز
    • متفرق خبریں
  • تارکین وطن
  • کالم
  • سٹی نیوز
    • گجرات
    • گوجرانوالہ
    • میرپور / کشمیر
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
  • اسلام
    • آپ کے مسائل اور ان کا حل
    • حکایات اسلامی / حیات صحابہ
    • مقامات مقدسہ
  • شاعری
  • مقبول شخضیات
  • معلومات
  • Videos-Photos
    • Hi-Tech Videos
Geo Urdu


Home » Archives by category » خبریں

اے پی سی میں شرکت، نواز شریف نے شرائط عائد کردیں

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی بلوچستان کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت، نواب بگٹی کے قاتلوں کی گرفتاری اور لاپتہ افراد کی بازیابی سے مشروط شرائط عائد کردی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں میاں نواز شریف نے کہا کہ پہلے نواب اکبر بگٹی کے قاتلوں کو گرفتار [...]

February 22, 2012 / No Comment / Read More

میموکمیشن میں منصوراعجاز کا بیان جاری

February 22, 2012 No Comment

میمواسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز میموکمیشن میں اپنا ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کیلئے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پہنچ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بیان جمع کرانے کیلئے بہت دن سے بے چین تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ گھبرائے ہوئے نہیں ہیں۔ منصور اعجاز پاکستان وقت کے مطابق ایک [...]

Continue reading …

قصاب مقدمہ، خفیہ ریکارڈنگ پر سماعت

February 22, 2012 No Comment

بھارتی سپریم کورٹ میں محمد اجمل امیر قصاب کے مقدمہ میں حملے کے دوران حملہ آوروں اور پاکستان میں ان کے ہینڈلرز کے درمیان ہوئی بات چیت کی خفیہ ریکارڈنگ جمعرات کو سنی جائیگی۔حملے کے دوران فون پر ہوئی بات چیت کی خفیہ ریکارڈنگ کو ججوں اور فریقین کے وکلا کے سامنے سناجائے گا۔وکیلِ استغاثہ [...]

Continue reading …

گیس تقسیم کار کمپنیوں کی قیمت میں کمی کیلئے درخواست

February 22, 2012 No Comment

گیس تقسیم کار کمپنیوں نے گیس کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے اوگرا کو درخواست دے دی۔ ذرائع کے مطابق سوئی ناردن کمپنی نے سات روپے بیس پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کمپنی نے آٹھ روپے اٹھاسی پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت میں کمی [...]

Continue reading …

حکومت غیر منافع بخش منصوبوں پر کام نہ کرے ، سلیم رضا

February 22, 2012 No Comment

سابق گورنر اسٹیٹ بینک سلیم رضا نے کہا ہے کہ حکومت غیر منافع بخش منصوبوں پر کام نہ کرے،پاکستانی معیشت کو تقویت دینے کے لیے معاشی ماہرین اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ قائداعظم یونیورسٹی کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف اکنامک میں ایک لیکچر کے دوران سابق گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ حکومت اگر چاہتی ہے [...]

Continue reading …

لبیا میں نسلی فسادات، درجنوں ہلاک

February 22, 2012 No Comment

لیبیا کے شہر الکفرا میں عرب اور افریقی نسل گروہوں میں گزشتہ دس دنوں سے جاری لڑائی میں بڑی تعداد میں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دارالحکومت طرابلس سے بارہ سو میل فاصلے پر واقع الکفرا میں عرب قبیلے زاوی اور افریقی قبیلے تیبو میں گزشتہ دس روز سیلڑائی جاری ہے۔کرنل قذافی کی حکومت کے خاتمے [...]

Continue reading …

خیبر ایجنسی: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین افراد جاں بحق

February 22, 2012 No Comment

پشاور : خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا باڑہ کے علاقے جھانسی میں ہوا جہاں تین راہ گیر جاں بحق ار دو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقع کے بعد [...]

Continue reading …

رحمان ملک مدارس کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مولانا یوسف

February 22, 2012 No Comment

کراچی : دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ترجمان نے وزیر داخلہ رحمان ملک کے الزامات کی تردید کردی، مولانا یوسف شاہ کہتے ہیں طلبا کا تمام ریکارڈ فراہم کر چکے ہیں۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے مولانا یوسف شاہ نے کہا کہ مدرسہ حقانیہ سے کئی افراد نے پڑھا ہے فارغ التحصیل ہو کر جانے [...]

Continue reading …

اطالوی اہلکار چودہ دن کیلیے پولیس تحویل میں

February 22, 2012 No Comment

بھارتی ماہی گیروں کی ہلاکت کے ذمہ دار ٹھہرائیگئے اطالوی جہاز کے عملے کے دو ارکان کو عدالت نے چودہ روز کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ اتوار کو انہیں اٹلی کے جہاز سے حراست میں لیا گیا تھا اور پیر کے روز ان دونوں ملزمان کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا [...]

Continue reading …

پنجاب: نادرا کے کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاج جاری

February 22, 2012 No Comment

حافظ آباد : پنجاب کے مختلف شہروں میں نادرا کے کنٹریکٹ ملازمین کا مستقل نہ کئے جانے کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاج جاری ہے، دفاتر کی تالہ بندی سے شہریوں کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حافظ آباد میں نادرا کے کنٹریکٹ ملازمین نے مستقل نہ کئے جانے پر تیسرے روز [...]

Continue reading …

شبنم بریال کیس کی سماعت کل تک ملتوی

February 22, 2012 No Comment

سپریم کورٹ میں شبنم بریال کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ دو ہزار تین سو قیدی بغیر چالان کے جیل میں پڑے ہیں، آئی جی پنجاب معاملہ کو مذاق نہ سمجھیں۔ لاہور رجسٹری میں شبنم بریال کیس کی سماعت کے [...]

Continue reading …

سکھر: رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

February 22, 2012 No Comment

کرایہ کے مکان پر لین دین کے تنازع میں ہائی کورٹ بار کے جنرل سیکریٹری قربان ملانوں اور سکھر بار کے صدر شفقت رحیم کی گرفتاری کیخلاف وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اورسیشن کورٹ سے پریس کلب تک ریلی نکالی۔ سکھر کے علاقے لوکل بورڈ میں سیشن کورٹ کے وکیل میر محمد تینو کامالک [...]

Continue reading …

گجرات حکومت کا سو فیصدی فرضی کیس ہے

February 22, 2012 No Comment

بھارت کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ گجرات کی حکومت سنہ دو ہزار دو کے فسادات سے متعلق سو فیصدی فرضی کیس میں سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ کو نشانہ بنا رہی ہے۔جسٹس آفتاب عالم اور جسٹس رنجنا پرکاش دیسائی پر مشتمل بنچ نے یہ ریمارکس تیستا سیتلواڈ کی ایک پٹیشن پر سماعت کے دوران [...]

Continue reading …

پی آئی سی کیس: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی قانونی حیثیت نہیں

February 22, 2012 No Comment

سپریم کورٹ نے جعلی ادویات از خود نوٹس کیس کی سماعت بارہ مارچ تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، انہوں نے مریضوں کی مدد کرنے والوں کو بھی کام کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پی آئی سی از [...]

Continue reading …

فیصل آباد: پی ایم سی کے طلباء کی دوسرے روز ہڑتال

February 22, 2012 No Comment

فیصل آباد میں پنجاب میڈیکل کالج کے سیکنڈ پروفیشنل کے طلبا نے گریس مارکس نہ ملنے کے خلاف دوسرے روز بھی کلاسز کا بائیکاٹ کیا۔ پی ایم سی کے طلبا نے کالج کے باہر چوک میں احتجاجی مظاہرہ کرکے سرگودھا روڈ اور جیل روڈ پر ٹریفک بلاک کر دی۔ مظاہرین نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز [...]

Continue reading …

لاہور: ریلوے کالونی میں تجاویزات کے خلاف آپریشن

February 22, 2012 No Comment

لاہور کی ریلوے کالونی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران علاقہ میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا۔ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع ہوتے ہی اہل علاقہ نے ریلوے حکام کے خلاف نعرے بازی کی اور پولیس پر پتھراو شروع کر [...]

Continue reading …

آسٹریلیا کے وزیرِخارجہ مستعفی ہوگئے

February 22, 2012 No Comment

آسٹریلیا کے وزیرخارجہ کیوِن رڈ نے قیادت کے درمیان تنازع کی قیاس آرائیوں کے پس منظر میں اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفی اپنے اور وزیراعظم جولیا گیلارڈ کے درمیان تنازع کی بڑے پیمانے پر پھیلنے والی اطلاعات کے بعد دیا۔ کیوِن رڈ نے اپنے استعفے کا اعلان امریکی دارالحکومت [...]

Continue reading …

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان سردی کی لپیٹ میں

February 22, 2012 No Comment

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان ایک مرتبہ پھر سردی کی لپیٹ میں آ گیا۔ صوبائی دارالحکومت میں درجہ حرارت منفی تین جبکہ زیارت، قلات اور کان مہترزئی میں منفی چھ ریکارڈ کیا گیا۔ تین روز قبل شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ رک جانے کے بعد کوئٹہ، مستونگ، زیارت ، پشین ،قلعہ عبداللہ اور صوبے کے [...]

Continue reading …

چین اور لاطینی امریکا میں شدید بارش اور برفباری

February 22, 2012 No Comment

چین میں رات بھر برفباری سے سڑکیں بند ہوگئیں۔ چلی میں شدید بارش نے بارودی سرنگوں کو فعال کردیا، پیرو سے ملحقہ سرحد بند کردی گئی۔ چین کے شمال مشرقی صوبہ ہیلانگ جیانگ میں رات دو بجے شروع ہونے والی برفباری صبح آٹھ بجے تک جاری رہی۔ چھ گھنٹے تک مسلسل برف پڑنے سے درجہ [...]

Continue reading …

افغانستان: قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج

February 22, 2012 No Comment

قرآن کی بے حرمتی کے خلاف افغانستان میں شہریوں نے بگرام ائیر بیس کے باہر مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگرام ائیر بیس پر غیر ملکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن اور دیگر مذہبی کتب کی بے حرمتی کی اطلاعات کے بعد عوام مشتعل ہوگئے۔ ہزاروں شہری بگرام ائیر بیس پہنچ گئے اور امریکی فوج [...]

Continue reading …

پاک بھارت تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر اتفاق

February 22, 2012 No Comment

وزراکی سطح پر ہونے والے حالیہ پاک بھارت تجارتی مذاکرات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ میں حائل رکاٹوں کو دور کرنے پر اتفاق ہوا۔ سیکرٹری سطح پر گزشتہ برس بھارت اور وزراسطح پر پاکستان میں ہونے والے حالیہ تجارتی مذاکرات میں رواں سال دونوں ملکوں کے درمیان آزادانہ تجارت کی راہ [...]

Continue reading …

پاور کمپنیوں کو فرنس آئل کی سپلائی جاری ہے، پی ایس او

February 22, 2012 No Comment

پی ایس او تمام پاور کمپنیوں  کو فرنس آئل کی سپلائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترجمان پی ایس او کے مطابق پی ایس او کے پاس تسلی بخش فرنس آئل کا اسٹاک موجود ہیں جو کہ آئندہ پچیس دن کی ملکی ضرورت کو پوری کرنے کیلئے کافی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پی ایس او پاور [...]

Continue reading …

بے نظیرقتل سے دارالعلوم حقانیہ کا کوئی تعلق نہیں۔ جے یو آئی

February 22, 2012 No Comment

جے یو آئی نے کہا ہے کہ بے نظیر قتل سے دارالعلوم حقانیہ کا کوئی تعلق نہیں۔ وزیر داخلہ رحمان ملک اصل مجرموں سے توجہ ہٹانے کے لئے اس طرح کے بیانات دے رہے ہیں۔ ذرائع سے گفتگو میں پارٹی ترجمان نے کہا کہ مولانا سمیع الحق سابق صدر مشرف ،بینظیر بھٹو اور نصیراللہہ بابر [...]

Continue reading …

وزیر خارجہ حناربانی کھر کل ہیلری کلنٹن سے ملاقات کریں گی

February 22, 2012 No Comment

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ وہ لندن میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے ملاقات کریں گی، جس میں نیٹو سپلائی اور پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وہ امریکی وزیر خارجہ سے جمعرات کے روز ملاقات کریں گی۔ جس میں پاکستان [...]

Continue reading …
Page 1 of 14691234567 › »

Click Links - کلک لنک


متعلقہ مطلوبہ الفاظ

afghanistan akram bajwa america amrica Army bollywood court cricket firing France gilani government hospital India islamabad karachi killed people lahore minhaj ul quran MQM overseas pakistan Paris peoples party police Punjab Sindh supreme court vienna zardari اسلام آباد افغانستان امریکا امریکہ بھارت سندھ سپریم کورٹ لاہور منہاج القرآن ویانا پاکستان پنجاب پولیس پیرس کراچی

اس وقت مقبول ترین

  • تازہ ترین
  • زیادہ مقبول
  • تبصرے
  • اے پی سی میں شرکت، نواز شریف نے شرائط عائد کردیں on February 22, 2012 by geo - No Comment
  • میموکمیشن میں منصوراعجاز کا بیان جاری on February 22, 2012 by geo - No Comment
  • قصاب مقدمہ، خفیہ ریکارڈنگ پر سماعت on February 22, 2012 by geo - No Comment
  • گیس تقسیم کار کمپنیوں کی قیمت میں کمی کیلئے درخواست on February 22, 2012 by geo - No Comment
  • حکومت غیر منافع بخش منصوبوں پر کام نہ کرے ، سلیم رضا on February 22, 2012 by geo - No Comment
  • Learn Salat/Prayer Step by Step on July 17, 2011 by Admin - 6 Comments
  • تبلیغ on October 1, 2011 by Admin - 5 Comments
  • سمندر اور بوڑھا on April 27, 2011 by Admin - 2 Comments
  • Balika Badhu on May 1, 2011 by Admin - 2 Comments
  • احمد فراز on June 2, 2011 by Admin - 2 Comments

Recent Comments

  • khattak kaka on بینظیرقتل سازش: ابو عبیدہ المصری نے تیار کی
  • Admin on اعظم طارق
  • Admin on خلاؤں میں اڑتی پھرتی شاعری
  • Rashid Ashraf on خلاؤں میں اڑتی پھرتی شاعری
  • ANAS IMRAN TAHIR on اعظم طارق

Share

Socialize

FacebookTwitterRSSMySpace

Flickr Photo Stream

About us

Online newspaper for all generations. GeoURDU.com is the website of world history. Its a complete web reference for young and old, covering all major aspects of life including news, blogs, poetry, sports & health, free world tv, live movies, flash games, web directory etc.

Geo Urdu
Log in - GeoURDU - Programmeur Web:- Asif Iqbal
Graphiste, Webdesigner:- Nasir Mehmood - Proprietaire:- Asma Mehmood
Home | Disclaimers | About Us | Contact us
  • اسلام
  • کالم
  • تارکین وطن
  • گجرات کی خبریں
  • گوجرانواله کی خبریں
  • سرورق
  • خبریں
  • شاعری
  • کهیل
  • تازہ ترین رپورٹس

Copyright 2007 Tous Droits Rservs.