فرانسیسی فوجیوں، کی پیرس میں ایک مشتبہ حملہ آور پر فائرنگ

فرانسیسی فوجیوں، کی پیرس میں ایک مشتبہ حملہ آور پر فائرنگ

پیرس (جیو ڈیفنس) پیرس میں سکیورٹی اہلکاروں نے عجائب گھر موزے دُ لورغ کے قریب، چاقو سے مسلح ایک شخص کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ حکام کے مطابق حملہ آور کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اور اس کی سرجری کی جا رہی ہے۔ اس حملہ آور نے ایک فوجی محافظ پر […]

.....................................................

برلن، کرسمس مارکیٹ پر ٹرک چڑھ دوڑا، 12 ہلاک

برلن، کرسمس مارکیٹ پر ٹرک چڑھ دوڑا، 12 ہلاک

جرمنی میں میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے دارالحکومت برلن میں کرسمس کی خریداری کے حوالے سے لگی ایک مارکیٹ میں ٹرک کے ٹکرانے سے 12 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایک حملہ تھا تاہم جرمنی کی وزارتِ داخلہ نے اس […]

.....................................................

ترکی میں روس کے سفیر حملے میں ہلاک

ترکی میں روس کے سفیر حملے میں ہلاک

ترکی میں تعینات روسی سفیر کو پیر کے روز دارالحکومت انقرہ میں گولی لگی جس کے بعد وہ ہلاک ہوئے۔ روسی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان، ماریا زخاروف نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ آندرے کارلوف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔ شوٹنگ کا یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا […]

.....................................................

امریکہ: احتجاجی ریلی میں فائرنگ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک

امریکہ: احتجاجی ریلی میں فائرنگ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک

امریکی شہر ڈیلس میں پولیس کے ہاتھوں دو سیاہ فام افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ چھ اہلکار زخمی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا […]

.....................................................

مدینہ اور قطیف خودکش دھماکوں سے لرز اٹھے

مدینہ اور قطیف خودکش دھماکوں سے لرز اٹھے

سعودی عرب کے شہر مدینہ میں مسجد نبوی کے حرم کے قریب سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ اس بزدلانہ کارروائی میں ابتک دو سیکیورٹی اہلکاروں کے شہادت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ حملہ آور بھی دھماکے میں ہلاک ہو گیا جبکہ دوسری جانب مشرقی شہر […]

.....................................................

پاکستان میں رمضان کا چاند نظرآ گیا، منگل کو پہلا روزہ

پاکستان میں رمضان کا چاند نظرآ گیا، منگل کو پہلا روزہ

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں سوموار کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور منگل سات جون کو پہلا روزہ ہوگا۔ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے ایک نیوز کانفرنس میں ماہ صیام کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کے تمام علاقوں میں کئی سال کے بعد […]

.....................................................

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت علی چیمہ گرفتار

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت علی چیمہ گرفتار

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت علی چیمہ گرفتار، وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت علی چیمہ پر ناجائز اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

.....................................................

کراچی میں شدید گرمی کی لہر لوڈشہڈنگ کا جن بے قابو

کراچی میں شدید گرمی کی لہر لوڈشہڈنگ کا جن بے قابو

کراچی میں شدید گرمی کی لہر لوڈشہڈنگ کا جن بے قابو، کراچی میں پارہ ہائی ہوتے ہی بجلی کی آنکھ مچولی شروع، بجلی کے ستائے شہریوں کا نیٹی جیٹی پر مظاہرہ، علاقہ بجلی و پانی کے نعروں سے گونج اٹھا، مظاہرے کے سبب ٹریفک روانی بری طرح متاثر۔

.....................................................

عمران خان کا کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

عمران خان کا کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

عمران خان کا کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ، عمران خان اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دیں گے، ذرائع پی ٹی آئی۔

.....................................................

سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد : سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔

.....................................................

پاناما ہنگامے میں وزیراعظم کے سیاسی مخالفین پر وار

پاناما ہنگامے میں وزیراعظم کے سیاسی مخالفین پر وار

پاناما ہنگامے میں وزیراعظم کے سیاسی مخالفین پر وار، فتح ہماری ہو گی ہم سرخروں ہوں گے، مخالفین کے نصیب میں دھرنے ہیں دھرنے دیتے رہیں گے، کے پی کے کو نیا کے پی کے نہیں بنا سکے نیا پاکستان کیا بناؤں گے، میں کہتا ہوں کے پی کے بھی آپ کے ہاتھ سے بھی […]

.....................................................

بلی تھیلے سے باہر آگئی وزیراعظم نہیں آپ خود چور نکلے ہو، فضل الرحمان

بلی تھیلے سے باہر آگئی وزیراعظم نہیں آپ خود چور نکلے ہو، فضل الرحمان

بلی تھیلے سے باہر آگئی وزیراعظم نہیں آپ خود چور نکلے ہو، آپ لوگ ایف آئی اے، پارلیمانی کمیٹی جوڈیشل کمیشن سے بھی بھاگ گئے، 1983 میں آپ اتنے امیر تھے کہ آف شور کمپنی بنائی، 1987 میں اتنے غریب تھے کہ وزیر اعلی پنجاب سے پلاٹ کی درخواست کی، جو کل جمہوریت کیلئے خطرہ […]

.....................................................

اسلام آباد: خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد: خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد: خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، اجلاس میں 13 صفحات پر مشتمل 70 سوال تیار۔

.....................................................

پشاور: نائب قاصد پر مبینہ تشدد ڈی جی نیب کے پی کے سلیم شہزاد کیخلاف مقدمہ درج

پشاور: نائب قاصد پر مبینہ تشدد ڈی جی نیب کے پی کے  سلیم شہزاد کیخلاف مقدمہ درج

پشاور: نائب قاصد پر مبینہ تشدد ڈی جی نیب کے پی کے سلیم شہزاد کیخلاف مقدمہ درج، پشاور: مقدمہ ہائیکورٹ کے حکم پر تھانہ حیات آباد میں درج کیا گیا۔

.....................................................

چیئرمین سینٹ رضا ربانی سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات

چیئرمین سینٹ رضا ربانی سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات

چیئرمین سینٹ رضا ربانی سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات، وزیر اعظم کے پاناما لیکس پر بیان کے بعد صورتحال پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

1993 تک میاں صاحب کی ماہانہ اوسط آمدنی 22 ہزار 60 روپے تھی، عمران خان

1993 تک میاں صاحب کی ماہانہ اوسط آمدنی 22 ہزار 60 روپے تھی، عمران خان

1993 تک میاں صاحب کی ماہانہ اوسط آمدنی 22 ہزار 60 روپے تھی، عمران خان، 1982 میں نواز شریف سے زیادہ ٹیکس دیا ہے، عمران، پاناما پیپرز میں نہیں نواز شریف کا نام آیا ہے، عمران خان۔

.....................................................

وزیراعظم کی تقریر کے بعد اپوزیشن کا واک آئوٹ

وزیراعظم کی تقریر کے بعد اپوزیشن کا واک آئوٹ

وزیراعظم کی تقریر کے بعد اپوزیشن کا واک آئوٹ، عمران خان، خورشید شاہ دونوں اسمبلی سے اٹھ کر چلے گئے، وزیراعظم نے سات سوال میں 70 سوال اور بڑھا دیئے، خورشید شاہ، وزیراعظم کے جوابات کو خورشید شاہ نے نامکمل قرار دیدیا۔

.....................................................

ہمیں کسی قانون کی استثنی کی ضرورت نہیں ہے، نواز شریف

ہمیں کسی قانون کی استثنی کی ضرورت نہیں ہے، نواز شریف

ہمیں کسی قانون کی استثنی کی ضرورت نہیں ہے، نواز شریف، ماضی میں کڑے سے کڑے احتساب کا سامنا کیا ہے، ہم کسی بات کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہتے، میرے پاس چھپانے کو نہ پہلے کچھ تھا نہ آج ہے، نواز شریف، ٹیکس چوری اور قرض معاف کرانے والوں کی کہانی بھی سامنے […]

.....................................................

افتخار محمد چوہدری کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بیٹھنے کی اجازت

افتخار محمد چوہدری کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بیٹھنے کی اجازت

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بیٹھنے کی اجازت۔

.....................................................

وزیراعظم کے زیرصدارت اہم اجلاس ختم

وزیراعظم کے زیرصدارت اہم اجلاس ختم

وزیراعظم کے زیرصدارت اہم اجلاس ختم، وزیراعظم نے پالیسی بیان سے متعلق وزرا سے مشاورت کی، حکومت کی جانب سے اجلاس سے متعلق اپوزیشن سے رابطے کا فیصلہ۔

.....................................................

کراچی : دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی : دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی : دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی سماعت، رینجرز کی جانب سے دہشت گردوں کے علاج سے متعلق بل پیش کر دیئے گئے۔

.....................................................

ہم چاہتے ہیں ہر ایک کا احتساب ہو، شیخ رشید

ہم چاہتے ہیں ہر ایک کا احتساب ہو، شیخ رشید

ہم چاہتے ہیں ہر ایک کا احتساب ہو، نواز شریف کی تقریر اس شرط پر سنیں گے کہ وہ ہماری بات بھی سنیں، آف شور کمپنی کے بعد بھی عمران خان کا مورال بہت بلند ہے، شیخ رشید۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، چین کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

میاں صاحب اپنا مؤقف پیش کریں پھر میں ان سے سوال کروں گا، عمران خان

میاں صاحب اپنا مؤقف پیش کریں پھر میں ان سے سوال کروں گا، عمران خان

میاں صاحب اپنا مؤقف پیش کریں پھر میں ان سے سوال کروں گا، اگر کسی کا خیال ہے کہ جیسے چلتا رہا ہے ویسے چلتا جائے تو اب یہ نہیں ہو گا، ایک میڈیا ہاؤس کو خرید کر کیچڑ نہیں اچھالنا چاہیئے، اب کوئی چھپ نہیں سکتا، عمران خان۔

.....................................................
Page 1 of 250123Next ›Last »