لاہور میں سی این جی اسٹیشنز پانچ روز کے بعد کھل گئے

لاہور میں سی این جی اسٹیشنز پانچ روز کے بعد کھل گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ریجن میں دو روز کیلئے سی این جی کی فروخت شروع ہو گئی ہے، جس کے بعد شہر کے تقریبا تمام سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں جس کی وجہ سے صارفین مشکلات کا…

یورپی یونین سمندری مصنوعات پر پابندیاں اٹھالے گی، زاہد بھرگڑی

یورپی یونین سمندری مصنوعات پر پابندیاں اٹھالے گی، زاہد بھرگڑی

صوبائی وزیرماہی گیری زاہد بھرگڑی نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستانی سمندری مصنوعات پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دیدیا ہے بارہ مارچ سے اس معاملے پر اہم پیش رفت متوقع ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کا…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد جمعرات کی صبح آٹھ بجے کھول دیئے گئے۔ سی این جی فراہمی بحال ہونے سے پہلے ہی فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔…

جنرل ٹائر کمپنی کا موٹرسائیکل ٹائر بھی متعارف کرانے کا اعلان

جنرل ٹائر کمپنی کا موٹرسائیکل ٹائر بھی متعارف کرانے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک) بسوں ٹرکوں اور رکشوں کے ٹائر بنانے والی کمپنی جنرل ٹائر نے اب موٹر سائیکل ٹائر بھی مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ٹائر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد حسین نے بتایا کہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں تین سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں تین سو روپے اضافہ

کراچی(جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا، فی تولہ قیمت تین سو روپے بڑھ گئی۔ اضافے کے بعد سونے کی قیمت اکسٹھ ہزار روپے فی تولہ ہو گئی۔ دس گرام سونے…

یورپی یونین کی پاکستانی فش پروڈکٹس سے پابندی ختم

یورپی یونین کی پاکستانی فش پروڈکٹس سے پابندی ختم

یورپ اب پاکستانی مچھلی اور اس کی مصنوعات کے ذائقے سے محظوظ ہو سکے گا۔ یورپی یونین نے پانچ سال سے پاکستانی فش پروڈکٹس پر عائد پابندی اٹھا لی۔یورپی یونین نے 2007 میں پاکستان کی فش پروڈکٹس کو حفظان صحت کے مطابق…

ایشین مارکیٹس میں تیزی کا رجحان، انڈکس 5 ماہ کی بلندترین سطح پر

ایشین مارکیٹس میں تیزی کا رجحان، انڈکس 5 ماہ کی بلندترین سطح پر

ٹوکیو (جیوڈیسک)ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ انڈیکس پانچ ماہ کی بلند سطح پر آ گیا۔مورگن اسٹینلے ایشین پیسفیک کا انڈیکس ایک اعشاریہ چار فیصد بڑھ کر ستمبر کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جاپان کے نکی انڈیکس…

اسٹیٹ بینک کے بورڈ میں پانچ نئے ڈائریکٹرز مقرر

اسٹیٹ بینک کے بورڈ میں پانچ نئے ڈائریکٹرز مقرر

وفاقی حکومت(جیوڈیسک) نے اسٹیٹ بینک کے سینٹرل بورڈ میں طویل عرصے سے خالی عہدوں پر تعیناتی کردی ہے۔اسٹیٹ بینک کے بورڈ میں پانچ نئے ڈائریکٹرز مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔…

پیڑولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کی سمری ارسال

پیڑولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کی سمری ارسال

آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے بھیجی گئی پیڑولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم نے منظوری کیلئے وزارت خزانہ کوارسال کر دی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین سے چار روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری کیلئے وزارت…

سری لنکا کے نامزد ہائی کمشنر کا اسلام آباد چیمبر کا دورہ

سری لنکا کے نامزد ہائی کمشنر کا اسلام آباد چیمبر کا دورہ

سری لنکا کے لئے پاکستان کے نامزد ہائی کمشنرمیجر جنرل ریٹائرڈ قاسم قریشی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے صدر ظفر بختاوری سے پاکستان اور سری لنکا کے باہمی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ…

سی فوڈ کی درآمدات میں اضافے کا رجحان

سی فوڈ کی درآمدات میں اضافے کا رجحان

ملک میں سی فوڈ کی درآمدات میں گزشتہ چند سالوں کے دوران اضافے کا رجحان پایا گیا ہے اور مالی سال دوہزار گیارہ بارہ کے دوران اٹھائیس اربانسٹھ لاکھ پچھتر ہزار روپے مالیت کی سی فوڈ درآمد کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات…

پاکستان اسٹیل ملز کیلئے خام لوہے کی آمد جاری

پاکستان اسٹیل ملز کیلئے خام لوہے کی آمد جاری

پاکستان اسٹیل کے لئے خام لوہے کی آمد کے بعد پیداواری سرگرمیاں بہتر ہوئی ہیں۔ پاکستان اسٹیل کے ایک ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے آسٹریلیا سے پچپن ہزار میٹرک ٹن خام لوہے کا جہاز پاکستان اسٹیل کی جیٹی پر لنگر انداز ہو۔…

جولائی تا جنوری : ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

جولائی تا جنوری : ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں آٹھ فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ خدمات کی برآمدات میں بھی بہتری ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا جنوری کے…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو دسویں قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو دسویں قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فیسلٹی کے تحت 39 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کے مساوی 25 کروڑ 84 لاکھ ایس ڈی آر مالیت کی دسویں قسط ادا کر دی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق دسویں قسط کی ادائیگی…

سیمنٹ کیسیمنٹ میں اضافہ

سیمنٹ کیسیمنٹ میں اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلے میں سیمنٹ کی برآمدات میں چوبیس فیصد سے زائد اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی دوہزار سے…

بجلی منصوبوں کی تکمیل کو تیز کرنے کی ہدایت

بجلی منصوبوں کی تکمیل کو تیز کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار نے ایک ہزار میگا واٹ پون بجلی منصوبوں کی تکمیل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ سستی بجلی جلد قومی گرڈ میں شامل ہوسکے۔ متبادل توانائی ترقیاتی بورڈ کے اجلاس کے موقع…

وزیر خزانہ سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

وزیر خزانہ سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے صدر ظفر بختاوری کی قیادت میں وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور سلیم ایچ مانڈوی والا سے ملاقات کی اور تاجروں کو درپیش مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے ان…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو پچیس پوائنٹس کمی

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو پچیس پوائنٹس کمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ ہنڈرڈ انڈیکس اٹھارہ ہزار کے بعد سترہ ہزار نو سو کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مارکیٹ کا آغاز تو تیزی کے ساتھ ہوا تاہم فروخت کے دبا کی…

جنس کی بنیاد پر تشدد کا خاتمہ، تجاویز کیلئے عالمی بینک مقابلہ کرائے گا

جنس کی بنیاد پر تشدد کا خاتمہ، تجاویز کیلئے عالمی بینک مقابلہ کرائے گا

کراچی(جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے جنوبی ایشیامیں جنس کی بنیاد پر تشدد کے خاتمے کی تجاویزحاصل کرنے کے لئے ایک مقابلے کا اہتمام کیا ہے۔ورلڈ بینک جنوبی ایشیا کے تحت ہونے والے اس مقابلے میں 18 سے 25 سال تک کی عمر کے…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سندھ…

خراب حالات میں بھی غیر ملکی سرمایہ کاری آنا اہم بات ہے، رحمان ملک

خراب حالات میں بھی غیر ملکی سرمایہ کاری آنا اہم بات ہے، رحمان ملک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ بہت عرصے سے ملک حالات کے جنگ میں ہے، اس کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری پاکستان میں آنا اہم بات ہے۔ کراچی میں سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان کی تقریب سے خطاب…

جی ایس پی مراعات ، پاکستان یورپی یونین کو درخواست مارچ میں دیگا

جی ایس پی مراعات ، پاکستان یورپی یونین کو درخواست مارچ میں دیگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزرات تجارت کے مطابق پاکستان، برآمدات کی جی ایس پی مراعات کے حصول کیلئے باقاعدہ درخواست مارچ کے وسط تک یورپی یونین کو جمع کروا دے گا۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے وزرات تجارت کے ڈپٹی سیکرٹری فارن…

پاکستان آج آئی ایم ایف کو انتالیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کرے گا

پاکستان آج آئی ایم ایف کو انتالیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کرے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان آج آئی ایم ایف کو ایک اور قسط کی ادائیگی کرے گا،انتالیس کروڑ ڈالر کی ادائیگی سے زرمبادلہ کے ذخائر پر دبا مزید بڑھے گا۔ عالمی مالیاتی ادارے کو قسط کی ادائیگی جی آر اے ری پرچیز سٹینڈ بائی ایگریمنٹ…

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان 8 ریل کاروں کا ٹھیکہ پراکس کو مل گیا

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان 8 ریل کاروں کا ٹھیکہ پراکس کو مل گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ریلوے حکام نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی8 ریل کاروں کا ٹھیکہ پراکس کو دیدیا۔ ریلوے کا ذیلی ادارہ پراکس ریل کاروں کی 72 فیصد نشستوں کی آمدنی ریلوے انتظامیہ کو دینے کا پابند ہوگا۔ ایم ڈی پراکس جاوید…