گیس تقسیم کار کمپنیوں نے گیس کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے اوگرا کو درخواست دے دی۔ ذرائع کے مطابق سوئی ناردن کمپنی نے سات روپے بیس پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کمپنی نے آٹھ روپے اٹھاسی پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت میں کمی [...]
سابق گورنر اسٹیٹ بینک سلیم رضا نے کہا ہے کہ حکومت غیر منافع بخش منصوبوں پر کام نہ کرے،پاکستانی معیشت کو تقویت دینے کے لیے معاشی ماہرین اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ قائداعظم یونیورسٹی کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف اکنامک میں ایک لیکچر کے دوران سابق گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ حکومت اگر چاہتی ہے [...]
Continue reading …وزراکی سطح پر ہونے والے حالیہ پاک بھارت تجارتی مذاکرات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ میں حائل رکاٹوں کو دور کرنے پر اتفاق ہوا۔ سیکرٹری سطح پر گزشتہ برس بھارت اور وزراسطح پر پاکستان میں ہونے والے حالیہ تجارتی مذاکرات میں رواں سال دونوں ملکوں کے درمیان آزادانہ تجارت کی راہ [...]
Continue reading …پی ایس او تمام پاور کمپنیوں کو فرنس آئل کی سپلائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترجمان پی ایس او کے مطابق پی ایس او کے پاس تسلی بخش فرنس آئل کا اسٹاک موجود ہیں جو کہ آئندہ پچیس دن کی ملکی ضرورت کو پوری کرنے کیلئے کافی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پی ایس او پاور [...]
Continue reading …بناسپتی ایسوسی ایشن کی جانب سے آئل ٹینکرز کو خوردنی تیل کی سپلائی بند ہونے کے بعد مارکیٹ میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے جبکہ پورٹ قاسم پر خوردنی آئل ٹینکرز کا احتجاج دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ بناسپتی ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبد الوحید نے بتایا کہ پورٹ [...]
Continue reading …حکومت نے گزشتہ ہفتے کے دوران اوسطا ہر روز چھ ارب تیس کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کیے۔ مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں جاری شدہ نوٹوں کی مالیت چوالیس ارب نو کروڑ روپے کے اضافے سے سترہ کھرب ننانوے ارب گیارہ کروڑ روپے سے بھی [...]
Continue reading …سعودی عرب سے دس کروڑ ڈالر مالیت کی یوریا کھاد پاکستان پہنچنا شروع ہوگئی۔ سعودی فنڈ برائے ترقی کی جانب سے یوریا کھاد کی قلت دور کرنے کیلئے دس کروڑ ڈالر کا آسان شرائط پر قرضہ فراہم کیا گیا ہے جو دو لاکھ ٹن یوریا کھاد کی شکل میں پاکستان کو مہیا کیا جائے گا۔ [...]
Continue reading …پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے کے بعد پاکستانی کینو کی برامد کے لئے نئی راہیں کھل گئیں۔ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مارچ کے اواخر میں ترجیحی تجارت کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔ معاہدے کے بعد پاکستانی کینو کی برامد پر عائد پچیس فیصد ڈیوٹی ختم ہو جائے گی۔ اس [...]
Continue reading …ایران کی وزارتِ تیل کے ایک اہلکار علی رضا راہبر سے منسوب ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے فرانس اور برطانیہ کو تیل کی فروخت روک دی ہے۔ امریکہ کی طرف سے ایران پر پابندیوں کے فیصلے کے بعد یورپی یونین نے بھی پہلی جولائی سے ایران سے تیل کی خریداری روکنے [...]
Continue reading …وزارت پٹرولیم نے ہر ماہ کے بجائے پندرہ روز بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کا فیصلہ کر لیا۔ حتمی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی دے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔ جس کے [...]
Continue reading …حکومت نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری کے بجائے اس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت نجی شعبہ کو سرمایہ کاری کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجکاری کمیشن کے ذرائع کے مطابق خصوصی سمری تیار کی جا رہی ہے جو نجکاری بورڈ کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ سمری میں [...]
Continue reading …گزشتہ ہفتے سونے چاندی اور خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں ملکی سرمایہ کاروں نے تیرا ارب ستر کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے ملکی سرمایہ کاروں نے سونے کے چوالیس ہزار سے زائدسودوں کے دوران نو ارب اکتالیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری [...]
Continue reading …کاروباری ہفتے کے آخری روزکراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس اکانوے پوائنٹس بڑھ کربارہ ہزار چار سو چھیانوے پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کا اغاز تیزی سے ہوا۔ معروف کمپنیز میں سرمایہ کاری کے باعث ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈکس ایک موقع پر بارہ ہزار چھ سو کی سطح [...]
Continue reading …عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چودہ ڈالر بڑھ گئی جس کی بدولت پاکستان میں بھی فی تولہ سونا ساڑھے تین سو روپے بڑھ کر اٹھاون ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہوگیا۔ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چودہ ڈالر اضافے کے بعد سترہ سو اکتیس ڈالر ہوگئی۔ عالمی [...]
Continue reading …سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن کل صبح نو بجے تک کیلئے بند کردئے گئے ہیں۔ گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت ہفتے کی صبح نو بجے سے اتوار کی صبح نو بجے تک سندھ کے پانچ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رہتی ہے۔ گیس کمپنی کی [...]
Continue reading …وزارت خزانہ اور وزارت پیٹرولیم نے ایندھن کے نرخ میں کمی کی مخالفت کر دی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خصوصی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیرنوید قمر کی زیر صدار ت ہوا۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریفنگ دی ۔ اوگرا حکام کاکہنا تھا پیٹرولیم لیوی میں ایک روپے کمی [...]
Continue reading …نیشنل بینک نے ڈھائی لاکھ سے زائد کسانوں کو بیالیس ارب چالیس کروڑ روپے کے زرعی قرضے فراہم کئے ترجمان نیشنل بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مالی سال دوہزار گیارہ بارہ میں بینکوں کو دو سو اسی ارب روپے قرضوں کی فراہمی کا ٹارگٹ دیا تھا۔اس حوالے سے نیشنل بینک کی اٹھ سو پچھتر [...]
Continue reading …سٹیٹ بینک نے بینکوں کورقم کی کمی دور کرنے کے لیے تین سو بیالیس ارب روپے فراہم کر دئیے۔ مرکزی بینک نے یہ رقم گیارہ اعشاریہ پانچ پانچ شرح سود پر بینکوں کو فراہم کی۔ کمرشل بنکوں کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو تین سو ترپن ارب دس کروڑ روپے کے ٹی بلز فروخت کے [...]
Continue reading …اسٹیل ملز انتظامیہ نے206ٹرینی آرٹیزن کو مستقل کردیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کے میٹالرجی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سے دو سالہ تربیت مکمل کرنے والے نوجوانوں کو چیئرمین سی بی اے شمشاد قریشی نے مستقلی کے خطوط تقسیم کئے گئے۔ شمشاد قریشی کا کہنا تھا کہ اسٹیل مل کی ترقی اور پیداوار میں اضافے کے لئے صلاحیتوں کو [...]
Continue reading …حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان میں نیٹو سپلائی بند کرنے اور تیل کی برآمدات میں ڈیوٹی کی چھوٹ واپس لینے کی وجہ سے جنوری میں تیل کی فروخت میں گیارہ فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جے ایس ریسرچ رپورٹ کے مطابق جنوری میں تیل کی کھپت سو لہ لاکھ چالیس کروڑ ٹن [...]
Continue reading …کمرشل بینکوں کے ڈالر ذخائر میں مسلسل اضافہ جبکہ اسٹیٹ بینک کے ڈالرذخائر میں تیزی سے کمی ہورہی ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران سات کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دس فروری تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سات [...]
Continue reading …قومی احتساب بیورو نے سال دوہزارآٹھ کیاسٹاک مارکیٹ بحران کے دوران ڈیفالٹ ہونے والے پانچ ممبران کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ڈی جی نیب سندھ نے اسٹاک ایکس چینج کے وفد کو ملاقات میں بتایا کہ سال دوہزار آٹھ میں سرمایہ کاروں کی رقومات کی ادائیگی نہ کرنے والے پانچ بروکرز کے خلاف [...]
Continue reading …وزیر اعظم کے مشیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ رواں موسم سرما میں گیس کی قلت اور اور طلب میں اضافے کی صورتحال آئندہ موسم سرمامیں بھی متوقع ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں ان کاکہنا تھا گیس چوری کی شرح چودہ فیصد سے کم ہو کر گیارہ فیصد تک [...]
Continue reading …ایران نے یورپی یونین کے چھ ممالک کو خام تیل کی سپلائی روک دی ہے۔ جن ملکوں کو تیل کی سپلائی روکی گئی ہے، ان میں اسپین، اٹلی، فرانس، یونان، پرتگال اور ہالینڈ شامل ہیں۔ تہران نے چھ جنوری کو یورپی ممالک کو تیل کی سپلائی روک دینے کی دھمکی دی تھی، جس کے بعد [...]
Continue reading …
Recent Comments