بھارت میں کام کرنا مشکل ہو گیا، رؤف لالہ

بھارت میں کام کرنا مشکل ہو گیا، رؤف لالہ

کراچی (جیوڈیسک) اداکار رؤف لالہ بھارت مین قیام کے دوران اپنا کام مکمل کرا کے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ وطن واپسی پر بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چند شر پسند عناصر دونوں ممالک کے درمیان نفرتیں پیدا کررہے ہیں…

اسرائیل کی جانب سے شہدا کی میتیں دینے سے انکار پر فلسطینوں کا احتجاج

اسرائیل کی جانب سے شہدا کی میتیں دینے سے انکار پر فلسطینوں کا احتجاج

رملہ (جیوڈیسک) فلسطین کے شہر حبرون میں ہزاروں فلسطینوں نے اسرائیل کی جانب سے شہید کیے گئے 16 شہدا کی میتیں دینے سے انکار پر احتجاجا ریلی نکالی ہے۔ فلسطین میں جاری اسرئیلی جارحیت میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔…

داعش کے خلاف فوجی مہم میں اضافہ کریں گے: امریکی وزیر دفاع

داعش کے خلاف فوجی مہم میں اضافہ کریں گے: امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی سماعت کے دوران وزیر دفاع کارٹر نے کہا شام میں الرقہ اور رمادی میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ داعش نے الرقہ کو اپنا دارالحکومت قرار دے…

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی

کابل (جیوڈیسک) حالیہ زلزلے نے نہ صرف پاکستان میں تباہی مچا دی بلکہ افغانستان میں بھی قیامت ڈھا دی۔ زلزلے کے جھٹکوں سے افغان دالحکومت کابل لرز اٹھا۔ افغانستان میں اب تک سو سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

نیو یارک (جیوڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے دسمبر کے سودے اٹھہتر سینٹ کمی سے تینتالیس ڈالر دو صفر سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ کاروبار کے دوران ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت بیالیس ڈالر چھ صفر سینٹ…

پاک بھارت کرکٹ سیریز، بی سی سی آئی کا بھارتی حکومت کو خط

پاک بھارت کرکٹ سیریز، بی سی سی آئی کا بھارتی حکومت کو خط

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت بھارت کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ ہٹ دھرم بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دباؤ پر اپنی حکومت کو پاکستان کیساتھ سیریز کھیلنے یا نہ کھیلنے کے حوالے سے خط لکھ…

امریکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ جہاز میں سوار تین افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ جنوبی فلوریڈا کی برووارڈ کاونٹی میں پیش آیا ۔ نجی کمپنی کا چھوٹا طیارہ…

ایدھی فاؤنڈیشن نے بھارتی حکومت کی امداد لینے سے معذرت کرلی

ایدھی فاؤنڈیشن نے بھارتی حکومت کی امداد لینے سے معذرت کرلی

کراچی (جیوڈیسک) ایدھی فاؤنڈیشن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ایک کروڑکی امداد لینے سے معذرت کرلی ہے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ حکومتوں سےامداد لینا ایدھی فاؤنڈیشن کی پالیسی نہیں اور یہ بنیادی اصولوں کے خلاف ہے اس لئے…

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے آج بھی حیدری میں 2 پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس سے دونوں اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے حیدری…

وزیراعلیٰ سندھ نے جیل میں 2 عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ نے جیل میں 2 عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت سانحہ صفوراسمیت دہشتگردی کے دیگر مقدمات کی سماعت کیلئے جیل میں ہی 2 عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے سانحہ صفورا ،را کے مبینہ ایجنٹوں اور نائن زیرو…

زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت پانچوں ملزمان بری

زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت پانچوں ملزمان بری

زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت پانچوں ملزمان بری، مدعی مقدمہ سہیل افضل سمیت تمام گواہ منحرف ہو گئے تھے۔…

کراچی: دو پولیس اہلکار ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق

کراچی: دو پولیس اہلکار ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق

کراچی کے علاقے حیدری میں وکیل کی سیکورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق، دونوں پولیس اہلکاروں پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ ڈاکوئوں کا پیچھا کر رہے تھے۔…

افغانستان سے پاکستانی حدود میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ؛ 7 اہلکار شہید

افغانستان سے پاکستانی حدود میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ؛ 7 اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) افغانستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کے 7 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے سرحدی علاقے سے ایف سی کی…

سعودی عرب میں مسجد میں خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

سعودی عرب میں مسجد میں خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں مسجد میں خود کش حملے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی علاقے نجران میں نماز مغرب کے وقت ایک خود کش حملہ آور مسجد میں داخل…

بھارتی کرکٹر امیت مشرا کو پولیس نے گرفتار کرلیا

بھارتی کرکٹر امیت مشرا کو پولیس نے گرفتار کرلیا

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی اسپن بولر امیت مشرا کو بنگلور پولیس نے خاتون پر تشدد کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر امیت مشرا پر خاتون کو ہراساں اور تشدد کرنے کا الزام ہے اور ان کے خلاف…

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ، گیس کی فراہمی کل صبح 6 بجے سے بند کی جائے گی، ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی۔…

کوئی وارث نہ دعویدار ؛ پورٹ قاسم کلکٹریٹ میں درجنوں پر اسرار کنسائمنٹس کا انکشاف

کوئی وارث نہ دعویدار ؛ پورٹ قاسم کلکٹریٹ میں درجنوں پر اسرار کنسائمنٹس کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ میں گزشتہ 2 سال سے اربوں روپے مالیت کے پراسرار درآمدی کنسائمنٹس پڑے رہنے کا انکشاف ہوا ہے جس پرکلکٹریٹ کی جانب سے قانون کے مطابق مطلوبہ کارروائی نہ ہوسکی۔ ذرائع نے بتایا کہ پورٹ…

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت، چیئرمین این ڈی ایم اے کی زلزلے سے متاثرہ علاقوں سے متعلق بریفنگ۔…

ملتان: ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 271 ہو گئی

ملتان: ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 271 ہو گئی

ملتان (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی تمام تر کوششوں کے باوجود سرکاری ہسپتانوں میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 271 تک جا پہنچی جبکہ 15 سو سے زائد مقامات سے ڈینگی لاروا بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ملتان اور…

پنجاب حکومت مشکل گھڑی میں خیبرپختونخوا کے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہے، شہبازشریف

پنجاب حکومت مشکل گھڑی میں خیبرپختونخوا کے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہے، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، ان کی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں خیبرپختونخوا کے متاثرہ لوگوں کےساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے پاکستان…

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر چین کی امریکہ کو وارننگ

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر چین کی امریکہ کو وارننگ

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے دعوی کیا ہے کہ امریکی بحری جنگی جہاز صدر باراک اوبامہ کی اجازت سے اسکی جنوب ساحل میں مصنوعی آئی لینڈ کی حدود کے بے حد قریب پائے گئے ہیں۔ دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ…

وزیراعظم نے زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں آنے والے زلزلے کے پیش نظر وزیراعظم نواز شریف اپنا…

افغانستان کے سرحدی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ

افغانستان کے سرحدی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ

افغانستان کے سرحدی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایف سی کے 7 جوان شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر۔…

خوفناک زلزلے سے  خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقے شدید متاثر

خوفناک زلزلے سے خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقے شدید متاثر

خوفناک زلزلے سے خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقے شدید متاثر، جاں بحق افراد کی تعداد ڈھائی سو تک جا پہنچی، 1600 سے زائد زخمی، 2500 مکانات مکمل تباہ ہو گئے۔…