وفاقی بجٹ مایوس کن ہے اس سے مزید مہنگائی مین اضافہ ہوگا, شہلا رضا

وفاقی بجٹ مایوس کن ہے اس سے مزید مہنگائی مین اضافہ ہوگا, شہلا رضا

  ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ مایوس کن ہے اس سے مزید مہنگائی مین اضافہ ہوگا۔ کراچی پریس کلب میں میں عمیر ثنا فانڈیشن کے زیر اہتمام ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر…

ڈرون حملے ہر صورت بند ہونے چاہئیں، دفتر خارجہ

ڈرون حملے ہر صورت بند ہونے چاہئیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے ڈرون حملے ہر صورت بند ہونے چاہئیں، وزیر اعظم کی ہدایت پرڈرون حملوں کے خلاف ہرسطح پر آواز اٹھائیں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہیان کے سیکریٹ فنڈز بند کردیئے گئے ہیں۔ ڈرون حملوں کو…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق،4 زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق،4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور کم عمر لڑکی سمیت چار زخمی ہو گئے۔ شہر قائد میں معصوم افراد کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردوں نے پورے شہر کو بندوق کی…

گلگت: کارگاہ نالے میں طغیانی، 2 درجن سے زائد مکان تباہ

گلگت: کارگاہ نالے میں طغیانی، 2 درجن سے زائد مکان تباہ

گلگت کے کارگاہ نالے میں طغیانی کے باعث دو درجن سے زائد مکانات تباہ ہو گئے، سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو نے کے بعد پاک فوج نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ پہاڑوں پر برف پگھلنے کے باعث آنے والے…

دریائے کابل میں سیلاب، پانی نوشہرہ کے نواحی علاقوں میں پہنچ گیا

دریائے کابل میں سیلاب، پانی نوشہرہ کے نواحی علاقوں میں پہنچ گیا

دریائے کابل میں درمیانی درجے کے سیلاب کے باعث نوشہرہ کے نواحی علاقوں میں پانی پہنچ گیا جس کی وجہ سے درجنوں خاندان نقل مکانی کرنے پرمجبور ہو گئے۔ چارسدہ اور پشاور کے بعد نوشہرہ میں بھی سیلابی ریلے سے ہزاروں ایکڑ…

لاہور، ڈاکوں کی پولیس پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

لاہور، ڈاکوں کی پولیس پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلشن راوی میں پولیس ناکے پر ڈاکوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہو گیا، پولیس نے تعاقب کر کے مقابلے میں تینوں ڈاکو ہلاک کر دیئے۔ پولیس کے مطابق گلشن راوی ناکے پر بغیر نمبر…

کراچی : صدر اور وزیراعلی سندھ اور رحمان ملک کی ملاقات

کراچی : صدر اور وزیراعلی سندھ اور رحمان ملک کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاس کراچی میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور سینیٹر رحمان ملک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ سندھ کے بجٹ اور ایم کیو ایم کی حکومت میں شمولیت سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

سندھ کا 6 کھرب، 70 ارب سے زائد کا بجٹ تیار

سندھ کا 6 کھرب، 70 ارب سے زائد کا بجٹ تیار

سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت 6 کھرب 70 ارب روپے سے زائد کا بجٹ تیار کر لیا ہے، نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے کا امکان ہے۔ سندھ حکومت نے 6 کھرب 70 ارب روپے سے زائد کا…

خیبر پختونخوا : بارش اور آندھی سے تباہی، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبر پختونخوا : بارش اور آندھی سے تباہی، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا میں آندھی اور بارش سے تباہی مچ گئی، حادثات میں سات افراد جاں بحق اور پچاس سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ سوات میں سیلاب سے دس مکانات اور ایک رابطہ پل بہہ گیا۔ مینگورہ سے کالام جانے والی سڑک بھی بند…

چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا، قیمتوں سے متعلق از خود نو ٹس کیس کی سماعت آج ہو گی۔ شپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر از خود کیس…

کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ،ایم کیو ایم آج یوم سوگ منائیگی

کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ،ایم کیو ایم آج یوم سوگ منائیگی

متحدہ قومی موومنٹ نے اپنے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر میں آج پر امن یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی نے تاجروں سے کاروبار بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ سندھ میں ٹرانسپورٹ اور…

پشاور : انڈسٹریل ایریا میں اسکول کی موجوگی، نیب کو انکوائری کا حکم

پشاور : انڈسٹریل ایریا میں اسکول کی موجوگی، نیب کو انکوائری کا حکم

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں تعلیمی اداروں کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے احتساب بیورو کو انکوائری کاحکم جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قیصر رشید پر مشتمل ڈویژن…

ریلوے میں کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہو گی، وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق

ریلوے میں کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہو گی، وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کرپشن کرنے والوں سے ہر صورت میں نمٹیں گے، کوئی گٹھ جوڑ اور اجارہ داری برداشت نہیں کی جائے گی اور نہ ہی کوئی سیاسی بھرتی ہوگی۔ ریلوے ہیڈ…

پہلی بار عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا : بلیغ الرحمان

پہلی بار عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا : بلیغ الرحمان

ملتان (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مملکت بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ پہلی بار عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا ہے جس کا فائدہ عام لوگوں کو ہو گا۔ ائرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کے وزیر مملکت بلیغ…

کراچی: کارکنوں کا اغوا اور قتل، متحدہ کا کل پر امن یوم احتجاج

کراچی: کارکنوں کا اغوا اور قتل، متحدہ کا کل پر امن یوم احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے کارکنوں کے اغوا اور قتل کے خلاف کل ملک بھر میں پرامن یوم احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے ارکان نے تاجروں سے اپیل کی کہ وہ کل…

جمعہ کو برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کیا جائیگا، جماعت اسلامی

جمعہ کو برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کیا جائیگا، جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کی اپیل پر جمعہ کو یوم احتجاج منایا جائے گااس موقع پر چاروں صوبائی دارالحکومتوں سمیت تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی مظاہرے، جلسے جلوس اور ریلیاں ہوں گی جن میں برما کے مظلوم مسلمانوں…

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے کی خاتون پائلٹ

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے کی خاتون پائلٹ

پاکستانی لڑکیاں کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں یہ پاک فضائیہ کی پائلٹ چھبیس سالہ عائشہ فاروق نے ثابت کیا۔ پاکستانی خواتین معاشرے کے ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔ شکریہ خانم نے پی آئی اے کا…

وفاقی وزرا ، ارکان پارلیمنٹ کے غیر ضروری بیرونی دوروں پر پابندی

وفاقی وزرا ، ارکان پارلیمنٹ کے غیر ضروری بیرونی دوروں پر پابندی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے وفاقی وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور متعلقہ حکام کے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پرپابندی عائدکردی ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نیاس ضمن میں سفارشات بھی تیارکرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کی طرف…

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑے گا، لیاقت بلوچ

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑے گا، لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے قومی بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام دشمن بجٹ نے حکومت سے وابستہ توقعات کو یکدم خاک میں ملادیاہے،ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑے…

بجلی سے متعلق انصاف پر مبنی فیصلے کئے جائیں، فیصل سبزواری

بجلی سے متعلق انصاف پر مبنی فیصلے کئے جائیں، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فیصل سبزواری نے وزیر اعظم سے درخواست کی ہے کہ بجلی سے متعلق انصاف پر مبنی فیصلے کئے جائیں۔ سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی کی تاجروں کے وفد…

پنجاب ، خیبر پختون خوا، اور سندھ میں پری مون سون کی موسلا دھار بارش

پنجاب ، خیبر پختون خوا، اور سندھ میں پری مون سون کی موسلا دھار بارش

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب، خیبر پختون خوا، اور سندھ کے مختلف شہروں میں پری مون سون کی موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ گرمی سے تنگ آئے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہواں…

خیبرپختونخوا کی 12 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی 12 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کی بارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے وزرا سے حلف لیا۔ خیبر پختونخوا کی بارہ رکنی کابینہ کی حلف برداری تقریب گورنر ہاس میں منعقد ہوئی۔ حلف اٹھانے والوں میں سات تحریک انصاف، دو قومی…

تھرپارکر :  رانی کھیت بیماری سے مزید 8 مور ہلاک

تھرپارکر : رانی کھیت بیماری سے مزید 8 مور ہلاک

تھرپارکر (جیوڈیسک) صحراے تھرپارکر میں رانی کھیت بیماری سے مزید نو مور ہلاک ہو گئے۔ سات دن میں ہلاکتوں کی تعداد اکتالیس ہو گئی۔ تحصیل ڈیپلو اور مٹھی کے دیہات میں موجود موروں کی بڑی تعداد رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا…

ڈی آئی خان : گومل یونیورسٹی کے طلبا میں لیپ ٹاپس کی تقسیم

ڈی آئی خان : گومل یونیورسٹی کے طلبا میں لیپ ٹاپس کی تقسیم

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں 70 فیصد نمبر لینے والے طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقیسم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔پنجاب کی طرح خیبر پختون خواہ میں بھی تعیمی اداروں میں نمائیاں کارکردگی کے…