امریکا کی اولیویا کلپو حیسنہ عالم 2012 منتخب

امریکا کی اولیویا کلپو حیسنہ عالم 2012 منتخب

لاس ویگاس (جیوڈیسک)امریکا کی اولیویا کلپو دوہزار بارہ کی حسینہ عالم منتخب ہوگئی ہیں۔ فلپائن کی جینی ٹیگون دوسرے اور وینزویلا کی ارینا ایزر تیسرے نمبر پر رہیں۔ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والے مس یونیورس کے مقابلے میں دنیا…

گووندا جمعرات کو کسی قسم کی ادائیگی نہیں کرتے

گووندا جمعرات کو کسی قسم کی ادائیگی نہیں کرتے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار گووندا جمعرات کو کسی قسم کی ادائیگی نہیں کرتے۔ ممبئی جن لوگوں کو کسی کو ادائیگی کرنی ہوتی ہے تو وہ طرح طرح کے بہانے بنا کر انہیں ٹالنے کی کوشش کرتا ہے تا کہ زیادہ…

رنبیر کپور اب کشور کمار بنیں گے

رنبیر کپور اب کشور کمار بنیں گے

بالی ووڈ (جیوڈیسک)فلم “برفی” کی کامیابی کے بعد بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اب کشور کمار بنیں گے۔ ہدایتکار انوراگ باسو نے لیجنڈری گلوکار اور اداکار کشور کمار کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلم کے ہیرو برفی بوائے…

عامر خان کا پرستار 1700 کلومیٹر کا سفر کر کے انہیں دیکھنے پہنچ گیا

عامر خان کا پرستار 1700 کلومیٹر کا سفر کر کے انہیں دیکھنے پہنچ گیا

مسٹر پرفیکٹ عامر خان کا ایک پرستار1700 کلومیٹر کا فاصلہ سائیکل پر طے کرکے انہیں دیکھنے پہنچ گیا۔ ممبئی عامر خان کا پرستار اپنے پسندیدہ ہیرو کی جھلک دیکھنے کے لیے سائیکل پر 1700 کلومیٹرکا فاصلہ طے کر کے انھیں ملنے کے…

شاہ رخ خان اور کترینہ کیف نے میدان مار لیا

شاہ رخ خان اور کترینہ کیف نے میدان مار لیا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور کترینہ کیف نے میدان مار لیا۔ بگ اسٹار اینٹرٹینمنٹ ایوارڈز میں بہترین جوڑی کے ساتھ بیسٹ رومینٹک ایکٹرز کے ایوارڈز بھی لے اڑے۔ سال بھر رہی بالی ووڈ میں فلموں کی جنگ…

سلو بھائی تو نہیں البتہ کماؤ پوت بنے اکشے کمار

سلو بھائی تو نہیں البتہ کماؤ پوت بنے اکشے کمار

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ پر یوں تو سلو بھائی کا چرچا ہر دم رہتا ہے مگر سب سے زیادہ بالی ووڈ کو پیسے کما کر کروڑ پتی بننے والے اکشے کمار ہیں جنہوں نے چار سو کروڑ کما کر منفرد ریکارڈ…

امریکا : ٹام کروز کی فلم جیک ریچر کا پریمیئر ملتوی

امریکا : ٹام کروز کی فلم جیک ریچر کا پریمیئر ملتوی

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں اسکول میں فائرنگ کے واقعے کے پیش نظر ہالی ووڈ ایکشن ہیرو ٹام کروز کی فلم “جیک ریچر” کا امریکا میں ہونے والا پریمیئر ملتوی کردیا ہے۔ فلم کے پرڈیوسر پیرامانٹ پکچرز کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ…

شادی کے بعد فلموں سے کنارہ کشی نہیں کرونگی ، ودیا بالن

شادی کے بعد فلموں سے کنارہ کشی نہیں کرونگی ، ودیا بالن

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ ودیا بالن کے بارے میں بھارتی میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ان کا شادی کے بعد فنی کیریئر جلد اختتام پذیر ہوجائے گا۔ ممبئی ودیا بالن کے شوہر سدھارتھ کا کہنا ہے…

”ایک تھا ٹائیگر” گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کی جانیوالی فلم

”ایک تھا ٹائیگر” گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کی جانیوالی فلم

بالی ووڈ (جیوڈیسک) گوگل نے ہندوستان میں اپنی وہ فہرست جاری کردی جس میں بتایا جاتا ہے کہ کون کون دنیا میں ان کے نیٹ ورک پر سب سے زیادہ سرچ کیا جاتا ہے۔ ممبئی فلموں کے سلسلے میں سلمان خان کی…

جان ابراہام چالیس سال کے ہو گئے

جان ابراہام چالیس سال کے ہو گئے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلموں میں دھوم مچانے والے جان ابراہام چالیس سال کے ہوگئے۔ بھارت کے ٹاپ ماڈل اور بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا مگر بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں ان…

غیر ملکی ڈرامے ہماری ثقافت کے خلاف ہیں ، یونائیٹڈ پروڈیوسرز

غیر ملکی ڈرامے ہماری ثقافت کے خلاف ہیں ، یونائیٹڈ پروڈیوسرز

کراچی (جیوڈیسک) یونائیٹڈ پروڈیوسرزایسوسی ایشن کے رہنماوں نے کہا ہے کہ غیر ملکی ڈب کئے گئے ڈرامے ہماری ثقافت کے خلاف ہیں ان ڈراموں کو ضابطے میں لانا چاہئے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران یونائیٹڈ پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے…

ہالی ووڈ فلم دی ہوبٹ نے دھوم مچا دی

ہالی ووڈ فلم دی ہوبٹ نے دھوم مچا دی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم دی ہوبٹ نے دھوم مچادی۔۔دنیا بھر کے باکس آفس پر اجارہ داری قائم کر لی۔ دی ہوبٹ۔۔ این ایکسپیکٹڈ جرنی۔ جادوئی دنیا کا سفر اب ناممکن نہیں رہا۔۔فلم نے دی لارڈ آف دی رنگز کا بھی…

پریانکا کو گائیکی راس آ گئی ، پورا البم ریلیز کرنے کا ارادہ

پریانکا کو گائیکی راس آ گئی ، پورا البم ریلیز کرنے کا ارادہ

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا پہلے گانے کے بعد پورا البم لانے کے موڈ میں آگئیں ۔ ممبئی میں اپنے گانے کی پروموشن کرتے ہوئے پریانکامسرور نظرآئیں ۔ پریانکا چوپڑا نے گانا گایا جو سب کو بھایا…

پریانکا چوپڑا اور شاہ رخ خان ایک ساتھ کام کرنے کے خواہشمند

پریانکا چوپڑا اور شاہ رخ خان ایک ساتھ کام کرنے کے خواہشمند

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ ڈان کو نہیں ہے کسی کا بھی ڈر۔۔بیوی چاہے ہوجائے ناراض مگر پریانکا کیساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش اب بھی باقی ہے۔۔ ڈان کو نہیں ہے لگتا ہار سے ڈر۔اسے اپنے خلاف پھیلنے والی افواہوں…

کارٹون فلم رائز آف گارڈینز اکیس دسمبر کو ریلیز ہوگی

کارٹون فلم رائز آف گارڈینز اکیس دسمبر کو ریلیز ہوگی

سپر ہیروز پر بننے والی کارٹون فلم رائز آف گارجینزاکیس دسمبر کو ریلیز ہوگی۔ دنیا سے کرنا ہے برائی کا خاتمہ۔ اس لئے آگئے ہیں گارجین۔ ننھے منے بچوں کی کھلکھلاتی ہنسی قائم رہے۔ اس لئے یہ سب مل کر کرتے ہیں…

گینگنم اسٹائل دو ہزار بارہ کا سب سے مقبول ترین گانا

گینگنم اسٹائل دو ہزار بارہ کا سب سے مقبول ترین گانا

گینگنم اسٹائل سال دو ہزار بارہ کا سب سے مقبول ترین گانا بن گیا،اسی کروڑ سیزائد افراد ویڈیو سے محظوظ ہوئے۔کورین گلوکار کے گینگنم اسٹائل نے دنیابھر میں مقبولیت حاصل کرلی ہے اور گلوکار کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔…

ممبئی پولیس نے سلمان خان کے ساتھ دبنگ ٹو دیکھی

ممبئی پولیس نے سلمان خان کے ساتھ دبنگ ٹو دیکھی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) سلمان خان کی فلم دبنگ ٹو سے ٹپس لینے کے لئے ممبئی پولیس نے بھی فلم دیکھی۔ سلمان خان چلبل پانڈے کیا بنے،سب ہی کو شوق ہواپولیس انسپیکٹر بننے کا۔ اس فلم کیچرچے ہوئے عام کہ منی بھی ہوئی…

مائیکل جیکسن کے ملبوسات امریکا میں نیلامی کیلئے پیش

مائیکل جیکسن کے ملبوسات امریکا میں نیلامی کیلئے پیش

امریکا (جیوڈیسک)آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے ملبوسات امریکا میں نیلامی کے لیے پیش کردیے گئے ہیں۔ مائیکل جیکسن کے نیلام کیے جانے والے ملبوسات میں ان کی وہ مشہورسرخ جیکٹ بھی شامل ہے جو انہوں نے انیس سو اٹھاسی میں اپنے…

زمین پر خلائی مخلوق کے حملے کی فلم پیسیفک رم آئندہ ماہ ریلیز ہوگی

زمین پر خلائی مخلوق کے حملے کی فلم پیسیفک رم آئندہ ماہ ریلیز ہوگی

لاس اینجلس زمین پرخلائی مخلوق کے حملے کا خدشہ شروع سے ہی انسانی ذہن میں موجود رہا ہے، اسی خیال کے پیش نظر ہالی وڈ میں بہت سی سائنس فکشن فلمیں بنائی جا چکی ہیں۔ “پیسیفک رم” بھی ایسی ہی فلم ہیجس…

فلم ” تلاش” کا تیرہ دن میں ایک سو اکتیس کروڑ سے زائد کا بزنس

فلم ” تلاش” کا تیرہ دن میں ایک سو اکتیس کروڑ سے زائد کا بزنس

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم “تلاش” نے تیرہ دن میں ایک سو اکتیس کروڑ اٹھہتر لاکھ روپے کما لئے ہیں۔ سسپنس تھرلر فلم تلاش تیس نومبر کو ریلیز کی گئی تھی۔ فلم نے بھارت بھر میں…

گولڈن گلوب ایوارڈ کیلیے ”لائف آف پائی” کی 3 نامزدگیاں

گولڈن گلوب ایوارڈ کیلیے ”لائف آف پائی” کی 3 نامزدگیاں

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی آنے والی فلم “لائف آف پائی” کو تین گولڈن گلوب ایوارڈ کے لئے نامزدگیوں پر ڈائریکٹر آنگ لی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ آسکر ایوارڈ آنگ لی ان دنوں فلم “لائف آف پائی” کی تشہیر…

آرنلڈ کی فلم دی لاسٹ سٹینڈ آئندہ ماہ ریلیز ہوگی

آرنلڈ کی فلم دی لاسٹ سٹینڈ آئندہ ماہ ریلیز ہوگی

لاس اینجلس (جیوڈیسک)ہالی ووڈ کے سپرسٹار آرنلڈ شوارزنیگر کی نئی ایکشن فلم “دی لاسٹ سٹینڈ”آئندہ ماہ ریلیز ہو رہی ہے۔ “دی لاسٹ سٹینڈ”میں پولیس اور منشیات سمگلروں کی روایتی جنگ دکھائی گئی ہے۔ فلم میں آرنلڈ پولیس افسر کا کردار ادا کر…

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن آج پیا گھر سدھار جائیں گی

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن آج پیا گھر سدھار جائیں گی

بالی ووڈ(جیوڈیسک)طویل عرصے سے شادی کی خبروں کی زینت بننے والی بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن آخر کار آج پیا گھر سدھار جائیں گی۔ ڈرٹی پکچر اور کہانی جیسی سپر ہٹ فلموں کی اداکارہ ودیا بالن کے ہونے والے شوہر سدھارتھ رائے…

ول سمتھ کی نئی فلم آفٹر ارتھ سنسنی سے بھرپور

ول سمتھ کی نئی فلم آفٹر ارتھ سنسنی سے بھرپور

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس ہالی ووڈ سٹار “ول سمتھ” نئی دنیاں کا کھوج لگاتے ہوئے ایک ویران سیارے پر جا پہنچے ہیں۔ان کا یہ ایڈونچر آپ آنے والی فلم “آفٹرارتھ”میں دیکھیں گے۔ سائنس فکشن فلم ” آفٹر ارتھ ” ہماری زمین…