سرفراز احمد کی کارکردگی سب کیلئے مثالی ہے: کامران اکمل

سرفراز احمد کی کارکردگی سب کیلئے مثالی ہے: کامران اکمل

لاہور (جیوڈیسک) کامران اکمل نے کہا کہ آج نہیں ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ سرفراز احمد کی کارکردگی سب کے لئے مثالی ہے۔ اپنے چھوٹے بھائی کے ڈراپ ہونے یعنی عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کو مانتے ہوئے کامران…

جاناں ملک نعمان جاوید سے علیحدگی پر خوش، اختلافات کی تصدیق

جاناں ملک نعمان جاوید سے علیحدگی پر خوش، اختلافات کی تصدیق

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ جاناں ملک شوہر سے علیحدگی پر خوشی سے نہال نظر آئیں۔ گلوکار نعمان جاوید سے ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے کو طلاق کی وجہ قرار دے دیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ کوشش کے باوجود سمجھوتہ نہ ہو سکا…

فرانس میں پہلے پاکستانی نے ادویات بنانے کی پہلی فیکٹری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

فرانس میں پہلے پاکستانی نے ادویات بنانے کی پہلی فیکٹری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) فرانس میں پہلے پاکستانی نے ادویات بنانے کی پہلی فیکٹری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ فرانسیسی صدر فرانسوا اولاندونے فرانس میں ادویات بنانے والی پاکستان کی ایک کمپنی کا افتتاح کیا۔ تقریب میں میئرپاسکل، میڈم نتھالی اور…

خودکشی یا قتل۔ پیرس گیارہ کے گلی مونترائی سے دو افراد کی لاشیں برآمد

خودکشی یا قتل۔ پیرس گیارہ کے گلی مونترائی سے دو افراد کی لاشیں برآمد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) خودکشی یا قتل۔ پیرس گیارہ کے گلی مونترائی سے دو افراد کی لاشیں برآمد۔ پولیس مصروف تفتیش۔ تفصیل کے مطابق پیرس 11 کے علاقے سے علی الصبع دو افراد کو مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ پولیس اور…

پاک سوزی کمپنی کا 50 ارب کا منصوبہ حکومتی اجازت کا منتظر

پاک سوزی کمپنی کا 50 ارب کا منصوبہ حکومتی اجازت کا منتظر

کراچی (جیوڈیسک) اربوں روپے کی سرمایا کاری بیورو کریسی کی نذر ہونے لگی ، دو ماہ گذر گئے پاک سوزی کمپنی کا 50 ارب روپے کا توسیعی منصوبہ حکومتی اجازت کا منتظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاشی ترقی میں اضافے کے باعث…

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی

رانچی (جیوڈیسک) انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے کندھے میں چوٹ آ گئی ہے جس کی وجہ سے انھیں رانچی ٹیسٹ کا پہلا دن باہر بیٹھ کر گزارنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق رانچی ٹیسٹ کیلئے…

شاہ رخ خان کے ڈرائیور نے گاڑی صحافی پر چڑھا دی

شاہ رخ خان کے ڈرائیور نے گاڑی صحافی پر چڑھا دی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے ڈرائیور نے گاڑی صحافی پر چڑھا دی ، صحافی کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کنگ خان اداکارہ عالیہ بھٹ کی سالگرہ کی تقریب کے لیے پہنچے ہی تھے کہ…

کاسمیٹک انڈسٹری پر کسی قسم کا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

کاسمیٹک انڈسٹری پر کسی قسم کا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کاسمیٹک مینو فیکچرنگ ایسو سی ایشن کی جانب سے فلیٹیز ہوٹل میں کاسمیٹکس انڈسٹری کے متعلق قانون سازی کیلئے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس وزیر صحت پرائمری اینڈ سکینڈری خواجہ عمران نذیر، چیئرمین ایسوسی ایشن شیخ حمید سمیت…

ملک بھر میں آپریشن رد الفساد، 25 سے زائد افراد زیر حراست

ملک بھر میں آپریشن رد الفساد، 25 سے زائد افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائیاں جاری ہیں، پولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن کیا، گھر گھر تلاشی کے دوران 4 اشتہاریوں سمیت 25 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔…

ملک کے 63 اضلاع میں آج سے مردم شماری شروع ہو گی

ملک کے 63 اضلاع میں آج سے مردم شماری شروع ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) خانہ شماری کے بعد ملک کے 63 اضلاع میں آج سے مردم شماری ہو گی، مردم شماری میں پینسل سے فارم بھرنے کی اجازت نہیں ہے۔ چیف کمشنر شماریات آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو…

فاروق ستار ایک گھنٹہ پولیس کی تحویل میں رہنے کے بعد رہا

فاروق ستار ایک گھنٹہ پولیس کی تحویل میں رہنے کے بعد رہا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو پولیس نے رات گئے حراست میں لیا اور پھر ایک گھنٹے سے زائد تحویل میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا، حراست کے بعد پی آئی بی کالونی پہنچے تو اہلیہ آبدیدہ…

حلب فضائی کارروائی میں مسجد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا: ترجمان

حلب فضائی کارروائی میں مسجد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا: ترجمان

واشنگٹن (جیوڈیسک) پینٹاگان نے کہا ہے کہ شام میں القاعدہ کے خلاف ایک فضائی کارروائی کی گئی۔ تاہم، اس بات کی تردید کی کہ مسجد کو ہدف بنایا گیا، جس کے بارے میں انسانی حقوق کے گروپ کا کہنا ہے کہ حملے…

ہجرت بل کی بحالی کے لیے اپیل کورٹ سے رجوع کیا جائے گا: وائٹ ہاوس

ہجرت بل کی بحالی کے لیے اپیل کورٹ سے رجوع کیا جائے گا: وائٹ ہاوس

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاوس کے ترجمان شون اسپائسر نے اس بات کا دفاع کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے 6 ممالک پر ویزہ پابندی سے متعلق بل، قانونی تقاضوں کے عین مطابق ہے جس کی بحالی کےلیے جلد ہی اپیل کورٹ سے…

امریکی ماڈل ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک، آخری تصویر وائرل

امریکی ماڈل ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک، آخری تصویر وائرل

نیویارک (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہر نیواسوٹا کی ایک 19 سالہ ماڈل فریزانيہ تھامسن فوٹو شوٹ کراتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے کچلی گئی۔ ریلوے لائن پر کھڑی ان کی آخری تصویر سوشل میڈیا…

سٹیون سمتھ تیز رفتاری سے 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیسرے کھلاڑی

سٹیون سمتھ تیز رفتاری سے 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیسرے کھلاڑی

رانچی (جیوڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان سٹیون سمتھ تیزی رفتاری سے 5 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے والے تیسرے کرکٹر بن گئے ہیں۔ انھوں نے 53 میچز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ اس سے قبل ڈان بریڈ مین 36 اور…

اورنج ٹرین پراجیکٹ کیلئے بیرونی قرضہ نہیں مل رہا : پنجاب حکومت

اورنج ٹرین پراجیکٹ کیلئے بیرونی قرضہ نہیں مل رہا : پنجاب حکومت

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ لاہور میں اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل کیلئے نہ تو اس کے پاس کوئی بیرونی قرض موجود ہے نہ کوئی امداد حاصل کی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پنجاب حکومت…

گستاخانہ مواد کی روک تھام، فیس بک انتظامیہ وفد پاکستان بھیجنے کو تیار

گستاخانہ مواد کی روک تھام، فیس بک انتظامیہ وفد پاکستان بھیجنے کو تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) گستاخانہ مواد کی تشہیر روکنے کیلئے حکومتی خط پر فیس بک انتظامیہ وفد پاکستان بھیجنے پر رضامند ہو گئی۔ پی ٹی اے کے ساتھ مسلسل رابطے کیلئے فوکل پرسن بھی نامزد کر دیا گیا ۔ گستاخانہ مواد کی روک…

حلب میں مسجد پر فضائی حملہ، 42 افراد ہلاک

حلب میں مسجد پر فضائی حملہ، 42 افراد ہلاک

حلب (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب میں جنگی طیاروں نے باغیوں کے زیر قبضہ ایک جنوب مشرقی قصبے الجنہ میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ برطانیہ میں…

آرمی چیف 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

آرمی چیف 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر عوامی جمہوریہ چین پہنچے ہیں جہاں انہوں نے چین کی اعلی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی…

سجادہ نشین درگاہ نظام الدین اولیاء پاکستان میں لاپتہ، بھارت کی تلاش میں مدد کی درخواست

سجادہ نشین درگاہ نظام الدین اولیاء پاکستان میں لاپتہ، بھارت کی تلاش میں مدد کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کے مطابق، بھارت سے آئے سجادہ نشین درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء سید آصف علی نظامی پاکستان میں لاپتہ ہو گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق، سید آصف علی نظامی کی گمشدگی کی اطلاع…

خیبر ایجنسی اور چارسدہ جھڑپوں میں 8 دہشتگرد ہلاک، 3 سکیورٹی اہلکار شہید

خیبر ایجنسی اور چارسدہ جھڑپوں میں 8 دہشتگرد ہلاک، 3 سکیورٹی اہلکار شہید

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں افغانستان سے دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ اور شبقدر میں ایف سی ٹریننگ سینٹر میں گھسنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سیکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی میں دو خودکش بمباروں سمیت آٹھ دہشت…

پی ایس ایکس : وزیراعظم کو کلین چٹ ملنے پر زبردست اضافہ متوقع

پی ایس ایکس : وزیراعظم کو کلین چٹ ملنے پر زبردست اضافہ متوقع

لاہور (جیوڈیسک) سٹاک مارکیٹ کے مسلسل گرتے ہوئے انڈیکس کو مدنظر رکھتے ہوئے سٹاک تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس بات کا 30 فیصد امکان ہے کہ سپریم کورٹ پاناما کیس کے فیصلے میں جوڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں لانے…

فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگا دینی چاہیے: شاہد آفریدی

فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگا دینی چاہیے: شاہد آفریدی

کراچی (جیوڈیسک) شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگانا ہی مسئلے کا حل ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اظہر علی کو کپتانی سے ہٹا کر ٹیم سے نکال دینا درست فیصلہ نہیں جبکہ اسٹارز…

آج کل کے فلمی گانوں میں روح اور موسیقی کا فقدان ہے: لتا منگیشکر

آج کل کے فلمی گانوں میں روح اور موسیقی کا فقدان ہے: لتا منگیشکر

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ آج کل کے فلمی گانوں میں روح اورموسیقی کا فقدان ہے۔ انھوں نے اپنے انٹرویو میں کہا ہمارے زمانے میں پلے بیک سنگر گانے کے پیچھے کے منظر، کردار اور حالات کو…