جولائی تا جنوری : تجارتی خسارے میں 12 فیصد کی کمی

جولائی تا جنوری : تجارتی خسارے میں 12 فیصد کی کمی

پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تجارتی خسارہ بارہ فیصد کمی کے ساتھ گیارہ ارب باسٹھ کروڑ ڈالر ہوگیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تجارتی خسارے میں بارہ فیصد سے…

انسائیڈر ٹریڈنگ کی روک تھام کے لئے طریقہ کار واضع

انسائیڈر ٹریڈنگ کی روک تھام کے لئے طریقہ کار واضع

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ا سٹاک مارکیٹوں میں حصص کی انسائیڈرٹریڈنگ کی روک تھام کے پیش نظر ،حساس معلومات کو صیغہ راز رکھنے اور متعلقہ اداروں کو فراہم کرنے کاطریقہ کار واضع کر دیا ہے ایس ای سی پی…

ربیع سیزن کے دوران گندم کی کاشت کے رقبے میں اضافہ

ربیع سیزن کے دوران گندم کی کاشت کے رقبے میں اضافہ

رواں ربیع سیزن کے دوران چھیا سٹ لاکھ اٹھاسی ہزار دو سو ہیکٹر رقبہ پر گندم کاشت کی گئی جو گذشتہ سال کے مقابلہ میں صفر اعشاریہ چار چار فیصد زائد ہے۔ ایگریکلچر پالیسی انسٹیٹیوٹ کے مطابق گذشتہ سال چھیا سی لاکھ…

پی ایس او مالی مشکلات کا شکار ، بجلی بحران کا خدشہ

پی ایس او مالی مشکلات کا شکار ، بجلی بحران کا خدشہ

پی ایس او (جیوڈیسک) پی ایس او کی مالی مشکلات شدت اختیار کر گئیں۔ پی ایس او کے مطابق اگر فوری طور پر پینتالیس ارب روپے نہیں ملے تو ڈیفالٹ کر جائیں گے ۔ پاکستان اسٹیٹ آئل شدید ترین مالی بحران کا…

پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ نیلامی، موصول ہونے والی تمام پیشکش مسترد

پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ نیلامی، موصول ہونے والی تمام پیشکش مسترد

کراچی(جیوڈیسک)سرمایہ کار لمبے عرصے کی سرمایہ کاری پر زیادہ منافع مانگنے لگے، حکومت نے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ نیلامی میں موصول ہونے والی تمام پیشکش مسترد کر دیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت پاکستان نے نیلامی کے لئے پچیس ارب روپے…

پاکستان میں بینکوں کی 94 فیصد برانچیں آن لائن ہوگئیں

پاکستان میں بینکوں کی 94 فیصد برانچیں آن لائن ہوگئیں

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان میں بینکوں کی چورانوے فیصد برانچیں آن لائن ہوگئیں، جاری کردہ اے ٹی ایم کارڈز کی تعداد دو کروڑ سات لاکھ پر پہنچ گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق پہلی ششماہی کے دوران ای بینکنگ ٹرانزیکشن کی مالیت چھہتر کھرب روپے سے…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ا تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ا تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بنے کا سلسلہ جاری رہا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بازار میں سیشن کے آغاز سے ہی تیزی رہی۔ ٹیلی کام اور بینکاری کے شعبے نمایاں…

پی آئی اے کو فیول کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا جائے ، عاصم حسین

پی آئی اے کو فیول کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا جائے ، عاصم حسین

وفاقی مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے پی ایس او انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ قومی ائرلائن کو بلا رکاوٹ فیول کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ مشیر پیٹرولیم حسین نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے ایم ڈی پی ایس او…

موجودہ حکومت کا آخری سال،ڈالرسوروپے کا،اشیا خوردونوش مہنگی ہوگئیں

موجودہ حکومت کا آخری سال،ڈالرسوروپے کا،اشیا خوردونوش مہنگی ہوگئیں

کراچی (جیوڈیسک)موجودہ حکومت کے آخری سال میں جہاں ایک ڈالر 100 روپے کی سطح کو چھو گیا وہیں مہنگائی کا طوفان بھی شدت اختیار کرگیا۔آٹا اور دالوں سمیت کھانے پینے کی مختلف اشیا مہنگی ہوگئی۔ جیو نیوز کے ایک سروے کے مطابق…

پی ایس او کے نادہندہ ہونے کے خدشات بڑھ گئے

پی ایس او کے نادہندہ ہونے کے خدشات بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک)رقم کی ادائیگی کے لیے پی ایس او کی دھائیوں کے باوجود حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی، جمعرات تک پی ایس او کے دیوالیہ ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔پی ایس او کو دیوالیہ ہونے سے بچنے کے…

سات ماہ: تجارتی خسارے میں 12 فیصد کمی

سات ماہ: تجارتی خسارے میں 12 فیصد کمی

اسلام آباد(جیوڈیسک) بدترین انرجی بحران اور امن وامان کی ناقص صورتحال کے باوجود ملک کے تجارتی خسارے میں کمی۔ سات ماہ میں بارہ فیصد کمی واقع ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک ملک کا…

بینکنگ سیکٹر سے حکومتی قرضوں کا حجم 712 ارب سے تجاوز کر گیا

بینکنگ سیکٹر سے حکومتی قرضوں کا حجم 712 ارب سے تجاوز کر گیا

کراچی(جیوڈیسک)بینکنگ سیکٹر سے حکومتی قرضوں کا حجم سات سو بارہ ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے یکم فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران بینکنگ سیکٹر سے پینتالیس ارب روپے قرض لیا۔ مرکزی…

شمالی کوریا کا ایٹمی دھماکا ، جنوبی کورین انڈیکس گر گیا

شمالی کوریا کا ایٹمی دھماکا ، جنوبی کورین انڈیکس گر گیا

ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان رہا تاہم شمالی کوریا کے ایٹمی دھماکے کی اطلاعات پر جنوبی کورین انڈیکس گر گیا۔ جنوبی کورین انڈیکس میں پہلے سیشن میں ہونے والی تیزی ایٹمی دھماکے کی اطلاعات کے بعد مندی میں تبدیل ہو…

کشیدگی کے باوجود پاک بھارت تجارت میں تیزی سے اضافہ

کشیدگی کے باوجود پاک بھارت تجارت میں تیزی سے اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان کی جانب سے بھارت کو تجارت میں پسندیدہ ملک کا درجہ دینے میں تعطل اور سرحدوں پر کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک میں باہمی تجارت بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی…

سی این جی اسٹیشنز بدھ سے 24 گھنٹے کیلئے بند ہوں گے

سی این جی اسٹیشنز بدھ سے 24 گھنٹے کیلئے بند ہوں گے

سندھ (جیوڈیسک) گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے بندرہیں گے۔ ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق…

افغان سرمایہ کاروں کا پاکستان سے فیکٹریاں منتقل کرنے کا فیصلہ

افغان سرمایہ کاروں کا پاکستان سے فیکٹریاں منتقل کرنے کا فیصلہ

کابل (جیوڈیسک) افغان سرمایہ کاروں نے پاکستان سے 80 فیکٹریاں قندھار منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ افغان سرمایہ کاروں نے پاکستان سے 80 فیکٹریوں کو قندھار منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ…

ایل پی جی پر عائد پٹرولیم لیوی ٹیکس کا نوٹیفکیشن معطل

ایل پی جی پر عائد پٹرولیم لیوی ٹیکس کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی پر عائد پیٹرولیم لیوی ٹیکس کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کمپنیوں کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ایل پی جی پیٹرولیم ٹیکس کے…

پی آئی اے کی جانب سے ادائیگیوں کا وعدہ ، تیل ملنے پر پروازیں بحال

پی آئی اے کی جانب سے ادائیگیوں کا وعدہ ، تیل ملنے پر پروازیں بحال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قومی ایئر لائن کی جانب سے ایک ارب 80 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تیل بند کر دیا ، جس کے باعث کئی گھنٹوں تک قومی ایئر لائن کی…

ایل پی جی پر پیٹرولیم لیوی کا نفاذ معطل

ایل پی جی پر پیٹرولیم لیوی کا نفاذ معطل

لاہور ہائی کورٹ نے وزارت پیٹرولیم کی جانب سے عائد کی گئی ایل پی جی پروڈیوسرز پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی لاگوکرنے کے نوٹیفکیشن پرعملدرآمد سے روک دیا۔ وزارت پیٹرولیم نے یکم فروری کو ساڑھے تین ہزار روپے فی ٹن کے حساب سے…

اسٹوڈنٹ ویلفیئر بانڈز: 15 فروری کو پہلی قرعہ اندازی ہو گی

اسٹوڈنٹ ویلفیئر بانڈز: 15 فروری کو پہلی قرعہ اندازی ہو گی

نیشنل سیونگ کارپوریشن نے اسٹوڈنٹ ویلفیئربانڈز کو غیرمعمولی پذیرائی کو دیکھتے ہوئے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کوآٹھ ارب روپے مالیت کے مزید اسٹوڈنٹ ویلفیئربانڈز کی چھپائی کا آرڈر دے دیا ہے۔ نیشنل سیونگ کارپوریشن کے جوائنٹ ڈائریکٹر جاویدشیخ کا کہنا ہے کہ…

جولائی تا جنوری : ترسیلات زر میں اضافہ

جولائی تا جنوری : ترسیلات زر میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے آٹھ ارب بیس کروڑ ڈالر سے زائد رقم وطن بھیجی۔ بیرون ممالک سے پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں آٹھ ارب بیس کروڑ تریسٹھ لاکھ…

کے ای ایس سی :نیئر حسین نئے منتظم اعلی مقرر

کے ای ایس سی :نیئر حسین نئے منتظم اعلی مقرر

کراچی الیکٹریک سپلائی کمپنی نے نیئر حسین کو نئے منتظم اعلی اور تابش گوہر کو چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔کمپنی ترجمان کے مطابق کے ای ایس سی اجلاس کی صدارت سابق چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز وقار ایچ صدیقی نے کی۔…

آئی ایم ایف کوقرض واپسی کی نویں قسط ادا

آئی ایم ایف کوقرض واپسی کی نویں قسط ادا

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو قرض واپسی کی مد میں نویں قسط ادا کردی۔ قسط کی مالیت چودہ کروڑ ستانوے لاکھ ڈالرہے۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے اے آر وائی نیوز کو ادائیگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا…

ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی برآمدات میں اضافہ

ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی برآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی برآمدات میں 8.55 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا، جولائی تا دسمبر 2012 کے دوران برآمدات سے 6.458 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی…