استعفے کا فیصلہ پارٹی اور وزیراعظم کریں گے، آج معیشت مستحکم ہے: اسحاق ڈار

استعفے کا فیصلہ پارٹی اور وزیراعظم کریں گے، آج معیشت مستحکم ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلی سہ ماہی کے دوران مالیاتی کارکردگی کو منظم کیا گیا، پہلی سہ ماہی میں 765 ارب روپے کے محصولات…

میں، ایران کے موضوع پر امریکہ کی حکمت عملی کو درست خیال نہیں کرتا: امانوئیل ماکرون

میں، ایران کے موضوع پر امریکہ کی حکمت عملی کو درست خیال نہیں کرتا: امانوئیل ماکرون

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے کہا ہے کہ میں، ایران کے موضوع پر امریکہ کی حکمت عملی کو درست خیال نہیں کرتا۔ ماکرون نے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد پہلی دفعہ کسی ٹیلی ویژن چینل کی براہ راست نشریات…

سرکاری ادارے 1106 ارب روپے کے مقروض

سرکاری ادارے 1106 ارب روپے کے مقروض

کراچی (جیوڈیسک) خسارے میں چلنے والے سرکاری ادارے معیشت پر بوجھ بن چکے ہیں، واپڈا، او جی ڈی سی ایل، پی آئی اے، پاکستان اسٹیل اور دیگر سرکاری اداروں کے مجموعی قرضہ جات کی مالیت 1ہزار ارب روپے سے تجاوز کر چکی…

ہالی ووڈ اداکار گیرارڈ بٹلر بائیک ایکسیڈنٹ میں زخمی

ہالی ووڈ اداکار گیرارڈ بٹلر بائیک ایکسیڈنٹ میں زخمی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکار گیرارڈ بٹلر بائیک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے کے فوری بعد انھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز ان کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گیرارڈ بٹلر…

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 32 رنز سے شکست دیدی

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 32 رنز سے شکست دیدی

ابوظہبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی ہے۔ 220 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لنکن کھلاڑی خزاں کے پتوں کی…

ہر ادارہ اپنے دائرے میں کام کرے تو ملک ترقی کرے گا: وزیر داخلہ

ہر ادارہ اپنے دائرے میں کام کرے تو ملک ترقی کرے گا: وزیر داخلہ

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) احسن اقبال شہید کیپٹن حسنین کے گھر پہنچے اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دُعا کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے افسران اور جوان کسی خطرے سے نہیں گھبراتے،…

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 12 بجے تک ملتوی

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 12 بجے تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کا ریفرنس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار 5 ویں بار احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، لیکن وکیل خواجہ حارث کی عدم موجودگی پر سماعت 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ جونئیر وکیل…

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی آج 66 ویں برسی

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی آج 66 ویں برسی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے پہلے وزیر اعظم اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے دستِ راست شہید ملت خان لیاقت علی خان کو ہم سے بچھڑے 66 برس بیت گئے۔ قائد اعظم کی وفات کے بعد انہوں نے مشکل حالات…

صدر ٹرمپ کا نیا ٹویٹ مثبت ہے، خواجہ آصف

صدر ٹرمپ کا نیا ٹویٹ مثبت ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا نیا ٹویٹ مثبت ہے اور سمجھتا ہوں کہ امریکا کو ہمارا نقطہ نظر بہتر لگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد پاک…

شریف خاندان جمہوریت قربان کر کے لوٹی رقم بچانا چاہتا ہے: عمران خان

شریف خاندان جمہوریت قربان کر کے لوٹی رقم بچانا چاہتا ہے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں صرف قائد اعظم کو لیڈر مانتا ہوں، قائد اعظم کی جد و جہد ہی تحریک انصاف کی جد و جہد ہے، نائن…

پہلا بم گرائے جانے تک شمالی کوریا سے مذاکرات کی کوشش جاری رہے گی: امریکا

پہلا بم گرائے جانے تک شمالی کوریا سے مذاکرات کی کوشش جاری رہے گی: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) میزائل تجربات جاپانی حدود کی خلاف ورزیوں پر شمالی کوریا اورامریکا میں کشیدگی برقرار ہے تاہم ریکس ٹیلرسن نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے…

محاذ آرائی ملک کیلئے نقصان دہ ہے: اسفند یار

محاذ آرائی ملک کیلئے نقصان دہ ہے: اسفند یار

پشاور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے سربراہ نے حکومت سے سوال کیا کہ انڈسٹریل زون کہاں بنائے گئے؟ عمران خان کے آنے سے سیاست سے شرافت ختم ہو گئی ہے۔ اسفند یار ولی…

بین الاقوامی برادری جنگ کے بعد شام کی تشکیل نو کے موضوع پر غور کرے: ولادی میر پوٹن

بین الاقوامی برادری جنگ کے بعد شام کی تشکیل نو کے موضوع پر غور کرے: ولادی میر پوٹن

روس (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے بین الاقوامی برادری سے ،جنگ کے بعد شام کی تشکیل نو کے موضوع پر غور کرنے کی اپیل کی ہے۔ سینٹ پیٹرز برگ میں بین الپارلیمان اتحاد کے 137 ویں جنرل کمیٹی اجلاس…

ہیما مالینی نے دپیکا کو دور حاضر کی بہترین اداکارہ قرار دے دیا

ہیما مالینی نے دپیکا کو دور حاضر کی بہترین اداکارہ قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیمامالینی نے دپیکا پڈوکون کو دور حاضر کی بہترین اداکارہ قرار دیا ہے۔ ہیما مالینی بالی وڈ کی ‘ڈریم گرل’ کے نام سے مشہور ہیں جنہوں نے 70 اور 80 کی دہائی میں اداکاری کے…

سری لنکن ٹیم شیڈول کیمطابق تیسرا ٹی ٹونٹی پاکستان میں کھیلے گی: نجم سیٹھی

سری لنکن ٹیم شیڈول کیمطابق تیسرا ٹی ٹونٹی پاکستان میں کھیلے گی: نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ دیوانوں کیلئے بڑی خبر، پاکستانی میدانوں میں ایک بار پھر انٹرنیشنل ستارے جگمگائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ سری لنکن کھلاڑیوں کے پاکستان نہ آنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔ آکلینڈ میں آئی…

کراچی : ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ جاری

کراچی : ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹماٹر اور پیاز کی اونچی اڑان تاحال جاری ہے۔ زرعِی پالیسی کے فقدان نے عوام کے لئے روزمرہ استعمال کی ان سبزیوں کا حصول مشکل تر بنا دیا ہے ۔ لال ٹماٹروں کے دام سنتے ہی عوام کے…

ہنگو : خرلاچی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے، دو ایف سی اہلکار شہید

ہنگو : خرلاچی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے، دو ایف سی اہلکار شہید

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے علاقے خرلاچی میں ایک بار پھر دہشتگردوں نے امن و امان کو تباہ کرنے کی کوشش میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ کر دیا جس کی زد میں آ کر دو ایف سی اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔…

نون لیگ خود اپنی حکومت پر خودکش حملے کر رہی ہے : عمران خان

نون لیگ خود اپنی حکومت پر خودکش حملے کر رہی ہے : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملاقات میں الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں علیم خان، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چودھری اور سعدیہ سہیل رانا بھی موجود تھیں۔ رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…

صومالیہ: ٹرک بم دھماکے میں درجنوں ہلاک، تین روزہ قومی سوگ

صومالیہ: ٹرک بم دھماکے میں درجنوں ہلاک، تین روزہ قومی سوگ

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں طاقتور ٹرک بم دھماکے میں درجنوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کے بعد ملک میں تین دن کا قومی سوگ منایا جا رہا ہے۔ حکام اور عینی شاہدین کے مطابق ہفتہ کو شہر کے…

ورکرز قیمتی اثاثہ ہیں: مریم نواز کی خواتین کارکنان سے گفتگو، لاہور پہنچ گئیں

ورکرز قیمتی اثاثہ ہیں: مریم نواز کی خواتین کارکنان سے گفتگو، لاہور پہنچ گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ورکرز پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں، مریم نواز کی خواتین کارکنوں سے ملاقات، کہتی ہیں مقدمات سے گھبرانے والے نہیں، سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی اسلام آباد سے لاہور روانہ۔ لاہور روانگی سے قبل خواتین کارکنان سے ملاقات کے…

فوج اور حکومت میں تفریق نہیں، بیان کسی کا دل دکھانے کیلئے نہیں دیا: احسن اقبال

فوج اور حکومت میں تفریق نہیں، بیان کسی کا دل دکھانے کیلئے نہیں دیا: احسن اقبال

راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ احسن اقبال مسلم لیگ ن یو ایس اے کے صدر روحیل ڈار کے گھر پہنچ گئے۔ احسن اقبال سے ملاقات کیلئے مسلم لیگ ن کے کارکنان بھی روحیل ڈار کے گھر موجود تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر…

ایرانی پاسداران انقلاب دہشت گردی کی سرپرست ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ایرانی پاسداران انقلاب دہشت گردی کی سرپرست ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ اور ایران کے درمیان تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک فی الحال ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو یکسر ختم نہیں کرے گا، اگر کانگرس اور اتحادیوں کے ساتھ اس…

ملیکہ شیراوت شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھیں

ملیکہ شیراوت شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھیں

ممبئی (جیوڈیسک) ملیکہ شیراوت بالی ووڈ میں انٹری سے قبل انڈین ائیر لائن میں بطور ایئر ہوسٹس ملازمت کرتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ جوائن کرنے کے بعد ملیکہ شراوت نے اپنی شخصیت کے ساتھ اپنے نام کو…

ایشیا ہاکی کپ کا بڑا مقابلہ، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

ایشیا ہاکی کپ کا بڑا مقابلہ، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

ڈھاکہ (جیوڈیسک) ایشیا ہاکی کپ کا سپر مقابلہ، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے۔ ایشیا کپ کا یہ سپر میچ اتوار کی شام پانچ بجے شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد عرفان کہتے ہیں کہ بھارت کے خلاف غلطیاں…