کوئٹہ وکلا کا منان چوک پر پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد

کوئٹہ وکلا کا منان چوک پر پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد

کوئٹہ وکلا کا منان چوک پر پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد۔ وکلا کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی ہوائی فائرنگ۔

.....................................................

اسلام آباد میں تھری جی اور فورجی لائسنس کی نیلامی

اسلام آباد میں تھری جی اور فورجی لائسنس کی نیلامی

اسلام آباد میں تھری جی اور فورجی لائسنس کی نیلامی کا عمل شروع۔اسپیکٹرم کی کم از کم بنیادی رقم پر تمام پارٹیاں اپنی پیش کش جمع کرارہی ہے۔بولی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کو مختلف نشانات الاٹ کئے گئے ہیں۔ نیلامی کے عمل میں ملک کی چار سیلولر کمپنیاں حصہ لے رہے ہیں۔

.....................................................

حامد میر پر حملہ

حامد میر پر حملہ

حامد میر پر حملہ ، تحقیقاتی کمیشن 28 اپریل سے 2 مئی تک کراچی میں سماعت کرے گا۔

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ حکومت میں شمولیت

متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ حکومت میں شمولیت

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ حکومت میں شمولیت،ایم کیو ایم کے وزرا آج شام گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائیں گے۔ فیصل سبزواری کو وزارت امور نوجوان کا قلم دان دیا جائے گا۔رؤف صدیقی کو کامرس اور صغیر احمد کو صحت کا محکمہ دیا جائے گا۔عادل صدیقی اور عبدالحسیب کو وزیر اعلی کا مشیر بنایا […]

.....................................................

ہر ادارہ آئین میں لکھے ہوئے اپنے کردار کے مطابق کام کر رہا ہے

ہر ادارہ آئین میں لکھے ہوئے اپنے کردار کے مطابق کام کر رہا ہے

ہر ادارہ آئین میں لکھے ہوئے اپنے کردار کے مطابق کام کر رہا ہے، پرویز رشید اور گزشتہ پانچ سالوں نے قامی ایجنڈے پر کوئی اختلاف نہیں کیا۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف  کا دورہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی لینفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

.....................................................

چھتر کے مقام پر گشت کرنیوالی پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، پولیس

چھتر کے مقام پر گشت کرنیوالی پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، پولیس

ڈیرہ مراد جمالی : چھتر کے مقام پر گشت کرنیوالی پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، پولیس۔ دھماکہ میں ڈی ایس پی چھتر سمیت متعددپولیس اہلکار زخمی، پولیس۔

.....................................................

سپریم کورٹ : این اے 89 جھنگ سے احمد لدھیانوں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

سپریم کورٹ : این اے 89 جھنگ سے احمد لدھیانوں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

سپریم کورٹ نے این اے 89 جھنگ سے محمد احمد لدھیانوں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عدالت نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔

.....................................................

چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق

چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق

چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 30 زخمی، دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، الطاف حسین

.....................................................

حامد میر حملہ، عدالتی کمیشن کیلئے 3 ججوں کے ناموں کی منظوری

حامد میر حملہ، عدالتی کمیشن کیلئے 3 ججوں کے ناموں کی منظوری

اسلام آباد: حامد میر حملہ کیس میں عدالتی کمیشن کے قیام کیلئے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے 3 ججوں کے ناموں کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے عدالتی کمیشن کیلئے نام وزارت قانون کو بھجوا دیے ہیں۔ عدالتی کمیشن جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس اقبال حمید الرحمان اور جسٹس اعجاز […]

.....................................................
Page 250 of 250« First‹ Previous248249250